اورکزئی حملے میں ملوث تمام 30 بھارتی اسپانسرڈ خوارج ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے اورکزئی میں 7 اکتوبر کو حملے میں 2 افسران سمیت 11 جوانوں کی شہادت میں ملوث تمام 30 بھارتی اسپانسرڈ خوارج ہلاک کردیے۔ اورکزئی ایجنسی میں 7 اور 8 اکتوبر کی درمیانی شب خیبرپختونخوا کے ضلع اورکزئی میں انٹیلی کی بنیاد پر کارروائی کی گئی تھی۔ شدید فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ
اورکزئی حملے میں ملوث تمام 30 بھارتی اسپانسرڈ خوارج ہلاک Read More »









