اہم ترین

ٹرمپ کی مقبولیت آسمان سے زمین پر : 60 فیصد امریکی ایران جنگ کے مخالف

امریکا میں اسرائیل کے ساتھ مل کر ایران کے خلاف کی جانے والی جنگ کی مخالفت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جس کے باعث معاشی بحران کے گہرے ہوتے سائے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر سیاسی دباؤ بڑھا رہے ہیں۔ فاکس نیوز کے ایک نئے پول کے مطابق اب 60 فیصد امریکی اس جنگ کے […]

ٹرمپ کی مقبولیت آسمان سے زمین پر : 60 فیصد امریکی ایران جنگ کے مخالف Read More »

ماؤنٹ ایورسٹ پر قومی پرچم: سلمان عتیق چوٹی سر کرنے والے 13ویں پاکستانی

:اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے پاکستانی کوہ پیما سلمان عتیق نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کامیابی سے سر کر کے پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کر دیا۔ سلمان عتیق جمعرات کو مقامی وقت کے مطابق صبح 11 بج کر 39 منٹ پر ماؤنٹ ایورسٹ کی چوٹی پر پہنچے، جہاں

ماؤنٹ ایورسٹ پر قومی پرچم: سلمان عتیق چوٹی سر کرنے والے 13ویں پاکستانی Read More »

پی سی بی کا بڑا دھماکا: محمد رضوان کو ون ڈے ٹیم سے بھی ڈراپ کرنے کی تیاری

آسٹریلیا کے خلاف ہوم ون ڈے سیریز کے آغاز سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیاں متوقع ہیں۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ون ڈے میچز کی سیریز 30 مئی سے شروع ہو رہی ہے۔ مہمان آسٹریلوی کرکٹ ٹیم 23 مئی کو اسلام آباد پہنچے گی، جبکہ سیریز کے میچز 30 مئی، 2

پی سی بی کا بڑا دھماکا: محمد رضوان کو ون ڈے ٹیم سے بھی ڈراپ کرنے کی تیاری Read More »

جنگ بندی کے لیے نئی امریکی تجاویز کا جائزہ لے رہے ہیں، ایران

ایران اور امریکا کے درمیان چھ ہفتے قبل قائم ہونے والی کمزور جنگ بندی کے باوجود تاحال کوئی بڑی پیش رفت سامنے نہیں آ سکی ہے۔ ایران نے تصدیق کی ہے کہ اسے جنگ کے خاتمے سے متعلق امریکہ کا تازہ مؤقف موصول ہو چکا ہے جس کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ دوسری جانب،

جنگ بندی کے لیے نئی امریکی تجاویز کا جائزہ لے رہے ہیں، ایران Read More »

عالمی عدالت انصاف کا تاریخی فیصلہ: دنیا بھر کے ملازمین کو ہڑتال کا حق مل گیا

عالمی عدالتِ انصاف نے ایک بڑا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ مزدوروں کا ہڑتال کرنے کا حق انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن (آئی ایل او) کے 1948 کے اہم معاہدے (کنونشن 87) کے تحت محفوظ ہے۔ عدالت کے اس فیصلے کو عالمی سطح پر لیبر تعلقات کے لیے انتہائی اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ آئی

عالمی عدالت انصاف کا تاریخی فیصلہ: دنیا بھر کے ملازمین کو ہڑتال کا حق مل گیا Read More »

مریخ پر 10 لاکھ انسان آباد ہوں گے تو ہی مسک کو ملے گا اربوں ڈالر کا بونس

دنیا کے امیر ترین افراد میں شمار ہونے والے ٹیکنالوجی ارب پتی ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس نے اپنی آئی پی او فائلنگ میں ایک ایسی حیران کن شرط ظاہر کر دی ہے جس نے دنیا بھر کی توجہ حاصل کر لی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسپیس ایکس کی جانب سے

مریخ پر 10 لاکھ انسان آباد ہوں گے تو ہی مسک کو ملے گا اربوں ڈالر کا بونس Read More »

پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کے باوجود گاڑیوں کی فروخت 106 فیصد اضافہ

ملکی معیشت میں ایک جانب صنعتی اور کاروباری سرگرمیوں میں نمایاں بہتری دیکھنے میں آ رہی ہے تو دوسری جانب مہنگائی، بیرونی سرمایہ کاری میں کمی اور بڑھتے حکومتی قرضے تشویش کا باعث بن گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ملک میں آٹو سیکٹر نے غیر معمولی ترقی ریکارڈ کی، جہاں گاڑیوں کی سالانہ فروخت میں

پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کے باوجود گاڑیوں کی فروخت 106 فیصد اضافہ Read More »

امیتابھ بچن علالت کے باعث اسپتال داخل: بھارتی میڈیا

بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار امیتابھ بچن کے بارے میں یہ خبریں سامنے آئی ہیں کہ انہیں ممبئی کے ناناوتی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امیتابھ بچن کو 16 مئی کو اسپتال میں داخل کیا گیا تھا اور وہ اسپتال کے اے ونگ میں زیر علاج ہیں۔ ان کے

امیتابھ بچن علالت کے باعث اسپتال داخل: بھارتی میڈیا Read More »

ٹیسٹ فارمیٹ میں مسلسل شکست: شان مسعود نے کپتانی کا فیصلہ پی سی بی پر چھوڑ دیا

پاکستان ریڈ بال ٹیم کے کپتان شان مسعود نے بنگلادیش کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد اپنی کپتانی کے مستقبل کا فیصلہ پاکستان کرکٹ بورڈ پر چھوڑتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ٹیسٹ کرکٹ کو وقتی نہیں بلکہ ساختی تبدیلیوں کی ضرورت ہے۔ بنگلادیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں 78 رنز کی شکست

ٹیسٹ فارمیٹ میں مسلسل شکست: شان مسعود نے کپتانی کا فیصلہ پی سی بی پر چھوڑ دیا Read More »

نئے بجٹ کی تیاری: آئی ایم ایف کا پیٹرولیم لیوی مزید 18 فیصد بڑھانے کا مطالبہ

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف)اور پاکستان کے درمیان آئندہ مالی سال کے بجٹ پر مذاکرات اہم مرحلے میں داخل ہو گئے، جس کے باعث آئی ایم ایف مشن نے اپنے دورۂ پاکستان میں مزید دو روز کی توسیع کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی ایم ایف اور وفاقی حکومت کے درمیان بیشتر

نئے بجٹ کی تیاری: آئی ایم ایف کا پیٹرولیم لیوی مزید 18 فیصد بڑھانے کا مطالبہ Read More »