اہم ترین

سلہٹ ٹیسٹ میں بھی بنگلادیش کی جیت: پاکستان کو وائٹ واش

بنگلادیش نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسرے ٹیسٹ میں بھی پاکستان کو شکست دے کر دو میچوں کی سیریز 0-2 سے اپنے نام کر لی۔ میزبان ٹیم نے پاکستان کو 78 رنز سے ہرا کر تاریخی کامیابی حاصل کی۔ 437 رنز کے مشکل ہدف کے تعاقب میں پاکستانی بیٹنگ لائن ایک بار پھر […]

سلہٹ ٹیسٹ میں بھی بنگلادیش کی جیت: پاکستان کو وائٹ واش Read More »

روس نے امریکا ایران مذاکرات میں مدد کی پیشکش کر دی

روس نے کہا ہے کہ وہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات میں مدد کیلئے تیار ہے، تاہم ماسکو اپنی خدمات کسی پر مسلط نہیں کرے گا۔ روسی نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوو نے روسی خبر رساں ادارے تاس کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اگر ضرورت پڑی اور متعلقہ فریقوں نے درخواست کی تو

روس نے امریکا ایران مذاکرات میں مدد کی پیشکش کر دی Read More »

گوگل آئی/او 2026 میں اےآئی کا دھماکا، سرچ، یوٹیوب اور ڈاکس سب بدل ڈالے

گوگل نے اپنے سالانہ ایونٹ گوگل آئی/او 2026 میں مصنوعی ذہانت (اےآئی ) سے متعلق درجنوں نئے فیچرز اور ٹیکنالوجیز متعارف کرا دیں، جہاں کمپنی کی پوری توجہ جمنئی اےآئی کو مزید طاقتور اور روزمرہ زندگی کا حصہ بنانے پر مرکوز رہی۔ سندر پچائی نے اعلان کیا کہ اب صارفین صرف آواز کے ذریعے گوگل

گوگل آئی/او 2026 میں اےآئی کا دھماکا، سرچ، یوٹیوب اور ڈاکس سب بدل ڈالے Read More »

میٹا میں بڑا طوفان، ہزاروں ملازمین فارغ کیے جانے کا امکان

میٹا نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر توجہ بڑھاتے ہوئے بڑے پیمانے پر ملازمین کی چھٹنیوں کی تیاری شروع کر دی ہے۔ رپورٹس کے مطابق کمپنی اپنے تقریباً 10 فیصد ملازمین کو فارغ کر سکتی ہے، جبکہ ہزاروں ملازمین کو نئی اے آئی ٹیموں میں منتقل کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔ کمپنی کی

میٹا میں بڑا طوفان، ہزاروں ملازمین فارغ کیے جانے کا امکان Read More »

یو اے ای کا عراق سے اپنی سرزمین سے دشمن کارروائیاں فوری روکنے کا مطالبہ

یو اے ای نے ابو ظہبی میں واقع براکہ نیوکلیئر پاور پلانٹ پر ڈرون حملے کے بعد عراق سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی سرزمین کو کسی بھی دشمن کارروائی کیلئے استعمال ہونے سے فوری طور پر روکے۔ متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ عراقی

یو اے ای کا عراق سے اپنی سرزمین سے دشمن کارروائیاں فوری روکنے کا مطالبہ Read More »

بنگلا دیش میں خسرہ کی وبا سے 500 سے زائد بچے دم توڑ گئے

بنگلا دیش میں خسرہ کی ایک شدید اور جان لیوا وبا نے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، جس میں اب تک تقریباً 500 بچوں کی اموات رپورٹ کی گئی ہیں۔ اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کے مطابق یہ حالیہ دہائیوں کی سب سے خطرناک خسرہ وبا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق

بنگلا دیش میں خسرہ کی وبا سے 500 سے زائد بچے دم توڑ گئے Read More »

جمعہ، ہفتہ یا اتوار… ٹرمپ نے ایران پر نئے حملے کی ڈیڈ لائن دے دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران اور چین کے حوالے سے انتہائی اہم اور سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں۔ صدر ٹرمپ کا دعویٰ ہے کہ ایران اس وقت شدید دباؤ میں ہے اور امریکا کے ساتھ ڈیل کرنے کے لیے بھیک مانگ رہا ہے۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے

جمعہ، ہفتہ یا اتوار… ٹرمپ نے ایران پر نئے حملے کی ڈیڈ لائن دے دی Read More »

سلہٹ ٹیسٹ میں جیت پاکستان سے 121 رنز اور بنگلادیش کو 3 وکٹیں دور

بنگلا دیش کے خلاف ڈھاکا کے بعد سلہٹ میں بھی پاکستان کی شکست یقینی نظر آرہی ہے۔۔ ٹیسٹ میچ میں جیت پاکستان سے 121 رنز اور بنگلادیش کو 3 وکٹیں دور ہے۔۔ سہلٹ میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستانی اوپنرز نے چوتھے دن کا کھیل شروع کیا تو 437 رنز کے ہدف کے تعاقب میں

سلہٹ ٹیسٹ میں جیت پاکستان سے 121 رنز اور بنگلادیش کو 3 وکٹیں دور Read More »

سلمان خان کے گیلکسی اپارٹمنٹ میں 5 فٹ لمبا سانپ: ریسکیو ٹیم کی ہنگامی کارروائی

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کے ممبئی کے علاقے باندرہ میں واقع مشہور گیلکسی اپارٹمنٹ5 فٹ لمبا سانپ نکل آیا، جس کے بعد عمارت میں موجود لوگوں میں ہلچل مچ گئی۔ اطلاع ملتے ہی سانپ پکڑنے والا ماہر فوری طور پر موقع پر پہنچ گیا۔ رپورٹس کے مطابق، یہ سانپ اپارٹمنٹ کے گراؤنڈ

سلمان خان کے گیلکسی اپارٹمنٹ میں 5 فٹ لمبا سانپ: ریسکیو ٹیم کی ہنگامی کارروائی Read More »

امریکی پابندیوں کے باوجود چین کیلئے اے آئی چپس کے حصول کا راستہ ہموار؟

ٹیکنالوجی کمپنی این ویڈیا کے چیف ایگزیکٹو جینسین ہوانگ نے کہا ہے کہ مستقبل میں چین کی مارکیٹ اعلیٰ امریکی اے آئی چپس کیلئے کھل سکتی ہے، تاہم اس کا فیصلہ چینی حکومت کرے گی۔ جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جینسین ہوانگ نے کہا کہ این ویڈیا کی طاقتور ایچ

امریکی پابندیوں کے باوجود چین کیلئے اے آئی چپس کے حصول کا راستہ ہموار؟ Read More »