امریکا کا ایران پر نیا معاشی وار، کرنسی ایکسچینج ہاؤس پر مزید پابندیاں
امریکی انتظامیہ نے ایران کے مالیاتی اور توانائی نیٹ ورکس کو نشانہ بناتے ہوئے نئی پابندیاں عائد کردی ہیں۔ امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق یہ پابندیاں ایران میں قائم ایک کرنسی ایکسچینج ہاؤس امین ایکسچینج اور اس سے منسلک مبینہ فرنٹ کمپنیوں پر لگائی گئی ہیں جو مختلف ممالک میں مالی لین دین میں سہولت […]
امریکا کا ایران پر نیا معاشی وار، کرنسی ایکسچینج ہاؤس پر مزید پابندیاں Read More »









