یورپ، کینیڈا اور آسٹریلیا کا غیر قانونی اسرائیلی بستیوں کی توسیع پر سخت مؤقف
کینیڈا ، برطانیہ اور فرانس سمیت 9 ممالک کے رہنماؤں نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مقبوضہ مغربی کنارے میں غیرقانونی بستیوں کی توسیع کے منصوبے فوری طور پر روک دے۔ مشترکہ بیان میں برطانیہ، فرانس، جرمنی، اٹلی، کینیڈا، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، ناروے اور نیدرلینڈز کے رہنماؤں نے مؤقف اختیار کیا کہ اسرائیلی […]
یورپ، کینیڈا اور آسٹریلیا کا غیر قانونی اسرائیلی بستیوں کی توسیع پر سخت مؤقف Read More »









