پاکستان کی متحدہ عرب امارات پر حملوں کی مذمت، مکمل یکجہتی کا اظہار
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات میں گزشتہ رات شہری انفراسٹرکچر پر ہونے والے میزائل اور ڈرون حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ایکس” پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان اس مشکل وقت میں اماراتی حکومت اور عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار […]
پاکستان کی متحدہ عرب امارات پر حملوں کی مذمت، مکمل یکجہتی کا اظہار Read More »









