پاکستان

سعودی عرب کے قریب سمندر میں کیبلز میں خرابی: انٹرنیٹ سروس متاثر

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے قریب سمندر ی کیبلز میں خرابی کے باعث انٹرنیٹ سروس متاثر ہوئی ہے۔ ترجمان پی ٹی سی ایل گروپ کے مطابق سمندر میں خرابی کے باعث ایس ایم ڈبلیو 4 اور آٗی ایم ای ڈبلیو ای کی بینڈوڈتھ جزوی طور پر متاثر ہوئی

سعودی عرب کے قریب سمندر میں کیبلز میں خرابی: انٹرنیٹ سروس متاثر Read More »

خیبرپختونخوا ’نازیبا ویڈیوز‘ بنانے والے ٹک ٹاکرز کے خلاف کریک ڈاؤن

خیبرپختونخوا پولیس نے نازیبا ویڈیو بنانے والے ضلع مردان کے سات ٹک ٹاکرز کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے جن میں سے چار کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ خیبرپختونخوا میں پولیس نے عوامی شکایات پر مبینہ طور پر غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے والے ٹک ٹاکرز کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ شروع

خیبرپختونخوا ’نازیبا ویڈیوز‘ بنانے والے ٹک ٹاکرز کے خلاف کریک ڈاؤن Read More »

بھارتی اشتعال انگیزی سے غافل نہیں رہ سکتے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف ںے کہا ہے کہ بھارت کی مسلسل اشتعال انگیزیوں اور بدلتے ہوئے علاقائی تناظر سے غافل نہیں رہ سکتے۔ یوم دفاع پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ 6 ستمبر ہماری قومی تاریخ میں بہادری، اتحاد اور عزم کے دن کے طور پر نقش ہے۔ ساٹھ سال قبل

بھارتی اشتعال انگیزی سے غافل نہیں رہ سکتے، وزیراعظم Read More »

پنجاب میں مزید بارشیں: بھارت سے آئے پانی سے سیلابی صورت حال برقرار

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں گزشتہ روز ہونے والی بارشوں بھارت سےآنے والے پانی سے سیلابی صورت حال کم ہونے کا نام نہیں لے رہی۔ حالیہ مون سون بارشوں کے نتیجے میں پاکستان کے مختلف علاقوں میں سیلاب سے شدید نقصان ہوا ہے۔ دریائے چناب، ستلج اور راوی میں بدستور اونچے درجے کا سیلاب ہے اور

پنجاب میں مزید بارشیں: بھارت سے آئے پانی سے سیلابی صورت حال برقرار Read More »

سیلاب جنوبی پنجاب داخل؛سندھ حکومت کی شہریوں سےنقل مکانی کی اپیل

وسطی پنجاب میں تباہی پھھیلانے کے بعد راوی، ستلج اور چناب کے سیلابی ریلے جنوبی پنجاب میں داخل ہوگئے ہیں۔ جبکہ سندھ سے اگلے 48 سے 72 گھنٹے بعد 13 لاکھ کیوسک کا ریلا گزرنے کا امکان ہے۔ ننکانہ صاحب میں دریائے راوی میں ہیڈبلوکی کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب ہے، سیلاب سے

سیلاب جنوبی پنجاب داخل؛سندھ حکومت کی شہریوں سےنقل مکانی کی اپیل Read More »

مہمند اور بھاشا ڈیم جب بنیں گے تب تک ہمارے پاس کچھ بھی نہیں بچے گا: خواجہ آصف

وزیر دفاع و شہری ہوا بازی خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ مہمند اور بھاشا ڈیم بننے میں 15 سال لگ جائیں گے، اور وہ بالکل بنیں گے لیکن تب تک ہمارے پاس کچھ بھی نہیں بچے گا۔ ان ڈیموں کا انتظار کرنے کے بجائے درجنوں چھوٹے ڈیمز بنائیں جو ایک آدھ سال میں بن

مہمند اور بھاشا ڈیم جب بنیں گے تب تک ہمارے پاس کچھ بھی نہیں بچے گا: خواجہ آصف Read More »

جعفر ایکسپریس واقعے میں غیرملکی ہاتھ کے ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں: شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس جعفر ایکسپریس سمیت دیگر بے شمار واقعات میں غیرملکی ہاتھ کے ملوث ہونے کے ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں چین کے ساحلی شہر چیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم کے 25 ویں سربراہ مملکت کونسل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان

جعفر ایکسپریس واقعے میں غیرملکی ہاتھ کے ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں: شہباز شریف Read More »

چلاس میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 میجر سمیت 5 ارکان شہید

گلگت بلتستان کے ضلع دیامر کے علاقے چلاس میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں پائلٹ اور معاون پائلٹ سمیت عملے کے 5 ارکان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر ٹھک داس چھاؤنی سے

چلاس میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 میجر سمیت 5 ارکان شہید Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا۔ پیٹرول کی قیمت 264 روپے 61 پیسے فی لیٹر برقرار رکھی گئی ہے،  جبکہ  ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر کمی کی گئی، جس کے بعد  ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 269 روپے 99 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔ دوسری جانب آئل

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان Read More »

یوٹیلٹی اسٹورز کا 54 سالہ دور ختم، ملک بھر کے اسٹورز باقاعدہ بند

حکومت نے ملک بھر میں آج سے یوٹیلیٹی اسٹورز بندکرنے کااعلان کردیا۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے عہدیداران کی پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ حکومت کی سبسڈی کے باوجود یوٹیلٹی اسٹورز غیر پائیدار تھے۔ اور انہیں ہر ماہ مجموعی طور پر 60 کروڑ روپے

یوٹیلٹی اسٹورز کا 54 سالہ دور ختم، ملک بھر کے اسٹورز باقاعدہ بند Read More »