سائنس اور ٹیکنالوجی

موبائل سگنل زور زور سے بولنے سے واپس نہیں آتے: جانیں آسان حل

موبائل فون آج روزمرہ زندگی کا اہم حصہ بن چکا ہے، تاہم اکثر صارفین کو کمزور نیٹ ورک یا اچانک نو سگنل جیسے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ایسے میں بعض لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ زور زور سے بولنے یا فون کو اونچا اٹھانے سے سگنل بہتر ہو جاتے ہیں، لیکن حقیقت اس

موبائل سگنل زور زور سے بولنے سے واپس نہیں آتے: جانیں آسان حل Read More »

ایپل کی کیمرہ سے لیس ایئرپوڈز متعارف کرانے کی تیاری

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل آئندہ برس آئی فون کی دو دہائیوں کی تکمیل کے موقع پر کئی جدید مصنوعات متعارف کرانے کی تیاری کر رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کمپنی پہلی مرتبہ ایسے ایئرپوڈز پیش کرنے کا ارادہ رکھتی ہے جن میں کیمرہ اور مصنوعی ذہانت پر مبنی نئی صلاحیتیں شامل ہوں گی۔ بلومبرگ کی

ایپل کی کیمرہ سے لیس ایئرپوڈز متعارف کرانے کی تیاری Read More »

گوگل کروم کا خفیہ فیچر، ویب سائٹس پہلے سے زیادہ تیزی سے کھلنے لگیں

دنیا بھر میں کروڑوں افراد روزانہ اپنے اسمارٹ فونز اور کمپیوٹرز پر گوگل کروم استعمال کرتے ہیں، تاہم بہت کم صارفین اس کے ایک ایسے بلٹ اِن فیچر سے واقف ہیں جو ویب سائٹس کو پہلے سے زیادہ تیزی سے کھولنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ اس فیچر کو پری لوڈ پیجز کہا جاتا ہے،

گوگل کروم کا خفیہ فیچر، ویب سائٹس پہلے سے زیادہ تیزی سے کھلنے لگیں Read More »

فون کی بیٹری جلدی چارج کس موڈ میں ہوتی ہے؟ ایئرپلین موڈ یا ڈی این ڈی؟

اسمارٹ فونز میں موجود ایئرپلین موڈ اور ڈو ناٹ ڈسٹرب (ڈی این ڈی) موڈ دونوں ہی بیٹری کی کھپت کم کرنے میں مدد دیتے ہیں، تاہم سوال یہ ہے کہ ان میں سے کون سا آپشن بیٹری زیادہ بچاتا ہے اور فون کو نسبتاً تیزی سے چارج ہونے میں مدد دیتا ہے۔ ایئرپلین موڈ آن

فون کی بیٹری جلدی چارج کس موڈ میں ہوتی ہے؟ ایئرپلین موڈ یا ڈی این ڈی؟ Read More »

آئی فون 18 پرو میکس کے نئے رنگ لیک، ڈارک چیری سب کی توجہ کا مرکز

ایپل کے آئندہ فلیگ شپ اسمارٹ فون آئی فون 18 پرو میکس کے رنگوں سے متعلق نئی تفصیلات منظر عام پر آگئی ہیں، جن میں تین نئے کلر ویریئنٹس اور فون کے ڈیزائن کی جھلک بھی دیکھی جا سکتی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر معروف ٹپسٹر جون ریٹنگر نے آئی فون 18 پرو

آئی فون 18 پرو میکس کے نئے رنگ لیک، ڈارک چیری سب کی توجہ کا مرکز Read More »

ڈیپ فیک کا نیا خطرہ، فیس بک کی ایک تصویر آپ کو مشکل میں ڈال سکتی ہے

مصنوعی ذہانت (اے آئی ) نے جہاں زندگی کے کئی شعبوں میں سہولتیں پیدا کی ہیں، وہیں ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کی صورت میں ایک نیا اور سنگین خطرہ بھی سامنے آیا ہے۔ ماہرین کے مطابق سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی گئی عام تصاویر کو استعمال کرتے ہوئے کسی بھی شخص، خصوصاً خواتین اور نوجوان

ڈیپ فیک کا نیا خطرہ، فیس بک کی ایک تصویر آپ کو مشکل میں ڈال سکتی ہے Read More »

صرف چیٹ نہیں، خود کام کرے گا میٹا کا نیا اے آئی ایجنٹ

میٹا مصنوعی ذہانت کے میدان میں اپنی پوزیشن مضبوط بنانے کے لیے ایک نئے اے آئی ایجنٹ ہیچ پر کام کر رہی ہے، جو مارکیٹ میں موجود چیٹ جی پی ٹی پرو اور کلاؤڈ جیسے جدید اے آئی ماڈلز کو براہِ راست ٹکر دے سکتا ہے۔ رپورٹس کے مطابق میٹا اس سروس کو سبسکرپشن بنیادوں

صرف چیٹ نہیں، خود کام کرے گا میٹا کا نیا اے آئی ایجنٹ Read More »

ہر روز 2 کروڑ نئی ویڈیوز اپ لوڈ: یوٹیوب پر 20 ارب ویڈیوز کا تاریخی ریکارڈ

یوٹیوب نے ڈیجیٹل دنیا میں ایک اور بڑا سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ کمپنی کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق پلیٹ فارم پر اب تک 20 ارب سے زائد ویڈیوز اپ لوڈ کی جا چکی ہیں، جس نے اسے دنیا کا سب سے بڑا ویڈیو اور میوزک پلیٹ فارم بنا دیا ہے۔ یوٹیوب

ہر روز 2 کروڑ نئی ویڈیوز اپ لوڈ: یوٹیوب پر 20 ارب ویڈیوز کا تاریخی ریکارڈ Read More »

انسٹاگرام کا اے آئی ٹول ہی ہیکرز کا ہتھیاربن گیا: ہزاروں اکاؤنٹس ہیک

ٹیک کمپبی میٹا نے تصدیق کی ہے کہ اس کے اے آئی پر مبنی انسٹاگرام اکاؤنٹ ریکوری سسٹم میں موجود ایک سنگین خامی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ہیکرز نے دنیا بھر میں 20 ہزار سے زائد انسٹاگرام اکاؤنٹس تک غیر مجاز رسائی حاصل کر لی۔ کمپنی کے مطابق یہ خامی ہائی ٹچ سپورٹ (ایچ ٹی

انسٹاگرام کا اے آئی ٹول ہی ہیکرز کا ہتھیاربن گیا: ہزاروں اکاؤنٹس ہیک Read More »

اوپن اے آئی نے اسٹاک مارکیٹ میں آنے کی تیاری شروع کر دی

چیٹ جی پی ٹی تیار کرنے والی امریکی کمپنی اوپن اے آئی نے عوامی سطح پر حصص فروخت کرنے (آئی پی او) کی جانب پہلا باضابطہ قدم اٹھا لیا ہے۔ یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب گزشتہ ہفتے اس کی بڑی حریف اینتھروپک نے بھی امریکی ریگولیٹرز کے پاس خفیہ رجسٹریشن

اوپن اے آئی نے اسٹاک مارکیٹ میں آنے کی تیاری شروع کر دی Read More »