سائنس اور ٹیکنالوجی

واٹس ایپ پر اسرائیلی کمپنی کا ون کلک حملہ: میٹا عدالت پہنچ گیا

ٹیک کمپنی میٹانے اسرائیلی اسپائی ویئر کمپنی این ایس او گروپ کے خلاف امریکی وفاقی عدالت میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ میٹا کا مؤقف ہے کہ این ایس او گروپ نے عدالتی حکم کی خلاف ورزی کرتے ہوئے واٹس ایپ صارفین کو دوبارہ نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ الجزیرہ

واٹس ایپ پر اسرائیلی کمپنی کا ون کلک حملہ: میٹا عدالت پہنچ گیا Read More »

ایپل کی سالانہ ورلڈ وائیڈ ڈیولپرز کانفرنس شروع: بڑے اےائی سرپرائزز کا انتظار

ایپل کی سالانہ ورلڈ وائیڈ ڈیولپرز کانفرنس (ڈبلیو ڈبلیو ڈی سی) 2026 کا آغاز آج سے ہو رہا ہے، جو 12 جون تک جاری رہے گی۔ ٹیکنالوجی ماہرین کے مطابق یہ ایونٹ ایپل کی حالیہ تاریخ کے اہم ترین ایونٹس میں سے ایک ثابت ہو سکتا ہے، کیونکہ اس بار مصنوعی ذہانت (اےآئی) پر خصوصی

ایپل کی سالانہ ورلڈ وائیڈ ڈیولپرز کانفرنس شروع: بڑے اےائی سرپرائزز کا انتظار Read More »

آپ کا موبائل بار بار گرم کیوں ہوتا ہے؟ اپنی یہ غلطیاں فوراً چھوڑ دیں

اسمارٹ فون آج ہماری روزمرہ زندگی کا لازمی حصہ بن چکا ہے، تاہم اس کے بڑھتے ہوئے استعمال کے ساتھ ایک مسئلہ بھی تیزی سے عام ہو رہا ہے اور وہ ہے موبائل فون کا بار بار گرم ہونا۔ خاص طور پر گرمیوں کے موسم میں صارفین کو اس پریشانی کا زیادہ سامنا کرنا پڑتا

آپ کا موبائل بار بار گرم کیوں ہوتا ہے؟ اپنی یہ غلطیاں فوراً چھوڑ دیں Read More »

انٹرنیٹ پر انسانوں کی بادشاہت ختم: ویب ٹریفک میں اے آئی نے انسانوں کو پیچھے چھوڑ دیا

دنیا کی ڈیجیٹل تاریخ میں پہلی بار ایسا موقع آیا ہے جب انٹرنیٹ پر انسانوں کے مقابلے میں مصنوعی ذہانت (اےآئی) سے چلنے والے بوٹس کی سرگرمیاں زیادہ ریکارڈ کی گئی ہیں۔ معروف انٹرنیٹ سروس کمپنی کلاؤڈ فلیئر کی تازہ رپورٹ کے مطابق 27 اپریل کو ویب سائٹس پر آنے والے ایچ ٹی ایم ایل

انٹرنیٹ پر انسانوں کی بادشاہت ختم: ویب ٹریفک میں اے آئی نے انسانوں کو پیچھے چھوڑ دیا Read More »

میٹا کا بڑا اعلان: واٹس ایپ، انسٹاگرام اور میسنجر کے لیے اے آئی بزنس ایجنٹ آگیا

سوشل میڈیا اور ٹیکنالوجی کی دنیا کی معروف کمپنی میٹا نے کاروباری سرگرمیوں کو مزید مؤثر بنانے کے لیے اپنا نیا میٹا بزنس ایجنٹ متعارف کرا دیا ہے۔ مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی یہ جدید نظام دنیا بھر کے کاروباروں کو صارفین سے رابطے، فروخت اور روزمرہ کے انتظامی امور میں مدد فراہم کرے

میٹا کا بڑا اعلان: واٹس ایپ، انسٹاگرام اور میسنجر کے لیے اے آئی بزنس ایجنٹ آگیا Read More »

آپ اپنے فون کی بیٹری جلد ختم ہونے سے پریشان ہیں تو یہ 6 غلطیاں فوراً ٹھیک کرلیں

اسمارٹ فون آج ہماری روزمرہ زندگی کا لازمی حصہ بن چکا ہے۔ بینکنگ، سوشل میڈیا، آن لائن تعلیم، خریداری اور تفریح سمیت بے شمار کاموں کے لیے لوگ اپنے فون پر انحصار کرتے ہیں۔ تاہم اکثر صارفین اس بات کی شکایت کرتے ہیں کہ ان کے فون کی بیٹری بہت جلد ختم ہو جاتی ہے

آپ اپنے فون کی بیٹری جلد ختم ہونے سے پریشان ہیں تو یہ 6 غلطیاں فوراً ٹھیک کرلیں Read More »

آئی فون 18 پرو کی بیٹری سے متعلق نئی معلومات لیک، ایپل صارفین کو بڑا جھٹکا

ایپل کے متوقع آئی فون 18 پرو کے حوالے سے سامنے آنے والی ایک نئی لیک نے صارفین اور ٹیکنالوجی شائقین کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے۔ لیک کے مطابق کمپنی اس بار بیٹری کی گنجائش میں کوئی بڑی پیش رفت کرنے کے بجائے توانائی کی بچت اور کارکردگی بہتر بنانے پر توجہ

آئی فون 18 پرو کی بیٹری سے متعلق نئی معلومات لیک، ایپل صارفین کو بڑا جھٹکا Read More »

چیٹ جی پی ٹی کا نیا سنگ میل: ایک ارب ماہانہ صارفین والی تیز ترین ایپ

مصنوعی ذہانت (اےآئی) کو عام صارفین تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کرنے والے چیٹ جی پی ٹی نے ایک اور بڑا سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ نئی رپورٹ کے مطابق یہ دنیا کا تیز ترین ایپ بن گیا ہے جس نے ایک ارب سے زائد ماہانہ فعال صارفین (منتھلی ایکٹیو یوزرز) حاصل کر

چیٹ جی پی ٹی کا نیا سنگ میل: ایک ارب ماہانہ صارفین والی تیز ترین ایپ Read More »

نوکری، بینکنگ اور او ٹی پی ای میلز غائب؟ جی میل صارفین کے لیے اہم وارننگ

دنیا بھر میں کروڑوں افراد روزمرہ رابطوں، بینکنگ سروسز، نوکریوں کی درخواستوں اور کاروباری امور کے لیے جی میل استعمال کرتے ہیں، لیکن حالیہ عرصے میں کئی صارفین نے شکایت کی ہے کہ ان کی اہم ای میلز ان باکس میں آنے کے بجائے براہِ راست اسپام فولڈر میں چلی جاتی ہیں۔ ماہرین کے مطابق

نوکری، بینکنگ اور او ٹی پی ای میلز غائب؟ جی میل صارفین کے لیے اہم وارننگ Read More »

میٹا کا اے آئی چیٹ بوٹ ہیکرز کے ہاتھوں شکست کھا گیا، بڑے انسٹاگرام اکاؤنٹس ہائی جیک

سوشل میڈیا کمپنی میٹا کو اس وقت شدید تنقید کا سامنا ہے جب ہیکرز نے کمپنی کے اے آئی سپورٹ چیٹ بوٹ کو دھوکا دے کر متعدد ہائی پروفائل انسٹاگرام اکاؤنٹس تک رسائی حاصل کر لی۔ ماہرینِ سائبر سیکیورٹی نے اس واقعے کو مصنوعی ذہانت پر ضرورت سے زیادہ انحصار کے خطرناک نتائج میں سے

میٹا کا اے آئی چیٹ بوٹ ہیکرز کے ہاتھوں شکست کھا گیا، بڑے انسٹاگرام اکاؤنٹس ہائی جیک Read More »