سائنس اور ٹیکنالوجی

اے آئی سے کوڈنگ کا انجام: ڈیٹا ڈیلیٹ کرکے غلطی بھی نہ مانی

آج کل کمپنیاں اے آئی سے کوڈنگ کاکام لےرہی ہیں تاکہ اپناوقت اور پیسہ بچایا جاسکے لیکن ایسا کرنا ایک کمپنی کو بہت مہنگا پڑ گیا۔ ٹیک کمپنی ساستر ڈاٹ اے آئی کے سی ای او جیسن لیمکن نے ایکس پر ایکس پر پوسٹ کیی ہے۔ جس میں انہوں نے ریپلیٹ پلیٹ فارم پر کوڈنگ […]

اے آئی سے کوڈنگ کا انجام: ڈیٹا ڈیلیٹ کرکے غلطی بھی نہ مانی Read More »

اب واٹس ایپ چیٹ کھولیں یانہ کھولیں، اے آئی بتائے گی ساری اہم باتیں

واٹس ایپ اپنے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک نیا اور انوکھا فیچر لانے کی تیاری کررہا ہے۔ جس کا نام کوئیک ری کیپ ہوگا۔ اس فیچر کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ اب آپ کو بہت سے ان ریڈ پیغامات میں کھونے کی ضرورت نہیں پڑے گی، کیونکہ واٹس ایپ خود آپ کے

اب واٹس ایپ چیٹ کھولیں یانہ کھولیں، اے آئی بتائے گی ساری اہم باتیں Read More »

بھارت کا سب سے بڑا کرپٹو ایکسچینج ہیک: اربوں کا نقصان

بھات کے سب سے بڑے کرپٹو ایکسچینجز میں شامل کوائن سی ڈی ایکس کو ہیک کرلیا گیا ہے۔ جس سے کمپنی کو تقریباً ساڑھے 4 کروڑ ڈالر کا نقصان ہوگیا ہے بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کوائن سی ڈی ایکس کو 19 جولائی کی شام ہیک کیا گیا۔ ہیکرز نے ایکسچینج کے بین الاقوامی آپریشنل

بھارت کا سب سے بڑا کرپٹو ایکسچینج ہیک: اربوں کا نقصان Read More »

چَیٹ جی پی ٹی میں نیا فیچر آپ کی جگہ ’سوچے گا‘ اور ’عمل‘ بھی کرے گا

آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے حوالے سے دنیا بھر میں مقبول امریکی کمپنی ’اوپن اے آئی‘ نے اپنے چَیٹ بوٹ ’چیٹ جی پی ٹی‘ میں ایک نیا اور انقلابی فیچر متعارف کروایا ہے جس کے تحت چیٹ بوٹ اب صارفین کی جگہ مختلف نوعیت کے کام سوچ سمجھ کر سرانجام دے سکے گا۔ ’اوپن اے آئی‘

چَیٹ جی پی ٹی میں نیا فیچر آپ کی جگہ ’سوچے گا‘ اور ’عمل‘ بھی کرے گا Read More »

اے آئی سے کہیں روزگار کو خطرہ تو کہیں ملازمتوں کے انبار

پچھلے کچھ سال کے دوران کئی شعبوں میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا استعمال بے تحاشا بڑھ گیا ہے ۔ کچھ انڈسٹریز میں بڑی تعداد میں روزگار ختم ہونے کے حوالے سے تشویش پائی جاتی ہے لیکن کئی شعبوں میں روزگار کے ذرائع بھی بڑھ رہے ہیں۔ امریکی ویب سائیٹ کے مطابق رواں برس کی پہلی سہ

اے آئی سے کہیں روزگار کو خطرہ تو کہیں ملازمتوں کے انبار Read More »

انسان گفتگو کے لئے اے آئی کا انداز اپنانے لگے : تحقیق

اے آئی نے آنے کے انسانی زندگی میں بہت تبدیلیاں کی ہیں اور اس سے بچا نہیں جا سکتا ہے۔ اب ایک نئی اسٹڈی میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ چیٹ جی پی ٹی جیسے آرٹیفیشل انٹیلیجنس چیٹ بوٹس کے آنے سے انسانوں کے ایک دوسرے کے ساتھ بات کرنے کے طریقے میں تبدیلی آئی

انسان گفتگو کے لئے اے آئی کا انداز اپنانے لگے : تحقیق Read More »

انٹر نیٹ صارفین کے لئے بڑی سہولت: کروم او ایس کو اینڈرائیڈ میں ضم کرنے کی تیاری

کچھ ماہ سے خبریں تھیں کہ کروم او ایس اور اینڈرائیڈ کو ایک ساتھ لایا جا سکتا ہے۔ اور اب امریکی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اس کی تصدیق کر دی ہے۔ گوگل کے صدر سمیر سمات نے ایک انٹرویو میں بتایا ہے کہ اب کروم او ایس ایک الگ آپریٹنگ سسٹم نہیں رہے گا۔ اس

انٹر نیٹ صارفین کے لئے بڑی سہولت: کروم او ایس کو اینڈرائیڈ میں ضم کرنے کی تیاری Read More »

جاپان میں دنیا کا سب سے تیز انٹرنیٹ: رفتار1.02 پیٹا بٹس فی سیکنڈ

ٹیکنالوجی کے میدان میں دنیا کا کوئی ملک جاپان کا ثانی نہیں رکھتا ۔ اب جاپان کے محققین نے 1.02 پیٹا بٹس فی سیکنڈ کی شاندار انٹرنیٹ اسپیڈ حاصل کرتے ہوئے ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔ جاپان کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی (این آئی سی ٹی) نے سومیٹومو الیکٹرک

جاپان میں دنیا کا سب سے تیز انٹرنیٹ: رفتار1.02 پیٹا بٹس فی سیکنڈ Read More »

خبردار! گوگل جمنئی اب آپ کی واٹس ایپ چیٹ پڑھ رہا ہے

اینڈرائیڈ صارفین کو گزشتہ ہفتے گوگل کی جانب سے ایک ای میل موصول ہوئی، جس میں کہا گیا تھا کہ 7 جولائی سےجمنئی آپ کے فون پر کال، پیغام، واٹس ایپ اور یوٹیلیٹیز استعمال کرنے میں آپ کی مدد کر سکے گا، چاہے آپ کے فون پر جمنئی ایپ بند ہی کیوں نہ ہو۔ اس

خبردار! گوگل جمنئی اب آپ کی واٹس ایپ چیٹ پڑھ رہا ہے Read More »

اب بغیر انٹرنیٹ اور نمبر کے ہوگی چیٹ: واٹس ایپ کے ہوش اڑانے آگیا بٹ چیٹ

ایکس (سابق ٹوئٹر) کے شریک بانی اور سابق سی ای او جیک ڈورسی نے ایک نیا میسجنگ ایپ لانچ کیا ہے، جس کا نام ہے بٹ چیٹ۔ یہ ایپ واٹس ایپ اور ٹیلیگرام جیسی میسیجنگ سروس سے بالکل مختلف طریقے سے کام کرتی ہے کیونکہ یہ بغیر انٹرنیٹ، بغیر موبائل نمبر اور بغیر اکاؤنٹ کے

اب بغیر انٹرنیٹ اور نمبر کے ہوگی چیٹ: واٹس ایپ کے ہوش اڑانے آگیا بٹ چیٹ Read More »