سائنس اور ٹیکنالوجی

موت کا خواہشمند سیارہ: جسے اس کا ستارہ ہی پھٹنےپر مجبور کررہا ہے

سائنسدانوں نے ایک ایسا سیارہ دریافت کیا ہے جو اپنے ستارے کے اتنا قریب ہے کہ اس کا مدار ستارے کے مقناطیسی میدان میں خلل ڈال رہا ہے، جس کے نتیجے میں شدید لہریں پیدا ہو رہی ہیں۔ بین الاقوامی جریدے نیچر میں شائع ہونے والی ایک تحقیقی رپورٹ بتایا گیا ہے کہ سائنسدانوں نے […]

موت کا خواہشمند سیارہ: جسے اس کا ستارہ ہی پھٹنےپر مجبور کررہا ہے Read More »

مریخ میں کسی بھی صورت میں زندگی کےکوئی آثار نہیں: ناسا

بین الاقوامی جریدےمیں ناسا کی تحقیق شائع ہوئی ہے جس میں کہا گیا ہےکہ مریخ میں کسی بھی صورت میں زندگی موجود نہیں۔ خلائی تحقیق سےمتعلق امریکی ادارے ناسا نے مریخ پر کئی روورز (خودکار تحقیقی گاڑیاں) بھیجےہیں۔ جن میں سب سے مشہور کیوروسٹی اور پرسیویرینس ہیں۔ کیوروسٹی 2012 سے مریخ پر کام کر رہا

مریخ میں کسی بھی صورت میں زندگی کےکوئی آثار نہیں: ناسا Read More »

مائیکرو سوفٹ کا 9000 ملازمین فارغ کرنے کا اعلان

دنیا کی صف اول ٹیک کمپنی مائیکرو سوفٹ نے 9000 ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ مائیکرو سافٹ نے دنیا بھر سےاپنے ملازمین کی چھانٹی کی تصدیق کرتے ہوئےکہا ہےکہ اس عمل سے کمپنی کے تقریباً 4 فیصد یعنی تقریباً 9,000 ملازمین متاثر ہو سکتے ہیں۔ یہ عمل ادارے میںافرادی قوت کو بہتر

مائیکرو سوفٹ کا 9000 ملازمین فارغ کرنے کا اعلان Read More »

رے بین کے بعد میٹا کا اوکلے کے ساتھ اشتراک؛ زبردست اے آئی گلاسز متعارف

میٹا نے اسپورٹس پرفارمنس آلات بنانے والی کمپنی اوکلے کے ساتھ مل کر اپنی نئی اسمارٹ چشموں کی جوڑی کا اعلان کیا ہے۔ اس شراکت داری کی پہلی مصنوعات پراڈکٹ کو اوکلے میٹا ایچ ایس ٹی این کا نام دیا گیا ہے، جو اوکلے کے ایچ ایس ٹی این طرز کی عینک کو میٹا کی

رے بین کے بعد میٹا کا اوکلے کے ساتھ اشتراک؛ زبردست اے آئی گلاسز متعارف Read More »

ڈیٹا چوری : 16 ارب لاگ ان تفصیلات لیک، ایپل اور گوگل صارفین کے لیے خطرہ

سائبر سیکیورٹی کے ماہرین ڈیٹا چوری کی بڑی کارروائی کا انکشاف کیا ہے ۔ اس میں تقریباً 16 ارب لاگ ان تفصیلات لیک ہونے کا خدشہ ہے۔ اس سے ایپل اور گوگل سمیت بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے ساتھ ساتھ کئی ممالک کی سرکاری ویب سائٹس پر اثر پڑا ہے۔ ٹیک نیوز ویب سائیٹ سائبر نیوز

ڈیٹا چوری : 16 ارب لاگ ان تفصیلات لیک، ایپل اور گوگل صارفین کے لیے خطرہ Read More »

مارک زکربرگ پر چیٹ جی پی ٹی کے سی ای او کا اپنے انجنیئر خریدنےکا الزام

دنیا کے سب سے سب سے بڑے اے آئی ٹول چیٹ جی ٹی کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر سیم آلٹ مین نے میٹا کے سربراہ مارک زکربرگ پر الزام لگایا ہےکہ انہوں نے چیٹ جی پی ٹی کے ملازمین کو اپنی ٹیم میں شامل کرنے کے لئے 10 کروڑ ڈالر تک کی پیئکش کی تھی ۔

مارک زکربرگ پر چیٹ جی پی ٹی کے سی ای او کا اپنے انجنیئر خریدنےکا الزام Read More »

گوگل ویئر او ایس گھڑی اب آپ کو زلزلے سے محفوظ رکھے گی

گوگل کا زلزلہ الرٹ فیچر اینڈرائیڈ ڈیوائس میں ایمبیڈڈ موشن سینسر پر کام کرتا ہے۔ گوگل سسٹم ریلیز نوٹس کے مطابق، یہ فیچر اب ویئر او ایس پر مبنی وئیر ایبلز میں آ رہا ہے۔ 2020 میں اسے ابتدائی طور پر منتخب ممالک میں اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز کے لیے ریلیز کیا گیا تھا۔ پچھلے کچھ

گوگل ویئر او ایس گھڑی اب آپ کو زلزلے سے محفوظ رکھے گی Read More »

اے آئی ماڈلز انسانوں کی طرح سوچنے لگے: تحقیق

چینی محققین نے اپنی تحقیق کے نتائج کو مد نظر رکھتے ہوئے دعویی کیا ہے کہ چیٹ جی پی ٹی جیسے اے آئی ماڈلز معلومات کو انسانی دماغ کے انداز میں پراسیس کررہے ہیں۔ سائنسی جریدے نیچر مشین انٹیلی جنس میں شائع تحقیقی آرٹیکل کے مطابق چائنیز اکیڈمی آف سائنسز اور ساؤتھ چائنہ یونیورسٹی آف

اے آئی ماڈلز انسانوں کی طرح سوچنے لگے: تحقیق Read More »

گوگل اے آئی کا نیا کمال : اب پی ڈی ایف فائل پوری پڑھے بغیر سمجھیں

گوگل نے اپنے خاص صارفین کے لئے ایک نئی سہولت متعارف کرائی ہے جس کے تحت اب آپ کو کسی بھی پی ڈی ایف فائل کو پورا پڑھنے کی قطعی ضرورت نہیں بلکہ اے آئی کی مدد سے اس کا خلاصہ آپ کے سامنے پیش کیا جائے گا۔ گوگل اپنے اے آئی ماڈل جیمینی کو

گوگل اے آئی کا نیا کمال : اب پی ڈی ایف فائل پوری پڑھے بغیر سمجھیں Read More »

میک ہوگا اب اور بھی جدید اور پیداواری: میک او ایس تاہو 26 کی تفصیلات جاری

ایپل نے ورلڈوائیڈ ڈویلپر کانفرنس 2025 میں اگلے میک او ایس اپ ڈیٹ میک او ایس تاہو کے بارے میں تفصیلات بتادیں ۔ ٹیک دیگج نے میک او ایس تاہو 26 کے لیے کمپنی کی نئی ڈیزائن زبان اور لیکوئڈ گلاس کی بھی رونمائی کردی۔ نیا ڈیزائن آئیکنوگرافی، سائیڈبار، ٹول بار اور صارف کے انٹرفیس

میک ہوگا اب اور بھی جدید اور پیداواری: میک او ایس تاہو 26 کی تفصیلات جاری Read More »