سائنس اور ٹیکنالوجی

پاکستان کا دوسرا الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ ای او-2 کامیابی سے خلا میں پہنچ گیا

پاکستان نے اپنا دوسرا مقامی طور پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ ای او-2 کامیابی سے خلا میں بھیج دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے اعلان کیا ہے کہ سیٹلائٹ کو قومی خلائی ادارے سپارکو نے چین کے یانگ جیانگ لانچ سینٹر سے لانچ کیا۔ آئی ایس پی […]

پاکستان کا دوسرا الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ ای او-2 کامیابی سے خلا میں پہنچ گیا Read More »

سام سنگ نے جدید ترین اے آئی میموری چِپس کی بڑے پیمانے پر پیداوار شروع کر دی

جنوبی کوریا کی ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ الیکٹرانکس نے اعلان کیا ہے کہ اس نے مصنوعی ذہانت کو طاقت فراہم کرنے والی نئی نسل کی میموری چِپس 4 ایچ ایم بی کی بڑے پیمانے پر پیداوار شروع کر دی ہے، جسے کمپنی نے صنعت میں ایک بڑی پیش رفت قرار دیا ہے۔ سام سنگ کے

سام سنگ نے جدید ترین اے آئی میموری چِپس کی بڑے پیمانے پر پیداوار شروع کر دی Read More »

خبردار ! اینڈرائیڈ فون میں بیک گراؤنڈ ایپس بند کرنا پڑ سکتا ہے مہنگا

اکثر اینڈرائیڈ صارفین یہ سمجھتے ہیں کہ فون میں چلنے والی بیک گراؤنڈ ایپس بیٹری تیزی سے ختم کر دیتی ہیں، اسی لیے وہ انہیں بار بار فورس کلوز کر دیتے ہیں۔ مگر ماہرینِ ٹیکنالوجی کے مطابق یہ عادت فائدے کے بجائے فون کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔ اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز کو اس طرح ڈیزائن

خبردار ! اینڈرائیڈ فون میں بیک گراؤنڈ ایپس بند کرنا پڑ سکتا ہے مہنگا Read More »

تصویر دیکھی اور غائب! جین زی کے لئے انسٹاگرام لارہا ہے انسٹنٹس فیچر

اسنیپ چیٹ اور انسٹاگرام کے درمیان مقابلہ نئی بات نہیں۔۔ دونوں پلیٹ فارمز کی انتظامیہ ایک دوسرے پر سبقت کے لئے نت نئے فیچر متعارف کراتے رہتے ہیں۔ اسی لیے انسٹاگرام پر فوٹو شیئرنگ کا انداز بدلنے والا ہے، نیا فیچر عارضی تصاویر اور ویڈیوز کی سہولت دے گا۔ انسٹاگرام صارفین، خاص طور پر جنریشن

تصویر دیکھی اور غائب! جین زی کے لئے انسٹاگرام لارہا ہے انسٹنٹس فیچر Read More »

یوٹیوب کے سب سے بڑے اسٹار مسٹر بیسٹ کا نیا میدان: جین زی بینکنگ ایپ خرید لی

دنیا کے مقبول ترین یوٹیوبر مسٹر بیسٹ نے نوجوان نسل کو ہدف بنانے والی ایک مالیاتی ایپ خرید لی ہے، جس کے ساتھ ہی ان کے کاروباری منصوبوں میں ایک اور بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔ اے ایفپی کے مطابق جمی ڈونلڈسن یوٹیوب کی دنیا میں مسٹر بیسٹ کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ انہیں

یوٹیوب کے سب سے بڑے اسٹار مسٹر بیسٹ کا نیا میدان: جین زی بینکنگ ایپ خرید لی Read More »

واٹس ایپ صارفین ہوجائیں تیار: اب ایپ کا رنگ، آئیکن اور تھیم خود چنیں

واٹس ایپ نے گوگل پلے بیٹا پروگرام کے تحت اینڈرائیڈ صارفین کے لیے نیا اپڈیٹ جاری کر دیا ہے، جس کا ورژن 2.26.6.1 ہے۔ اس اپڈیٹ کے ساتھ ہی یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ واٹس ایپ مستقبل میں ایپ کو صارف کی مرضی کے مطابق بنانے کے لیے نئے پریمیم فیچرز متعارف کرانے پر

واٹس ایپ صارفین ہوجائیں تیار: اب ایپ کا رنگ، آئیکن اور تھیم خود چنیں Read More »

یورپی یونین کا واٹس ایپ پر حریف اے آئی چیٹ بوٹس کی رسائی روکنے کا الزام

یورپی یونین نے میٹا کو خبردار کیا ہے کہ وہ واٹس ایپ کو حریف مصنوعی ذہانت (اے آئی) چیٹ بوٹس کے لیے قابلِ رسائی بنائے۔ یورپی کمیشن کی جانب سے جاری اینٹی ٹرسٹ تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ میٹا یورپی یونین کے مسابقتی قوانین کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔ اے ایف

یورپی یونین کا واٹس ایپ پر حریف اے آئی چیٹ بوٹس کی رسائی روکنے کا الزام Read More »

دوستوں اور خاندان کے ساتھ اپنی لائیو لوکیشن شیئر کریں

اگر آپ سفر پر ہیں تو اپنے دوستوں اور خاندان والوں کو اپنی لائیو لوکیشن سے اپ ڈیٹ رکھنا آج کے دور میں نہایت آسان اور محفوظ طریقہ بن چکا ہے۔ گوگل میپس کی مدد سے آپ اپنی موجودہ لوکیشن شیئر کر سکتے ہیں اور ضرورت پڑنے پر اس کا دورانیہ اور وصول کنندہ بھی

دوستوں اور خاندان کے ساتھ اپنی لائیو لوکیشن شیئر کریں Read More »

کیا روبوٹ بسائیں گے نئی دنیا؟ ایلون مسک کا انسانیت کے مستقبل پر بڑا دعویٰ

دنیا کے معروف ٹیکنالوجی ماہر، ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سی ای او ایلون مسک نے روبوٹکس اور مصنوعی ذہانت کے مستقبل سے متعلق ایک بار پھر ایسا دعویٰ کر دیا ہے جس نے پوری دنیا میں بحث چھیڑ دی ہے۔ ایلون مسک کے مطابق ٹیسلا کا ہیومنائیڈ روبوٹ اوپٹیمس مستقبل میں ایسا پہلا مشینی

کیا روبوٹ بسائیں گے نئی دنیا؟ ایلون مسک کا انسانیت کے مستقبل پر بڑا دعویٰ Read More »

کروڑوں اینڈرائیڈ فون صارفین خطرے میں: ایک سیٹنگ نظرانداز کرنا مہنگا پڑ سکتا ہے

گوگل نے دنیا بھر کے اسمارٹ فون صارفین، خصوصاً اینڈرائیڈ فون استعمال کرنے والوں کے لیے ایک سنگین سیکیورٹی وارننگ جاری کر دی ہے، جس کے بعد کروڑوں صارفین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ گوگل کے مطابق بڑی تعداد میں اینڈرائیڈ فونز ایسے خطرات کی زد میں ہیں جہاں خطرناک مالویئر اور اسپائی

کروڑوں اینڈرائیڈ فون صارفین خطرے میں: ایک سیٹنگ نظرانداز کرنا مہنگا پڑ سکتا ہے Read More »