پاکستان انسان کو خلا میں بھیجنے کے قریب، دو امیدوار فائنل ریس میں
پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹماسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے پاکستان کے انسانی خلائی پرواز پروگرام میں ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ خلا نورد امیدواروں کے انتخاب کے دوسرے مرحلے کی کامیاب تکمیل کے بعد دو پاکستانی امیدواروں کو شارٹ لسٹ کر لیا گیا ہے۔ ابتدائی اسکریننگ پاکستان میں مکمل ہونے کے […]
پاکستان انسان کو خلا میں بھیجنے کے قریب، دو امیدوار فائنل ریس میں Read More »








