کھیل

پی ایس ایل 11 کے پلے آف اور فائنل میں تماشائیوں کی اجازت کے لئےمینجمنٹ متحرک

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی انتظامیہ نے ملک میں کرکٹ کی رونقیں بحال کرنے کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے وزیراعظم سے شائقین کی اسٹیڈیم میں واپسی کی اجازت دینے کی درخواست کر دی ہے۔ پاکستان سپر لیگ کی مینجمنٹ نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ شائقین کے بغیر میچز کی رونقیں مدھم […]

پی ایس ایل 11 کے پلے آف اور فائنل میں تماشائیوں کی اجازت کے لئےمینجمنٹ متحرک Read More »

ایشیا انڈر 18 ہاکی کپ 2026 شیڈول جاری، پاکستان کا پہلا مقابلہ 30 مئی کو چین سے

ایشین ہاکی فیڈریشن نے انڈر 18 ایشیا کپ 2026 کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹورنامنٹ 29 مئی سے 6 جون تک جاپان کے شہر کاکامیگاہارا میں کھیلا جائے گا، جہاں ایشیا کی بہترین ٹیمیں ٹائٹل کے لیے مدمقابل ہوں گی۔ ایونٹ میں مردوں اور خواتین کے الگ الگ مقابلے ہوں گے، جبکہ مینز

ایشیا انڈر 18 ہاکی کپ 2026 شیڈول جاری، پاکستان کا پہلا مقابلہ 30 مئی کو چین سے Read More »

پاکستان کرکٹ میں نیا تنازع: محمد نواز کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگیا

پاکستانی کرکٹ ایک نئے بحران سے دوچار ہو گئی ہے، جہاں تجربہ کار آل راؤنڈر محمد نواز کا نام ایک بڑے ڈوپنگ تنازعے میں سامنے آیا ہے۔ کرک انفو کے مطابق محمد نواز کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، جس کے بعد نہ صرف ان کے کیریئر پر سوالیہ نشان لگ گیا بلکہ عالمی سطح پر

پاکستان کرکٹ میں نیا تنازع: محمد نواز کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگیا Read More »

آئی سی سی میں استعفوں کی جھڑی: جنرل منیجر وسیم خان بھی عہدے سے الگ

دبئی: آئی سی سی کے جنرل منیجر کرکٹ، وسیم خان نے اپنے عہدے سے سبکدوش ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ وہ چار سال تک اس کلیدی عہدے پر فائز رہنے کے بعد رواں سال جون کے آخر میں اپنی ذمہ داریاں چھوڑ دیں گے۔ وسیم خان نے مئی 2022 میں جیوف ایلارڈائس کی جگہ

آئی سی سی میں استعفوں کی جھڑی: جنرل منیجر وسیم خان بھی عہدے سے الگ Read More »

معاہدے کی خلاف ورزی: داسن شناکا کے لئے پی ایس ایل کے دروازے بند

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سری لنکن آل راؤنڈر داسن شناکا کے خلاف سخت تادیبی کارروائی کرتے ہوئے ان پر ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اگلے ایڈیشن (2027) میں شرکت پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ فیصلہ کھلاڑی کی جانب سے گزشتہ سیزن میں معاہدے کی خلاف ورزی اور ٹورنامنٹ

معاہدے کی خلاف ورزی: داسن شناکا کے لئے پی ایس ایل کے دروازے بند Read More »

پی ایس ایل11: ملتان سلطانز 11 رنز سے فتحیاب ، کراچی کنگز کو مسلسل چوتھی ہار

پاکستان سپر لیگ 11 میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 11 رنز سے ہرادیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو اس کے خلاف چلا گیا۔ ملتان سلطانز نے آخری اوورز میں شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں

پی ایس ایل11: ملتان سلطانز 11 رنز سے فتحیاب ، کراچی کنگز کو مسلسل چوتھی ہار Read More »

سرفراز ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر: عمر گل اوراسد شفیق کو بھی ذمہ داریاں تفویض

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلا دیش کے دورے کے لیے قومی ٹیسٹ ٹیم کے ریڈ بال کوچنگ اسٹاف کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت سابق ٹیسٹ کپتان سرفراز احمد کو ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ یہ تقرری ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب پاکستان ٹیم دو ٹیسٹ

سرفراز ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر: عمر گل اوراسد شفیق کو بھی ذمہ داریاں تفویض Read More »

بنگلا دیش ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلا دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے لیے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، جس میں شان مسعود کو بدستور ٹیم کی قیادت سونپی گئی ہے جبکہ چار نئے کھلاڑیوں کو بھی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلان کردہ

بنگلا دیش ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان Read More »

ٹی20 ورلڈکپ 2026میں میچ فکسنگ؟نیوزی لینڈ کینیڈا میچ کی تحقیقات

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کے اینٹی کرپشن یونٹ نے رواں سال بھارت اور سری لنکا میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ایک میچ میں بدعنوانی کے الزامات کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ تحقیقات کا مرکز کینیڈا اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا گیا میچ ہے، جس میں کینیڈین کپتان

ٹی20 ورلڈکپ 2026میں میچ فکسنگ؟نیوزی لینڈ کینیڈا میچ کی تحقیقات Read More »

آسٹریلیا کا 15 سال بعد وائٹ بال سیریز کے لئے دورہ بنگلا دیش کا شیڈول طے

آسٹریلیا اور بنگلا دیش کے درمیان وائٹ بال سیریز کے شیڈول کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ آسٹریلوی ٹیم جون کے مہینے میں 13 دنوں کے دوران 6 محدود اوورز کے میچز کھیلے گی، جس میں تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل شامل ہیں۔ سیریز کا آغاز ون ڈے فارمیٹ سے ہوگا جس

آسٹریلیا کا 15 سال بعد وائٹ بال سیریز کے لئے دورہ بنگلا دیش کا شیڈول طے Read More »