دنیا

ایٹمی پروگرام پر معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام، ایران پر پابندیاں بحال

اقوام متحدہ نے یورپی طاقتوں برطانیہ، فرانس اور جرمنی کی جانب سے ایران کے جوہری پروگرام پر معاہدے کی خلاف ورزی کے الزامات کے بعد تہران پر پابندی بحال کر دی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک دہائی قبل ایران اور برطانیہ، جرمنی، فرانس، امریکا، روس اور چین نے ایک جوہری معاہدے پر اتفاق […]

ایٹمی پروگرام پر معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام، ایران پر پابندیاں بحال Read More »

ٹرمپ ملاقات سے پاک امریکا کے تعلقات میں مضبوطی آئے گی: وزیر اعظم

وزیر اعظ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے انتہائی مفید ملاقات ہوئی، اچھے ماحول میں ہونے والی اس میٹنگ سے پاکستان اور امریکا کے تعلقات میں مزید مضبوطی آئے گی۔ لندن میں سمندرپار پاکستانیوں سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان خارجی معاذ، عسکری اور معاشی میدان

ٹرمپ ملاقات سے پاک امریکا کے تعلقات میں مضبوطی آئے گی: وزیر اعظم Read More »

ایٹمی معاہدہ تنازع: ایران نے 3 یورپی ممالک سے سفیر واپس بلا لئے

ایران نے اقوام متحدہ کی پرانی جوہری پابندیاں دوبارہ عائد کرنے کی کوششوں کے خلاف سخت موقف اپناتے ہوئے فرانس، جرمنی اور برطانیہ سے اپنے سفیروں کو فوری طور پر واپس بلا لیا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ نے خبر رساں ایجنسی اسنا کے ذریعے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ ان تینوں یورپی ممالک

ایٹمی معاہدہ تنازع: ایران نے 3 یورپی ممالک سے سفیر واپس بلا لئے Read More »

شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ اُن کا جوہری طاقت کے ذریعے سلامتی کے مؤقف پر زور

شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ اُن نے جوہری قوت کے ساتھ، طاقت کے ذریعے سلامتی کو یقینی بنانے کے اپنے ملک کے ناقابل تبدیل مؤقف پر زور دیا ہے۔ جاپانی میڈیا کے مطابق کِم جونگ اُن نے گزشتہ روز جوہری مواد اور ہتھیاروں کی تیاری سے متعلق ایک اجلاس میں شرکت کی۔انہوں نے کہا

شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ اُن کا جوہری طاقت کے ذریعے سلامتی کے مؤقف پر زور Read More »

ٹرمپ کا نیا ٹیرف بم: بھارت کی اسٹاک مارکیٹ بیٹھ گئی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک نیا ’ٹیرف بم‘ داغ دیا ہے، جس سے دنیا کے کئی ممالک خاص طور پر بھارت شدید متاثر ہو گا۔ امریکی صدر نے فارما پروڈکٹس ،فرنیچر، کچن کیبنٹ اور ہیوی ٹرک کی درامدات پر بھاری ٹیرف لگادیا ہے۔ جو یکم اکتوبر سے نافذ العمل ہوجائیں گے۔ اعلان کے مطابق

ٹرمپ کا نیا ٹیرف بم: بھارت کی اسٹاک مارکیٹ بیٹھ گئی Read More »

کینیڈا میں عوامی احتجاج کے پیش نظر شتر مرغ کے شکار پر پابندی

کینیڈا کی سپریم کورٹ نے ایک فارم میں فلو پھیلنے پر تقریباً 400 شتر مرغوں کو تلف کرنے کے منصوبے پر عمل درآمد روک دیا ہے۔ جرمن نیوز ویب سائیٹ ڈی ڈبلیو کے مطابق حالیہ چند برسوں کے دوران امریکا میں برڈ فلو کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے لاکھوں مرغیاں، ٹرکی اور دیگر پرندے

کینیڈا میں عوامی احتجاج کے پیش نظر شتر مرغ کے شکار پر پابندی Read More »

اسرائیل اور اس کے حامی اپنی موجودگی کھلی طاقت کے ذریعے مسلط کرتے ہیں: ایران

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اسرائیل اور اس کے حامی اب سیاسی ذرائع کے بجائے اپنی موجودگی کو کھلی طاقت کے ذریعے مسلط کرتے ہیں، اور اسے طاقت کے ذریعے امن کا نام دیتے ہیں۔ |ایرانی صدر نے اسرائیلی عہدیداروں کی جانب سے “بڑے اسرائیل” کے قیام کے مطالبے کی مذمت

اسرائیل اور اس کے حامی اپنی موجودگی کھلی طاقت کے ذریعے مسلط کرتے ہیں: ایران Read More »

میں نے 7 جنگیں رکوائیں اقوام متحدہ تو بس خط لکھتا ہے: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں بھی پاک بھارت سمیت 7 جنگیں رکوانے کا دعویٰ دہراتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ بس سخت الفاظ میں خط لکھتا ہے۔ امریکا میں پچھلی انتظامیہ نے ملک کو بے انتہا مسائل سے دوچار کیا، ہمارے حکومت سنبھالنے کے بعد

میں نے 7 جنگیں رکوائیں اقوام متحدہ تو بس خط لکھتا ہے: ٹرمپ Read More »

برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا نے فلسطین کو ریاست تسلیم کر لیا

برطانیہ، آسٹریلیا اور کینیڈا نے اتوار کو فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لیا ہے، اسے اسرائیل نواز مغربی ممالک کی خارجہ پالیسی میں ایک بہت بڑی تبدیلی قرار دیا جا رہا ہے۔ برطانوی وزیرِاعظم کیئر اسٹارمر نے کہا کہ آج فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کے لیے امن کی امید اور دو ریاستی حل کو زندہ کرنے

برطانیہ، کینیڈا اور آسٹریلیا نے فلسطین کو ریاست تسلیم کر لیا Read More »

سعودی عرب میں ایک ہفتے میں 25 ہزار سے زائد غیر قانونی تارکین گرفتار

سعودی عرب میں غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی آگئی ہے۔ ملک بھر سے ایک ہفتے کے دوران 25 ہزار سے زائد افراد کو گرفتار کیا گیا۔ سعودی نیوز ویب سائیٹ کی رپورٹ کے مطابق ریاستی وزارت داخلہ نے غیرقانونی تارکین وطن کےخلاف ملک بھر میں مختلف محکموں اور وزارتوں کا

سعودی عرب میں ایک ہفتے میں 25 ہزار سے زائد غیر قانونی تارکین گرفتار Read More »