دنیا

بھارتی دارالحکومت دہلی کے کئی اسکولوں کو بم سے اڑانے کی پھر دھمکی

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کےکئی اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی ملنے کے بعد خالی کرالیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی کے اسکولوں میں بم کی دھمکی بھرے میل آنے کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ مسلسل کئی مہینوں سے کچھ دنوں کے وقفے پر ایسی خبریں آ رہی […]

بھارتی دارالحکومت دہلی کے کئی اسکولوں کو بم سے اڑانے کی پھر دھمکی Read More »

پوتن کی جانشینی کے لیے معیار طے ہے، خود روسی صدر نے بتادیا

ولادی میر پوتن 2 عشروں سے زائد عرصے سے روس حکومت کررہے ہیں لیکن اب ان کے جانشین کی باتیں گردش کررہی ہیں۔ پوتن نے خود ہی اپنے سیاسی جانشین کے بارے میں بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اس میں کیا خوبیاں ہونی چاہئیں۔ برطانوی ادارے کے مطابق روسی پارلیمنٹ ’دوما‘ میں نمائندگی رکھنے

پوتن کی جانشینی کے لیے معیار طے ہے، خود روسی صدر نے بتادیا Read More »

سکیورٹی کونسل : غزہ میں مستقل جنگ بندی کی قرارداد امریکا نے پھر ویٹو کر دی

امریکا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں مستقل جنگ بندی سے متعلق قرارداد کو ایک مرتبہ پھر ویٹو کردیا۔ غزہ میں مستقل جنگ بندی کے لئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے 15 میں سے 10 ارکان ممالک نے قراردادپیش کی تھی۔ قرارداد میں غزہ میں انسانی بحران پر تشویش اور بھوک

سکیورٹی کونسل : غزہ میں مستقل جنگ بندی کی قرارداد امریکا نے پھر ویٹو کر دی Read More »

فرانس سیاسی عدم استحکام کا شکار؛لاکھوں لوگ سڑکوں پر

فرانس میں بجٹ کٹوتی کے حکومتی منصوبے کے خلاف لاکھوں لوگ سڑکوں پر نکل ۤئے۔ فرانسیسی صدر امینوئل میکروں نے گزشتہ ہفتہ اپنے قریبی ساتھی سیبسٹین لیکورنو کو وزیر اعظم مقرر کیا تھا۔ وہ گزشتہ ایک سال میں فرانس کے تیسرے وزیر اعظم ہیں۔ 39 سالہ سابق وزیر دفاع نے وعدہ کیا ہے کہ وہ

فرانس سیاسی عدم استحکام کا شکار؛لاکھوں لوگ سڑکوں پر Read More »

بنگلا دیش میں شیخ حسینہ اور اہل خانہ کے قومی شناختی کارڈ بلاک

بنگلا دیش میں سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ اور ان کے اہل خانہ کے ووٹر کارڈ معطل کر دیے گئے ہیں، جس کے باعث وہ آئندہ انتخابات میں حق رائے دہی سے محروم کردیے گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلا دیش کی سیاست میں ایک نیا موڑ آیا ہے۔ سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ

بنگلا دیش میں شیخ حسینہ اور اہل خانہ کے قومی شناختی کارڈ بلاک Read More »

غزہ میں اسرائیلی جارحیت سے شہدا کی تعداد 65000 سے تجاوز کرگئی

غزہ میں 7 اکتوبر 2023 کے بعد اسرائیلی جارحیت اور بربریت کے نتیجے میں شہدا کی تعداد 65 ہزار سے تجاوز کرگئی.. الجزیرہ کے مطابق 7 اکتوبر 2023 کو حماس اور اس کے حلیف عسکری ونگز کی جانب سے کئے گئے طوفان الاقصیٰ کے بعد اسرائیلی افواج کی جانب سے بے گناہ فلسطینیوں پر قیامت

غزہ میں اسرائیلی جارحیت سے شہدا کی تعداد 65000 سے تجاوز کرگئی Read More »

افغان طالبان نے صوبے بلخ میں وائی فائی پر پابندی لگادی

افغان طالبان کے سپریم لیڈر ہبت اللہ اخوندزادہ کے حکم پر شمالی صوبہ بلخ میں فائبر آپٹک انٹرنیٹ یعنی وائی فائی خدمات پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان طالبان حکومت کے صوبائی ترجمان حاجی عطاء اللہ زید نے کہا کہ سپریم لیڈر ہبت اللہ اخوندزادہ کے

افغان طالبان نے صوبے بلخ میں وائی فائی پر پابندی لگادی Read More »

ٹرمپ کا ’نیویارک ٹائمز‘ پر 15 ارب ڈالر کے ہتک عزت کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ’نیویارک ٹائمز‘ کے خلاف 15 ارب ڈالر کے ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا ہے۔ امریکی اخبارات نے چند ہفتوں قبل ٹرمپ کا تعلق امریکا کے بدنام زمانہ سرمایہ کار جیفری ایپسٹین کے ساتھ جوڑا تھا۔ جس پر انہوں نے پہلے ’وال اسٹریٹ جنرل‘ اور اس کے مالک روپرٹ مرڈوک

ٹرمپ کا ’نیویارک ٹائمز‘ پر 15 ارب ڈالر کے ہتک عزت کا دعویٰ Read More »

اسرائیل کو عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی تنہائی کا سامنا ہے، نتن یاہو کا اعتراف

اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل کو عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی تنہائی کا سامنا ہے اور اسے آنے والے وقت میں مزید خود انحصار بننا پڑے گا۔ اسرائیلی اخبار ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نیتن یاہو نے کہا کہ یورپ

اسرائیل کو عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی تنہائی کا سامنا ہے، نتن یاہو کا اعتراف Read More »

پاک بھارت میچ فکس تھا، پی سی بی کو 1000 کروڑ روپے کا فائدہ ہوا: بھارتی سیاستدان کا دعویٰ

بھارت کے ایک سیاتدان نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ روز ایشیا کپ میں ہونے والا پاک بھارت میچ فکس تھا۔ اور اس سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو ایک ہزارکروڑ روپےکا فائدہ ہوا۔ دبئی میں گزشتہ روز پاکستان اور بھارتی کرکٹ ٹیمیں مدمقابل تھیں۔ بھارت یہ میچ 7 وکٹوں سےجیت گیا لیکن انہیں یہ فتح

پاک بھارت میچ فکس تھا، پی سی بی کو 1000 کروڑ روپے کا فائدہ ہوا: بھارتی سیاستدان کا دعویٰ Read More »