دنیا

سعودی عرب میں طبی فضلے کو ٹھیک طرح تلف نہ کرنے پر ایک کروڑ ریال جرمانہ

سعودی عرب میں کچرے کو ٹھکانے لگانے کے ذمہ دار ادارے نے طبی فضلے کو میڈیکل ویسٹیج کو درست طریقے سے تلف نہ کرنے والے اداروں پر ایک کروڑ ریال جرمانے کا اعلان کردیا ہے۔ سعودی عرب کی نیوز ویب سائیٹ سبق کے مطابق نیشنل سینٹر فار ویسٹ مینجمنٹ ’موان‘ نے بیماریوں کا موجب بننے […]

سعودی عرب میں طبی فضلے کو ٹھیک طرح تلف نہ کرنے پر ایک کروڑ ریال جرمانہ Read More »

حماس کے بغیر آزاد فلسطینی ریاست: اقوام متحدہ میں نیویارک اعلامیے کی توثیق

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطین کے دو ریاستی حل کے لیے ’نیویارک اعلامیے‘ کی توثیق کردی۔ بی بی سی کے مطابق 7 صفحات پر مشتمل ’نیویارک ڈیکلیئریشن‘ رواں سال جولائی میں فرانس اور سعودی عرب کی میزبانی میں ہونے والی اقوام متحدہ کی عالمی کانفرنس کے بعد سامنے آیا ہے ۔ امریکہ اور

حماس کے بغیر آزاد فلسطینی ریاست: اقوام متحدہ میں نیویارک اعلامیے کی توثیق Read More »

نیپال میں انقلاب کے بعد عبوری حکومت سابق خاتون چیف جسٹس کے سپرد

نیپال میں جین زی بغاوت کے بعد سپریم کورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس سوشیلا کارکی نے عبوری حکومت کے وزیر اعظم کے طور پر حلف اٹھالیا۔ الجزیرہ کے مطابق سوشیلا کارکی کو صدر رام چندر پاوڈل، آرمی چیف اشوک راج سگڈیل، نیپال کے اعلیٰ فوجی حکام اور’ جین-زی‘ کے نمائندوں کے درمیان عبوری حکومت

نیپال میں انقلاب کے بعد عبوری حکومت سابق خاتون چیف جسٹس کے سپرد Read More »

مسافر طیارے کا ٹائر اڑان بھرتے ہی گر گیا، پرواز کی پہیے بغیر ایمرجنسی لینڈنگ

بھارت میں مسافر طیارے کا ٹائر اڑان بھرتے ہی رن وے پر گرگیا تاہم پائلٹ نے ایمرجنسی لینڈنگ کرکے تمام مسافروں کی جان بچالی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اسپائس جیٹ نامی فضائی کمپنی کی پرواز ایس جی-2906 نے ریاست گجرات کے شہر کانڈلا سے ممبئی کے لئے اڑان بھری ہی تھی کہ ٹاور کنٹرولر نے

مسافر طیارے کا ٹائر اڑان بھرتے ہی گر گیا، پرواز کی پہیے بغیر ایمرجنسی لینڈنگ Read More »

دہلی اور بمبئی ہائی کورٹس میں بم کی اطلاع پر کھلبلی

بھارت کے انتہائی اہم ترین شہر دہلی اور ممبئی کی ہائی کورٹس میں بم کی اطلاعات کے بعد بھگدڑ مچ گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی ہائی کورٹ میں جمعہ کی دوپہر اس وقت افرا تفری مچ گئی جب ایک ای میل کے ذریعے بم رکھنے کی دھمکی موصول ہوئی۔ جس میں دعویٰ کیا گیا

دہلی اور بمبئی ہائی کورٹس میں بم کی اطلاع پر کھلبلی Read More »

قطر میں اسرائیل کے فضائی حملے میں شہید افراد سپردخاک

چند روز قبل قطرکے دارالحکومت دوحا میں اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والےحماس رہنماؤں اورقطری شخص کو سپرد کردیاگیا۔ الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی حملے میں شہید افراد کی نماز جنازہ دوحا کی مرکزی جامع مسجد مں ادا کی گئی۔ جس میں امیرِ قطر سمیت اعلیٰ حکومتی شخصیات، متاثرہ خاندانوں کے افراد اور بڑی تعداد میں

قطر میں اسرائیل کے فضائی حملے میں شہید افراد سپردخاک Read More »

قطر کو اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی پھر حملے کی دھمکی

اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے 3 روز قبل قطر کے دارالحکومت دوحا میں حماس قیادت پر حملے کو امریکا کے نائن الیون حملے کے بدلے جیسا قرار دیا ہے۔ چند روز قبل اسرائیل نے قطر کے دارالحکومت دوحا میں انتہائی سیکیورٹی والے رہائشی علاقے میں حماس قیادت پر حملہ کیا تھا۔ جس کے

قطر کو اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی پھر حملے کی دھمکی Read More »

ٹرمپ کے قریبی ساتھی چارلی کرک یوٹاہ یونیورسٹی میں تقریر کے دوران قتل

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی اور دائیں بازو کے کارکن چارلی کرک کو جمعرات کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ وہ یوٹاہ ویلی یونیورسٹی کے پروگرام میں شرکت کے لیے پہنچے تھے۔ امریکی میڈیا کے مطابق چارلی کرک یوٹاہ ویلی یونیورسٹی میں منعقدہ ایک مباحثے میں حصہ لے رہے تھے۔ وہ

ٹرمپ کے قریبی ساتھی چارلی کرک یوٹاہ یونیورسٹی میں تقریر کے دوران قتل Read More »

قطر میں اسرائیل کا حماس کی اعلیٰ قیادت پر حملہ

قطر کے دارالحکومت دوحا میں اسرائیل نے حماس کی اعلیٰ ترین قیادت کے گھروں کو نشانہ بنایا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق منگل کی دوپہر دوحا کا دارالحکومت قطر دھماکوں سے گونج اٹھا۔۔ اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیل کی داخلی سیکیورٹی ایجنسی شین بیٹ کے تعاون سے اس کی فضائیہ نے حماس کی

قطر میں اسرائیل کا حماس کی اعلیٰ قیادت پر حملہ Read More »

نیپال میں ’جین-زی‘ کا انقلاب: صدر اور وزیراعظم مستعفی

نیپال میں سوشل میڈیا پر پابندی نے نئے انقلاب کی داغ بیل ڈال دی۔۔ نوجوانوں کے احتجاج نے پرتشدد رخ اختیار کر لیا ۔ دارالحکومت کھٹمنڈو سمیت کئی بڑے شہروں میں عوام سرکاری و سیاسی دفاتر، اہم شخصیات کی رہائش گاہوں اور نجی املاک ہوٹلوں پر حملے کررہے ہیں۔ نیپال کی حکومت نے گزشتہ ہفتے

نیپال میں ’جین-زی‘ کا انقلاب: صدر اور وزیراعظم مستعفی Read More »