دنیا

وزن کم کرو اور بونس پاؤ: چینی کمپنی کا ملازمین کے لئے اعلان

چین کی معروف ٹیک کمپنی اراشی وژن اِنک نے اپنے ملازمین کی وزن کم کرنے کی حوصلہ افزائی کے لیے بونس کا اعلان کیا ہے۔ چینی سرکاری ادارے ژنہوا کے مطابق اراشی وژن اِنک المعروف انسٹا 360 نے اپنے ملازمین کے وزن میں کمی کے لئے حوصلہ افزائی کرنے کا انوکھا طریقہ اپنایا ہے۔ کمپنی […]

وزن کم کرو اور بونس پاؤ: چینی کمپنی کا ملازمین کے لئے اعلان Read More »

دنیا بھر میں ہر 6 میں سے ایک مرد بانجھ پن کا شکار: عالمی ادارہ صحت

بدلتے ہوئے طرز زندگی کے باعث آج کل کافی چیزیں تیزی سے بدل رہی ہیں۔ ایسا ہی کچھ مردوں کے بارے میں بھی ہے، ان میں سے کچھ باپ نہیں بن پا رہے ہیں۔ آپ کو بتاتے ہیں کہ ایسا کیوں ہے؟ صاحب اولاد ہونے کا کا خواب ہر جوڑے کا ہوتا ہے، لیکن ہر

دنیا بھر میں ہر 6 میں سے ایک مرد بانجھ پن کا شکار: عالمی ادارہ صحت Read More »

شبانہ محمود: برطانیہ کی وزیر داخلہ بننے والی پاکستانی نژاد پہلی مسلمان خاتون

پاکستانی نژاد برطانوی سیاستدان شبانہ محمود نے برطانیہ کی پہلی مسلم خاتون وزیر داخلہ بننے کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ برطانوی وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر آج کل داخلی مسائل کا شکار ہیں، ان کی کابینہ کے کئی وزرا پالیسیوں سے اختلاف کی وجہ سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ جس کی وجہ سے کیئر اسٹارمر نے

شبانہ محمود: برطانیہ کی وزیر داخلہ بننے والی پاکستانی نژاد پہلی مسلمان خاتون Read More »

حماس یرغمالیوں کو فوری رہا کرے ورنہ ۔۔۔۔ ٹرمپ کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حماس کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ یرغمالیوں کی رہائی کی ڈیل کو قبول کرے ورنہ اب وہ دوبارہ نہیں کہیں گے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک پوسٹ میں لکھا ہے کہ اسرائیل نے ان کی شرائط مان لی ہیں، حماس بھی

حماس یرغمالیوں کو فوری رہا کرے ورنہ ۔۔۔۔ ٹرمپ کی دھمکی Read More »

جاپانی وزیر اعظم پارٹی تقسیم اور انتخابی شکست پر مستعفی

جاپانی وزیر اعظم شیگرو ایشیبا نے پارٹی تقسیم اور انتخابی شکست کے دباؤ میں استعفیٰ دے دیا۔ وہ ایک سال قبل وزیر اعظم بنے تھے مگر ایوانِ بالا میں اکثریت نہ ملنے سے ان کی ساکھ کمزور پڑ گئی تھی۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق جاپان کے وزیر اعظم شیگرو ایشیبا نے حکمراں لبرل ڈیموکریٹک

جاپانی وزیر اعظم پارٹی تقسیم اور انتخابی شکست پر مستعفی Read More »

آسٹریلیا کا نازیبا تصاویر بنانے والے اے آئی ٹولز سے متعلق بڑا اعلان

آسٹریلیا نے ٹیکنالوجی کمپنیوں کو نازیبا تصاویر بنانے اور جاسوسی کرنے والے آن لائن اے آئی ٹولزکا استعمال روکنے کا پابند بنانے کا اعلان کیا ہے۔ دنیا بھر میں ایسی ایپس تیزی سے پھیل رہیں ہیں جن کی مدد سے کسی بھی تصویر کو عریاں یا برہنہ بنایاجائے۔ ان ایپس کو نیوڈیفائی ایپس کہا جاتا

آسٹریلیا کا نازیبا تصاویر بنانے والے اے آئی ٹولز سے متعلق بڑا اعلان Read More »

روس کا یوکرین پر اب تک کا سب سے بڑا فضائی حملہ

روس نے گزشتہ 4 برسوں سے جاری جنگ کے دوران ہوکرین پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ کیا ہے۔ جس میں یوکرین کی کابینہ کے دفتر کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ جرمن نیوز ویب سائیٹ کے مطابق روس کے اتوار کی علی الصبح کئے گئے فضائی حملے سے یوکرین کے دارالحکومت کییو میں

روس کا یوکرین پر اب تک کا سب سے بڑا فضائی حملہ Read More »

مصنوعی ذہانت کے ساتھ بچوں کی طرح پیش آئیں: میلانیا ٹرمپ

امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے مصنوعی ذہانت یعنی آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) کے بڑھتے ہوئے استعمال اور اس کے مستقبل پر زور دیتے ہوئے ٹیکنالوجی کے ماہرین اور رہنماؤں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس نئی ایجاد کے ساتھ ایسا برتاؤ کریں جیسا وہ اپنے بچوں کے ساتھ کرتے ہیں۔ واشنگٹن ڈی سی

مصنوعی ذہانت کے ساتھ بچوں کی طرح پیش آئیں: میلانیا ٹرمپ Read More »

مودی کی بھارتی مسلمانوں کو عید میلاد النبیﷺ کی مبارکباد

بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی نے بھارت کے مسلمانوں کو عہد میلاد النبی ﷺ کی مبارک باد دی ہے۔ بھارت میںگزشتہ 11 برسوںسے مسلمان مخالف ہندوانتہا پسندجماعت بی جےپی کی حکومت ہےلیکن منافقت کا لبادہ اوڑھے یہ حکومت مسلمانوں کو ان کے تہواروں پر تہنیتی پیغام ضرور جاری کرتی ہے۔ بھارت کی صدر مملکت دروپدی

مودی کی بھارتی مسلمانوں کو عید میلاد النبیﷺ کی مبارکباد Read More »

نیپال میں فیس بک، انسٹاگرام، یوٹیوب سمیت 26 سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی

نیپال حکومت نے فیس بک، انسٹاگرام، ایکس (ٹوئٹر)، یوٹیوب اور لنکڈ اِن سمیت 26 بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی عائد کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیپال کی حکومت نے وزارتِ مواصلات و اطلاعات ٹیکنالوجی کی سفارش تمام کمپنیوں کو ملک میں باقاعدہ رجسٹریشن کرانا لازمی قرار دیا تھا۔ سرکاری بیان میں کہا گیا

نیپال میں فیس بک، انسٹاگرام، یوٹیوب سمیت 26 سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی Read More »