دنیا

ہم جتنے بھی مضبوط ہوجائیں، توسیع پسند راستہ اختیار نہیں کریں گے: چین

چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ ہم جتنے بھی مضبوط ہوجائیں، توسیع پسند راستہ اختیار نہیں کریں گے۔ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں جاپان کو شکست کے 80 برس مکمل ہونے کے موقع فوجی پریڈ سے خطاب کے دوران چین کے […]

ہم جتنے بھی مضبوط ہوجائیں، توسیع پسند راستہ اختیار نہیں کریں گے: چین Read More »

چین میں دنیا کی سب سے بڑی فوجی پریڈ: 26 ملکوں کے سربراہان کی شرکت

دوسری جانب عظیم میں جاپان کی شکست اور چین سے پسپائی کے 80 سال؛ مکمل ہونے پر دنیا کی اب تک کی سب سے بڑی فوجی پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔ بیجنگ کے تیانمن اسکوائر میں ہونے والی پریڈ میں عسکری طاقت کے علاوہ جدید ترین اسٹیلتھ جنگی طیارے، ٹینک اور بیلسٹک میزائل کی نمائش

چین میں دنیا کی سب سے بڑی فوجی پریڈ: 26 ملکوں کے سربراہان کی شرکت Read More »

ٹرمپ کا چینی صدر پر روس اور شمالی کوریا سے مل کر امریکا کے خلاف سازش کا الزام

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین، شمالی کوریا اور روس پر امریکا کے خلاف سازش کا الزام عائد کیا ہے دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر چین کی فتح کے 80 سال مکمل ہونے پر انسانی تاریخ کی اب تک کی سب سے بڑی اور شاندار فوجی پریڈ کا انعقاد کیا گیا ہے۔ جس پر

ٹرمپ کا چینی صدر پر روس اور شمالی کوریا سے مل کر امریکا کے خلاف سازش کا الزام Read More »

اللہ کی شان:سوڈان میں لینڈ سلائیڈنگ سے پورا گاؤں لقمہ اجل، صرف ایک بچہ رہا زندہ

دنیا بھر میں قدرت اپنا قہر دکھا رہی ہے۔ ایک طرف جہاں افغانستان میں خوفناک زلزلے نے سینکڑوں لوگوں کی جان لے لی وہیں افریقی ملک سوڈان میں لینڈ سلائڈ نے بھاری تباہی مچائی ہے۔ سوڈان لبریشن موومنٹ نے اطلاع دی ہے کہ یہاں لینڈ سلائڈ سے کم سے کم 1000 لوگوں کی موت ہو

اللہ کی شان:سوڈان میں لینڈ سلائیڈنگ سے پورا گاؤں لقمہ اجل، صرف ایک بچہ رہا زندہ Read More »

افغانستان میں عشقیہ شاعری پر پابندی، خلاف ورزی پر سزا ہوگی

افغانستان کی حکمراں تحریک طالبان نے ایک نئے قانون کے تحت رومانوی شاعری پر پابندی عائد کر دی ہے۔ افغان نیوز ویب سائیٹ کے مطابق 13 دفعات پر مشتمل مشاعروں کو منظم کرنے کا قانون افغان طالبان کے کے امیر مُلّا ھبۃ اللہ اخوندزادہ کی منظوری کے بعد نافذ کردیا گیا ہے۔ قانون کے تحت

افغانستان میں عشقیہ شاعری پر پابندی، خلاف ورزی پر سزا ہوگی Read More »

انڈیا نے امریکی مصنوعات پر ٹیرف ختم کرنے کی پیشکش کی لیکن اب دیرہوچکی : ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کو کہا کہ انڈیا نے امریکی مصنوعات پر عائد محصولات کو مکمل طور پر ختم  کرنے کی پیشکش کی ہے لیکن اب دیر ہوچکی ہے۔ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹروتھ سوشل‘ پر لکھا کہ ’ہماری انڈیا کے ساتھ شراکت داری یک طرفہ ہے۔ انہوں نے اب پیشکش

انڈیا نے امریکی مصنوعات پر ٹیرف ختم کرنے کی پیشکش کی لیکن اب دیرہوچکی : ٹرمپ Read More »

افغانستان میں ہولناک زلزلہ؛ 900سے زائد افراد جاں بحق ، ہزاروں زخمی

ہفتے اور اتوار کی درمیانی رات افغانستان میں آئے زلزلے سے اب تک 900افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی جاچکی ہے جب کہ ہزاروں زخمی ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق گزشتہ رات آئے زلزلے کا مرکز افغانستان کے پانچویں بڑے شہر جلال آباد سے 27 کلو میٹر اور دارالحکومت کابل سے

افغانستان میں ہولناک زلزلہ؛ 900سے زائد افراد جاں بحق ، ہزاروں زخمی Read More »

امریکا بھارت تعلقات خراب: ڈونلڈ ٹرمپ نے دورہ منسوخ کر دیا

امریکی اخبار ’نیو یارک‘ ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ رواں برس ’کواڈ‘ کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے بھارت نہیں آئیں گے۔ کم و بیش 2 دہائیاں قبل بھارت جاپان ، آسٹریلیا اور امریکا نے آفات سے بچاؤ کی کوششوں میں تعاون کے لیے 2007 میں ایک غیر رسمی اتحاد

امریکا بھارت تعلقات خراب: ڈونلڈ ٹرمپ نے دورہ منسوخ کر دیا Read More »

طاقتور ہونے کے علاوہ ہمارے پاس کوئی راستہ نہیں : سربراہ ایرانی فوج

ایران کی فوج کے سربراہ میجر جنرل امیر حاتمی کا کہنا ہے کہ طاقتور تر ہونے کے علاوہ ہمارے سامنے کوئی دوسرا راستہ نہیں۔ ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی ارنا کے مطابق دارالحکومت تہران میں ڈاکٹروں کے قومی دن کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کے دوران میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا کہ

طاقتور ہونے کے علاوہ ہمارے پاس کوئی راستہ نہیں : سربراہ ایرانی فوج Read More »

حوثی حکومت کی اسرائیلی حملے میں وزیراعظم کے جاں بحق ہونے کی تصدیق

یمن کی حکومت نے صنعا پر گزشتہ جمعرات کے حملے میں وزیر اعظم اور ان کی کابینہ کے چند اراکین کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ یمن میں حوثی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے ہفتے کو تصدیق کی ہے کہ دارالحکومت صنعا پر ایک اسرائیلی حملے میں ان کے وزیراعظم احمد غالب

حوثی حکومت کی اسرائیلی حملے میں وزیراعظم کے جاں بحق ہونے کی تصدیق Read More »