دنیا

اسرائیلی ایجنسی موساد کی دہشت گرد ٹیم ختم کردی: ایران کا دعویٰ

ایران کے انٹیلی جنس اداروں نے صوبہ خراسان رضوی میں اسرائیل کی خفیہ انٹیلی جنس ایجنسی موساد سے وابستہ دہشت گردوں کے نیٹ ورک کو ختم کرنے کا دعوٰی کیا ہے۔ ایران کے سرکاری میڈیا ارنا کے مطابق پاسداران انقلاب کے انٹیلی جنس ونگ نے مسلسل نگرانی اور معلومات کی بنیاد پر کارروائی کرکے صیہونی […]

اسرائیلی ایجنسی موساد کی دہشت گرد ٹیم ختم کردی: ایران کا دعویٰ Read More »

ٹرمپ کو بڑا جھٹکا! امریکی عدالت نے زیادہ تر ٹیرف غیر قانونی قرار دے دیے

امریکی اپیل کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد بیشتر ٹیرف کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔ جب کہ ٹرمپ نے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ٹیرف بدستور نافذ رہیں گے اور وہ سپریم کورٹ میں اپیل کریں گے۔ واشنگٹن ڈی سی میں قائم یو ایس کورٹ آف اپیلز فار دی

ٹرمپ کو بڑا جھٹکا! امریکی عدالت نے زیادہ تر ٹیرف غیر قانونی قرار دے دیے Read More »

غزہ میں فلسطینیوں کا قتل عام: شہدا کی تعداد 63ہزار سے بڑھ گئی

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے غزہ میں غذائی بحران کو سوچے سمجھے فیصلوں کا نتیجہ قرار دے دیا ہے۔ دوسری جانب غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں جام شہادت نوش کرنے والوں کی تعداد 63 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ نیویارک میں سلامتی کونسل اجلاس سے قبل صحافیوں سے بات چیت

غزہ میں فلسطینیوں کا قتل عام: شہدا کی تعداد 63ہزار سے بڑھ گئی Read More »

بھارتی تاجر کو یرغمال بناکر بٹکوائن ہتھانے پر بی جےپی رہنما کو تاحیات قید

بھارری عدالت نے ریاست گجرات کےایک بلڈر کو یرغمال بناکر اس کے بٹ کوائن اور لاکھوں روپے نقد رقم ہتھانے کے الزام میں بی جے پی کے سابق رکن اسمبلی سمیت 14 افراد کو تاحیات قید کی سزا سنادی گئی ہے۔ بھارتی نیوز ویب سائیٹ قومی آواز کے مطابق 2018 ریاست گجرات میں پولیس افسران

بھارتی تاجر کو یرغمال بناکر بٹکوائن ہتھانے پر بی جےپی رہنما کو تاحیات قید Read More »

جنوبی کوریا میں طلبا پر کلاس روم میں فون لے جانے پر پابندی

جنوبی کوریا نے سخت فیصلہ لیتے ہوئے کلاس روم میں اسمارٹ فون لے جانے پر پابندی لگا دی ہے۔ اگلے سال مارچ سے یہ فیصلہ ملک بھر میں نافذ ہو جائے گا۔ اسکول جانے والے طلباء کے درمیان بڑھتی ہوئی اسمارٹ فون کی لت تشویشناک ہوتی جا رہی ہے۔ اسے دیکھتے ہوئے کچھ وقت پہلے

جنوبی کوریا میں طلبا پر کلاس روم میں فون لے جانے پر پابندی Read More »

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں 20 کالجوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی پولیس میں 20 کالجز کو بم سے اڑانے کی دھمکی آمیز ای میل ملنے کے بعد کھلبلی مچ گئی بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی پولیس کو ایک گمنام ای میل موصول ہوئی جس میں شہر کے 20 کالجوں کو دھماکا خیز مواد سے تباہ کرنے کی دھمکی دی گئی

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں 20 کالجوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی Read More »

صیہونی حکومت دنیا کی قابل نفرت ترین حکومت ہے : علی خامنہ ای

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت دنیا کی قابل نفرت ترین حکومت ہے۔ ایران کی سرکاری نیوز ویب سائیٹ ارنا کے مطابق سوشل میڈيا پلیٹ فارم ایکس پر علی خامنہ ای کے عبرانی پیج پر ان کے حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے یوم شہادت

صیہونی حکومت دنیا کی قابل نفرت ترین حکومت ہے : علی خامنہ ای Read More »

مقبوضہ کشمیر کے سرکاری دفاتر میں یو ایس بی اور پین ڈرائیو پر پابندی

مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں سرکاری محکموں کے دفاتر میں یو ایس بی اور پین ڈرائیو کے استعمال پر پابندی لگادی۔۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں حساس سرکاری معلومات کی سیکورٹی، ہیکنگ اور ڈیٹا چوری جیسے معاملات کی آڑ میں سرکاری محکموں میں یو ایس بی و پین ڈرائیو کے استعمال پر

مقبوضہ کشمیر کے سرکاری دفاتر میں یو ایس بی اور پین ڈرائیو پر پابندی Read More »

امریکا نے بھارتی مصنوعات پر 25 فیصد اضافی ٹیرف کا نوٹی فکیشن جاری کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے بھارتی مصنوعات پر 25 فیصد اضافی ٹیرف کے نفاذ کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ یہ ٹیرف 27 اگست 2025 کو دوپہر 12:01 بجے (ای ایس ٹی) سے لاگو ہوگا۔ قابل ذکر ہے کہ اس اضافی ٹیکس کے نفاذ کا اعلان پہلے ہی کیا جا چکا تھا

امریکا نے بھارتی مصنوعات پر 25 فیصد اضافی ٹیرف کا نوٹی فکیشن جاری کردیا Read More »

حماس کا مسلمانوں سے مسجد الاقصی میں سیلاب لانے کا مطالبہ

حماس کی فلسطینیوں سے بڑی تعداد میں مسجد الاقصیٰ آنے اور نماز ادا کرنے کی اپیل اسرائیل کے خلاف برسرپیکار مزاحمتی تنظیم حماس نے مغربی کنارے اور مقبوضۃ بیت المقدس میں فلسطینیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ بڑی تعداد میں مسجد الاقصیٰ آئیں اور نماز ادا کریں۔ حماس کے سیاسی بیورو کے ایک رکن

حماس کا مسلمانوں سے مسجد الاقصی میں سیلاب لانے کا مطالبہ Read More »