تہران کے امام خمینی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پروازوں کا جزوی آغاز
ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع امام خمینی انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے حالیہ تعطل کے بعد ہفتے کی صبح سے بین الاقوامی پروازوں کا سلسلہ جزوی طور پر بحال کر دیا ہے۔ ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی ‘مہر’ کے مطابق 28 فروری کو اسرائیل اور امریکا کی جانب سے تھوپی گئی جنگ کے بعد […]
تہران کے امام خمینی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پروازوں کا جزوی آغاز Read More »









