دنیا

غزہ میں موت ہی موت: اسرائیلی حملوں اور غذائی قلت سے مزید 81 فلسطینی شہید

غزہ مین ہر جانب موت ہی موت رقصاں ہے۔ اسرائیلی حملوں اور غذائی قلت سے مزید 81 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ الجزیرہ کے مطابق غزہ میں اسرائیل کی ناکہ بندی اور وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ خوراک ، ایندھن اور طبی سامان کی ترسیل ایک مرتبہ پھر روک دی گئی ہے۔ اقوام متحدہ کے […]

غزہ میں موت ہی موت: اسرائیلی حملوں اور غذائی قلت سے مزید 81 فلسطینی شہید Read More »

بھارت کا جنگی جنون: 5000 کلومیٹر کے فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کا تجربہ

پاکستان سے چند ماہ قبل عبرتناک شکست کے باوجود مودی کا جنگی جنون کم ہونے کا نام نہیں لے رہا۔ بھارت نے اپنے اگنی-5 درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے بیلیسٹک میزائل کے کامیاب تجربے کا دعویٰ کیاہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی مشرقی ریاست اڈیشہ کے ساحل چاندی پور واقع ٹارگیٹیڈ ٹیسٹ رینج

بھارت کا جنگی جنون: 5000 کلومیٹر کے فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کا تجربہ Read More »

نیتن یاہو نے آسٹریلوی وزیر اعظم کو اسرائیل کا غدار کمزور سیاستدان قرار دے دیا

غزہ میں جاری قتل عام اور غذائی قلت سے بچوں کے جاں بحق ہونےکے واقعات بڑھنے کے بعد اسرائیل کا ساتھی ملک آسٹریلیا بھی اس کا ساتھ چھوڑ رہاہے۔ جس پر صیہونی وزیر اعظم اپنے آسٹریلوی ہم منصب انتھونی البانیز کو اسرائیل سے غداری کرنے والا کمزور سیاستدان قرار دے دیا ہے۔ غزہ میں ساری

نیتن یاہو نے آسٹریلوی وزیر اعظم کو اسرائیل کا غدار کمزور سیاستدان قرار دے دیا Read More »

اسرائیل کے متشدد سیاستدان کا آسٹریلیا میں داخلہ بند

آسٹریلوی حکومت غزہ اور فلسطینیوں سے متعلق انتہائی متشدد رویہ رکھنے والے اسرائیلی سیاستدان کا ویزا منسوخ کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سمحا روتھ مین نامی سیاستدان کی جماعت اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی حکومتی اتحاد کا حصہ ہے۔ سمحا روتھ مین آسٹریلوی یہودی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تقریبات

اسرائیل کے متشدد سیاستدان کا آسٹریلیا میں داخلہ بند Read More »

حماس نے مصر اور قطر کی ثالثی میں جنگ بندی کی نئی تجویز قبول کر لی

حماس نے غزہ میں فائر بندی کے لئے مصر اور قطر کی ثالثی میں نئی تجویز پر اتفاق کر لیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں اسرائیلی جارحیت کو وروکنے کے لئے مصر اور قطر نے بطور ثالث گزشتہ روز حماس کو نئی تجویز پیش کی تھی۔ جسے حماس نے قبول کرلیا ہے۔ مزاحمتی

حماس نے مصر اور قطر کی ثالثی میں جنگ بندی کی نئی تجویز قبول کر لی Read More »

جرمنی بلا وجہ کی تنقید بند کرے :چین کی تنبیہ

چین نے جرمنی کو متنبہ کیا تھا کہ وہ “محاذ آرائی کو بھڑکانے اور کشیدگی کو بڑھاوا دینے” کے خلاف ہے۔ اسلئے اس پر بلاوجہ تنقید نہ کی جائے۔ اے ایف پی کے مطابق جاپان کے دورے کے دوران جرمنی کے وزیر خارجہ جوہان واڈیفل نے کہا تھا کہ چین ایشیائی بحرالکاہل میں جارحانہ عزائم

جرمنی بلا وجہ کی تنقید بند کرے :چین کی تنبیہ Read More »

بھارت میں بی جے پی لیڈر نے گرل فرینڈ کے لیے بیوی کا قتل کرڈالا

بھارتی ریاست راجستھان میں بی جے پی کے ایک رہنما روہت سینی کو بیوی کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اجمیر میں 10 اگست کو سنجو نامی خاتون کو گھر میں نامعلوم افراد نے قتل کردیا تھا۔ یہ خاتون ہندو انتہا پسند جماعت بی جے پی کے لیڈر

بھارت میں بی جے پی لیڈر نے گرل فرینڈ کے لیے بیوی کا قتل کرڈالا Read More »

ٹرمپ، پوتن ملاقات: یوکرین سے متعلق کئی نکات پر اتفاق ہوگیا: امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتن کے ساتھ ملاقات کے بعد مشترکہ نیوز کانفرنس میں کہا ہے کہ ہم نے ایک انتہائی نتیجہ خیز ملاقات کی، اور بہت سے نکات پر اتفاق کیا گیا۔ ابھی بہت کم رہ گئے ہیں۔ ہم وہاں نہیں پہنچے، لیکن ہمارے پاس وہاں پہنچنے کا بہت

ٹرمپ، پوتن ملاقات: یوکرین سے متعلق کئی نکات پر اتفاق ہوگیا: امریکی صدر Read More »

آئندہ حملہ ہوا تو سخت جواب دیں گے: مودی کی گیڈر بھبکی

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ اگر آئندہ انڈیا پر کوئی حملہ ہوا تو اس کی سخت سزا دی جائے گی۔ نئی دہلی میں بھارت کی آزادی کے 78 سال مکمل ہونے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مودی نے کہا کہ انڈیا کی ندیوں کا پانی دشمن کی زمینوں کو سیراب کر

آئندہ حملہ ہوا تو سخت جواب دیں گے: مودی کی گیڈر بھبکی Read More »

روس میں ٹیلی گرام اور واٹس ایپ پر کالز پر پابندی

روس نے ٹیلیگرام اور واٹس ایپ پر وائس اور ویڈیو کالز کو جزوی طور پر پابندی عائد کر دی ہے۔ دی کیو انڈیپنڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق ملک کے ٹیلی کمیونیکیشن ریگولیٹر روسکومناڈزور نے دعویٰ کیا کہ واٹس ایپ اور ٹیلیگرام روس میں دھوکہ دہی، پیسوں کی وصولی اور شہریوں کو دہشت گردی کی سرگرمیوں

روس میں ٹیلی گرام اور واٹس ایپ پر کالز پر پابندی Read More »