دنیا

اسرائیل فلسطینیوں کو جنوبی سوڈان میں آباد کروانے کا منصوبہ بنا رہا ہے:ترک میڈیا

ترک میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل جنوبی سوڈان کے ساتھ غزہ سے جنگ زدہ مشرقی افریقی ملک میں فلسطینیوں کی آبادکاری کے امکان کے بارے میں بات چیت کر رہا ہے۔ رواں برس فروری میں امریکی صدر ڈونلڈ ترمپ نے غزہ کے فلسطینیوں کو عرب اور افریقی ملکوں میں منتقل کرنے کی تجویز […]

اسرائیل فلسطینیوں کو جنوبی سوڈان میں آباد کروانے کا منصوبہ بنا رہا ہے:ترک میڈیا Read More »

اسرائیلی کمپنی کا “نامعلوم یورپی ملک” سے1.64 ارب ڈالر کے ہتھیاروں کا معاہدہ

اسرائیلی فوجی ٹیکنالوجی کی کمپنی ایلبٹ سسٹمز نے ایک یورپی ملک کے ساتھ طویل فاصلے تک درست نشانہ لگانے والے توپ خانے، راکٹ سسٹمز اور ڈرون کی فراہمی کے لیے 1.64 ارب ڈالر کا معاہدہ کیا ہے الجزیرہ نے “دی ٹائمز آف اسرائیل” اخبار میں شائع خبرکے حوالےسےکہا ہے کہ نامعلوم یورپی ملک نے اے

اسرائیلی کمپنی کا “نامعلوم یورپی ملک” سے1.64 ارب ڈالر کے ہتھیاروں کا معاہدہ Read More »

ہم نے پاک بھارت کشیدگی میں بڑی تباہی ٹالنے کیلیے فیصلہ کن کردار ادا کیا: امریکی ترجمان

امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے کہا ہے کہ امریکا نے پاک بھارت حالیہ کشیدگی کے دوران ممکنہ تباہی کو ٹالنے میں فیصلہ کن کردار ادا کیا تھا۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران ٹیمی بروس نے بتایا کہ ہمارے پاکستان اور بھارت دونوں ممالک سے اچھے تعلقات ہیں اور ہمارے سفارتکار ان

ہم نے پاک بھارت کشیدگی میں بڑی تباہی ٹالنے کیلیے فیصلہ کن کردار ادا کیا: امریکی ترجمان Read More »

جیلی فش کے لشکر کا فرانس کے ایٹمی بجلی گھر پر حملہ

جیلی فش کے لشکر نے فرانس کو نیوکلیئر پاور پلانٹ کو بند کرنے پر مجبور کر دیا۔۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق فرانسیسی توانائی گروپ الیکٹرسیٹی ڈی فرانس (ای ڈی ایف) نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ فرانس کے سب سے بڑے جوہری بجلی گھروں میں سے ایک کے چار ری ایکٹر یونٹس کو

جیلی فش کے لشکر کا فرانس کے ایٹمی بجلی گھر پر حملہ Read More »

بنگلا دیش میں ڈینگی بے قابو ، 100 سے زائد افراد ہلاک

بنگلا دیش میں رواں سال مچھر سے پھیلنے والے ڈینگی بخار کے نتیجے میں اموات کی تعداد 101 تک پہنچ گئی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بنگلا دیش میں رواں برس بھی موسم برسات کے دوران ڈینگی کی وبا نے پنجے گاڑھ رکھے ہیں۔ اسپتالوں میں ڈینگی کے مریض بھرے پڑے ہیں ْ

بنگلا دیش میں ڈینگی بے قابو ، 100 سے زائد افراد ہلاک Read More »

بھارت میں مودی الیکشن کمیشن گٹھ جوڑکے خلاف احتجاج پر کئی اپوزیشن رہنما گرفتار

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں حزب اختلاف کے کئی رہنماؤں کو پارلیمنٹ ہاؤس سے الیکشن کمیشن دفتر تک مارچ نکالنے کے جرم میں حراست میں لے لیا ہے۔ بھارتی میدیا کے مطابق گزشتہ کئی روز سے کانگریس پارٹی کی قیادت میں ملک کی اپوزیشن جماعتیں مدوی اور الیکشن کمیشن گٹھ جوڑ پر سوال اٹھارہی

بھارت میں مودی الیکشن کمیشن گٹھ جوڑکے خلاف احتجاج پر کئی اپوزیشن رہنما گرفتار Read More »

غزہ میں اسرائیلی حملے میں الجزیرہ کے 5 صحافی شہید

غزہ میں الشفا اسپتال کے قریب اسرائیلی حملے میں معروف بین الاقوامی نیوز چینل الجزیرہ کے پانچ صحافی شہید ہوگئے ہیں ۔ الجزیرہ کی خبر کے مطابق اسرائیل نے الشفا اسپتال کے مرکزی دروازے پر قائم صحافیوں کے لیے مختص ایک خیمے کو نشانہ بنایا۔ ۔ حملے میں 7 افراد شہید ہوئے ۔ جن میں

غزہ میں اسرائیلی حملے میں الجزیرہ کے 5 صحافی شہید Read More »

بھارتی ایئر چیف کا شکست کے 3 ماہ بعد 6 پاکستانی طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ

بھارتی ایئر چیف اے پی سنگھ نے پاک بھارت جنگ کے 3 ماہ بعد بنا ثبوت 6 پاکستانی طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ کردیا۔ پہلگام واقعے کے بعد پاک بھارت تعلقات انتہائی کشیدہ ہو گئے تھے۔ اس حملے کے بعد پاکستان میں پر جنگ مسلط کرتے ہوئے بھارت نے اسے ’آپریشن سندور‘ کا نام دیا

بھارتی ایئر چیف کا شکست کے 3 ماہ بعد 6 پاکستانی طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ Read More »

ٹرمپ نے آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان بھی امن معاہدہ کرادیا

ڈونلڈ ٹرمپ نے آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان بھی امن معاہدہ کرادیا۔ دونوں ملکوں کے سربراہان نے امریکی صدر کو امن کےنوبل انعام کاحقدار قرار دے دیا۔ وائٹ ہاؤس میں صدر ٹرمپ کی موجودگی میں آذر بائیجان کے صدر اور آرمینیا کے وزیراعظم نے مکمل جنگ بندی کے معاہدے پر دستخط کئے۔ امریکی صدر نے

ٹرمپ نے آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان بھی امن معاہدہ کرادیا Read More »

اسرائیلی کابینہ نے فوج کو غزہ پر ’مکمل قبضے‘ کی منظوری دے دی

اسرائیل کے وزیراعظم بن یامین نتن یاہو کے دفتر نے جمعے کو کہا ہے کہ سکیورٹی کابینہ نے اسرائیلی فوج کے غزہ شہر کا ’کنٹرول‘ سنبھالنے کے لیے تجویز کردہ ایک منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔ اے ایف پی کے مطابق بیان میں کہا گیا کہ غزہ کی پٹی میں حماس کو ’شکست‘ دینے کے منصوبے کے تحت اسرائیلی

اسرائیلی کابینہ نے فوج کو غزہ پر ’مکمل قبضے‘ کی منظوری دے دی Read More »