دنیا

مقبوضہ کشمیر میں 25 کتابوں پر پابندی کے بعد دکانوں پر چھاپے

مقبوضہ کشمیر میں مودی سرکار کی کٹھ پتلی انتظامیہ نے تحریک آزادی کا جذبہ بیدار کرنے کا محرک بننے والی 25 کتابوں پر پابندی لگانے کے بعد کتابوں کی دکانوں اور اشاعت خانوں پر کارروائیاں شروع کردی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مودی کی کٹھ پتلی انتظامیہ نے مقبوضہ کشمیر میں بکر انعام یافتہ مصنفہ […]

مقبوضہ کشمیر میں 25 کتابوں پر پابندی کے بعد دکانوں پر چھاپے Read More »

ٹرمپ کا امریکا کا دگنا ٹیکس: اب ٹیرف 25 نہیں 50 فیصد ہوگا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت سے درآمد ہونے والی اشیاء پر اضافی 25 فیصد ٹیرف لگادیا جس کے بعد اب بھارتی مصنوعات 50 فیصد مہنگی ہوجائیں گی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کو نئی دہلی کے مسلسل روسی تیل خریدنے پر انڈین سامان پر اضافی 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کے حکم نامے

ٹرمپ کا امریکا کا دگنا ٹیکس: اب ٹیرف 25 نہیں 50 فیصد ہوگا Read More »

غزہ میں یومیہ اوسطاً 28 بچے غذائی قلت کا شکارہوکر جان کی بازی ہار رہے ہیں، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسف) نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کی جاری تباہ کاریوں اور انسانی امداد کی تقریباً مکمل ناکہ بندی کے باعث ، یومیہ اوسطاً 28 بچے ہلاک ہو رہے ہیں ۔ یونیسف نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا ہےکہ غزہ میں، روزانہ اوسطاً 28 بچے ہلاک ہو

غزہ میں یومیہ اوسطاً 28 بچے غذائی قلت کا شکارہوکر جان کی بازی ہار رہے ہیں، اقوام متحدہ Read More »

امریکا سے بے دخل کئے گئے سیکڑوں تارکین وطن روانڈا میں رہیں گے

افریقی ملک روانڈا نے کہا ہے کہ ان کا ملک امریکا سے بے دخل کئے گئے 250 تارکین وطن کو اپنے پاس رکھے گا۔ ترک میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ نے بطور صدر برسراقتدار آنے کے بعد غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کارروائیاں شروع کر رکھی ہیں۔ اس سلسلے میں امریکی انتظامیہ بے دخل

امریکا سے بے دخل کئے گئے سیکڑوں تارکین وطن روانڈا میں رہیں گے Read More »

جاپان میں ریکارڈ توڑ گرمی: ڈیمز میں پانی کا ذخیرہ ختم

جاپان بھی موسمی تغیر کے اثرات کی لپیٹ میںانئےلگاہےجس کینئی مثال ریکارڈ گرمی کی صورت میںسامنے آئی ہے جب کہ کئی علاقوں میں پانی کی بھی قلت پیدا ہوگئی ہے۔ جاپان کے سرکاری میڈیا این ایچ کے کے مطابق جاپان آج کل شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے۔ 4اگست کودارالحکومت توکیو کے شمال میں واقع

جاپان میں ریکارڈ توڑ گرمی: ڈیمز میں پانی کا ذخیرہ ختم Read More »

ٹرمپ کی بھارت کو روسی تیل خریدنے پر ٹیرف مزید بڑھانے کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس سے خام تیل کی خریداری کی صورت میں بھارت کی برآمدی اشیا پر ٹیرف مزید بڑھانے کا عندیہ دیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یکم اگست کو اپنا بین الاقوامی تجارتی توازن بہتر بنانے کے لئے ہر ملک پر اس کی برآمدات کے حجم کی بنیاد پر ٹیرف

ٹرمپ کی بھارت کو روسی تیل خریدنے پر ٹیرف مزید بڑھانے کی دھمکی Read More »

ٹرمپ کے مشیر کا بھارت پر تیل خرید کر روس کی مالی مدد کا الزام

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے انتہائی قریبی ساتھی اور مشیر اسٹیفن ملر نے بھارت پر الزام لگایا ہے کہ وہ روس سے تیل خرید کر یوکرین جنگ میں ’بالواسطہ مالیمعاونت کررہا ہے ۔ وہائٹ ہاؤس کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف اسٹیفن ملر نے فوکس نیوز کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا کہ ٹرمپ اور نریندر

ٹرمپ کے مشیر کا بھارت پر تیل خرید کر روس کی مالی مدد کا الزام Read More »

روس میں گزشتہ ہفتے زلزلے کے بعد 500 سال سے خاموش آتش فشاں پھٹ گیا

روس کے مشرقی علاقے میں گزشتہ ہفتے آئے 8.8 شدت کے زلزلے کے بعد 500 سال سے خاموش آتش فشاں پھٹ گیا ہے اور اس کی راکھ زمین سے 4 میل اوپر تک اٹھ رہی ہے۔۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس کے مشرقی علاقے جزیرہ نما کامچاتکا میں واقع کرشنینکوف آتش فشاں سے آسمان

روس میں گزشتہ ہفتے زلزلے کے بعد 500 سال سے خاموش آتش فشاں پھٹ گیا Read More »

انڈونیشیا میں سیاسی مصالحت کے لئے ایک ہزار سے زائد قیدی رہا

انڈونیشا میں ملک میں یگانگت اور اتحاد کے لئے ایک ہزار سے زائد قیدیوں کو رہا کردیا گیا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق اندونیشیا کی پارلیمنٹ نے صدر پرابوو سوبیانتو کے عفو و درگزر کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔جس کے پہلے مرحلے میں ملک بھر کی جیلوں سے ایک ہزار 178 قیدیوں کو رہا

انڈونیشیا میں سیاسی مصالحت کے لئے ایک ہزار سے زائد قیدی رہا Read More »

ٹرمپ کا امریکی ایٹمی آبدوزیں روس کے قریب تعینات کرنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دو ایٹمی آبدوزوں کو روس کے قریب تعینات کرنے کا حکم دے دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے دو روز پہلے بھارت اورروس کی معیشت کو مردہ قرار دیا تھا۔ جس پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے روسی سکیورٹی کونسل کے نائب چیئرمین دمتری میدویدیف نے ٹیلی گرام چینل پر لکھاکہ

ٹرمپ کا امریکی ایٹمی آبدوزیں روس کے قریب تعینات کرنے کا اعلان Read More »