دنیا

دوران حج شدید گرمی: عازمین کو خصوصی احتیاط کی ہدایات

سعودی عرب میں شدید گرمی کی لہر کے باعث حج کے لیے آنے والے عازمین کو خصوصی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔ سعودی محکمہ صحت اور حج انتظامیہ کے مطابق مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ سمیت مختلف مقدس مقامات پر درجہ حرارت خطرناک حد تک بڑھ سکتا ہے، جس سے

دوران حج شدید گرمی: عازمین کو خصوصی احتیاط کی ہدایات Read More »

غزہ کے بچوں کے خواب ماؤنٹ ایورسٹ کی چوٹی پر پہنچ گئے

نیپال میں ایک فلسطینی نژاد کوہ پیما غزہ کے بچوں کے خواب اور امیدیں دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ تک لے جانے کے مشن پر روانہ ہوگیا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق فلسطین نژاد اردنی کوہ پیما مصطفیٰ سلامہ اپنے ساتھ فلسطینی پرچم کے رنگوں والی ایک پتنگ لے کر جا رہے

غزہ کے بچوں کے خواب ماؤنٹ ایورسٹ کی چوٹی پر پہنچ گئے Read More »

اسرائیل نے ایران پر حملے سے پہلے عراق میں خفیہ اڈے قائم کیے: نیویارک ٹائمز

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اسرائیل نے ایران کے ساتھ جنگ سے قبل عراق کے مغربی صحرائی علاقوں میں دو خفیہ فوجی اڈے قائم کیے تھے۔ رپورٹ کے مطابق یہ خفیہ مقامات 2024 کے آخر سے تیار کیے جا رہے تھے اور انہیں عراق کے مغربی ریگستان

اسرائیل نے ایران پر حملے سے پہلے عراق میں خفیہ اڈے قائم کیے: نیویارک ٹائمز Read More »

اب بھی نہ مانے تو کچھ نہیں بچے گا!ٹرمپ کی ایران کو دھمکی

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ فوری طور پر امن معاہدے کی طرف بڑھے، ورنہ ان کے پاس کچھ نہیں بچے گا۔ صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں کہا کہ ایران کے لیے وقت تیزی سے ختم ہو رہا

اب بھی نہ مانے تو کچھ نہیں بچے گا!ٹرمپ کی ایران کو دھمکی Read More »

ایران کا بڑا سفارتی فیصلہ: باقر قالیباف کو چین تعلقات کی نگرانی سونپ دی گئی

ایران نے پارلیمان کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کو چین کے ساتھ تعلقات کی نگرانی کے لیے خصوصی نمائندہ مقرر کر دیا ہے۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق یہ تقرری صدر مسعودپزیشکیان کی سفارش اور سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی منظوری سے عمل میں آئی۔ ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق محمد باقر قالیباف ایران

ایران کا بڑا سفارتی فیصلہ: باقر قالیباف کو چین تعلقات کی نگرانی سونپ دی گئی Read More »

امریکی اور نائجیرین افواج کا مشترکہ آپریشن: داعش عالمی کا نائب سربراہ ہلاک

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ داعش کے عالمی سطح پر دوسرے اہم ترین کمانڈر ابو بلال المنوکی کو امریکی اور نائجیرین افواج کے مشترکہ آپریشن میں ہلاک کر دیا گیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں کہا کہ امریکی اسپیشل فورسز اور نائجیریا

امریکی اور نائجیرین افواج کا مشترکہ آپریشن: داعش عالمی کا نائب سربراہ ہلاک Read More »

مودی کا ارب پتی تاجر دوست گوتم اڈانی امریکی عدالت میں جرمانہ ادا کرنے پر آمادہ

بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی کے قریبی کاروباری دوست گوتم اڈانی نے امریکی عدالت میں جاری کرپشن کیس کے سلسلے میں جرمانہ ادا کرنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔ اے ایف پی کے مطابق نومبر 2024 میں نیویارک میں دائر ہونے والے ایک مقدمے میں گوتم اڈانی اور ان کے متعدد ساتھیوں پر بین الاقوامی

مودی کا ارب پتی تاجر دوست گوتم اڈانی امریکی عدالت میں جرمانہ ادا کرنے پر آمادہ Read More »

ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ملاقات میں آبنائے ہرمز کھلی رکھنے پر اتفاق

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چین کے صدر شی جن پنگ کے درمیان بیجنگ میں ایک اہم ملاقات ہوئی جسے دونوں جانب سے اچھی قرار دیا جارہا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق مذاکرات کے دوران دونوں رہنماؤں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ آبنائے ہرمز کو کھلا رکھا جانا چاہیے تاکہ عالمی توانائی

ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ملاقات میں آبنائے ہرمز کھلی رکھنے پر اتفاق Read More »

بوئنگ کمپنی کو طارہ حادثے پر متاثرہ خاندان کو 4 کروڑ 95 لاکھ ڈالر ادا کرنے کا حکم

امریکی ریاست شکاگو کی ایک جیوری نے 2019 میں پیش آنے والے مہلک بوئنگ 737 میکس طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والی 24 سالہ امریکی شہری سامعہ استومو کے اہلخانہ کے حق میں بڑا فیصلہ سناتے ہوئے 4 کروڑ 95 لاکھ ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ یہ مقدمہ بوئنگ کے خلاف

بوئنگ کمپنی کو طارہ حادثے پر متاثرہ خاندان کو 4 کروڑ 95 لاکھ ڈالر ادا کرنے کا حکم Read More »

یوکرینی ڈرونز کی دراندازی پر لٹویا کی حکومت گر گئی

ایویکا سیلینا نے یوکرینی ڈرونز کی لٹویا میں دراندازی کے معاملے پر سیاسی بحران کے بعد وزارتِ عظمیٰ سے استعفیٰ دے دیا۔ رپورٹس کے مطابق یوکرین کے ڈرون روس میں حملے کے دوران روسی الیکٹرانک سسٹمز کی مداخلت کے باعث راستہ بھٹک کر لٹویا میں داخل ہوگئے تھے۔ ان میں سے ایک ڈرون مشرقی لٹویا

یوکرینی ڈرونز کی دراندازی پر لٹویا کی حکومت گر گئی Read More »