لاطینی امریکی ملک گوئٹے مالا کی جیلوں میں بغاوت: درجنوں اہلکار یرغمال
لاطینی امریکی ملک گوئٹے مالا کی تین مختلف جیلوں میں قیدیوں نے ہنگامہ آرائی کرتے ہوئے کم از کم 46 جیل ملازمین کو یرغمال بنا لیا ہے۔ حکام کے مطابق یہ واقعات ہفتے کے روز شروع ہوئے اور بظاہر انہیں منظم انداز میں گینگ ارکان نے انجام دیا۔ الجزیرہ کے مطابق وزیرِ داخلہ مارکو انتونیو […]
لاطینی امریکی ملک گوئٹے مالا کی جیلوں میں بغاوت: درجنوں اہلکار یرغمال Read More »









