ایران میں موساد کے ایک اور جاسوس کو پھانسی
ایران نے اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے لیے جاسوسی کے الزام میں سزا یافتہ ایک شخص کو پھانسی دے دی۔ علی اردستانی پر الزام تھا کہ وہ موساد کو حساس معلومات فراہم کرتا رہا اور اس کے عوض کرپٹو کرنسی کی صورت میں رقم وصول کرتا تھا۔ ایرانی عدلیہ کے خبر رساں ادارے میزان کے […]
ایران میں موساد کے ایک اور جاسوس کو پھانسی Read More »









