جرمنی میں تاریخی بینک ڈکیتی:ڈاکو فلمی انداز میں 10کروڑ ڈالر سے زائد لوٹ کر فرار
جرمنی کے مغربی شہر گیلزین کرشن میں کرسمس کی تعطیلات کے دوران ایک ایسی بینک ڈکیتی سامنے آئی ہے جس نے سب کو حیران کر دیا۔ نامعلوم چوروں نے اسپارکاسے (Sparkasse) بینک کے زیرِ زمین والٹ میں نقب لگا کر نقدی، سونا اور قیمتی زیورات چرا لیے، جن کی مجموعی مالیت 10 سے 90 ملین […]
جرمنی میں تاریخی بینک ڈکیتی:ڈاکو فلمی انداز میں 10کروڑ ڈالر سے زائد لوٹ کر فرار Read More »









