مراکش میں دو عمارتیں منہدم ہونےسے کم از کم 22 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی
مراکش کے تاریخی شہر فاس میں دو رہائشی عمارتیں منہدم ہونے کے باعث کم از کم 22 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 16 افراد زخمی ہو گئے۔ یہ افسوسناک واقعہ منگل اور بدھ کی درمیانی رات پیش آیا، جس کی تصدیق مراکش کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ایم اے پی نے علی الصبح […]
مراکش میں دو عمارتیں منہدم ہونےسے کم از کم 22 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی Read More »









