صفحۂ اول

پنجاب میں طوفانی بارشیں، پختونخوا، گلگت بلتستان میں سیلابی صورتحال

خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کے کئی اضلاع میں اچانک سیلابی صورتحال ہے ، دریاؤں اور ندی نالوں میں پانی کی سطح بلند ہو گئی ہے۔ ترجمان گلگت بلتستان کے مطابق شاہراہ قراقرم 2 مقامات سے بند ہے۔ جس کی وجہ سے ہزاروں مسافر جگہ جگہ پھنسے ہوئے ہیں۔ جبکہ شاہراہ ریشم کو بشام تک […]

پنجاب میں طوفانی بارشیں، پختونخوا، گلگت بلتستان میں سیلابی صورتحال Read More »

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والوں کی تعداد 72 لاکھ ہوگئی: ایف بی آر

فیڈرل بورڈآف ریونیو نے وزیراعظم کوبتایا ہے کہ ایک سال کےدوران ملک مین ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والوں کی تعداد 45 لاکھ سے بڑھ کر 72 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جاری اصلاحات پر جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس کے شرکا کو بتایا

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والوں کی تعداد 72 لاکھ ہوگئی: ایف بی آر Read More »

اے آئی سے کوڈنگ کا انجام: ڈیٹا ڈیلیٹ کرکے غلطی بھی نہ مانی

آج کل کمپنیاں اے آئی سے کوڈنگ کاکام لےرہی ہیں تاکہ اپناوقت اور پیسہ بچایا جاسکے لیکن ایسا کرنا ایک کمپنی کو بہت مہنگا پڑ گیا۔ ٹیک کمپنی ساستر ڈاٹ اے آئی کے سی ای او جیسن لیمکن نے ایکس پر ایکس پر پوسٹ کیی ہے۔ جس میں انہوں نے ریپلیٹ پلیٹ فارم پر کوڈنگ

اے آئی سے کوڈنگ کا انجام: ڈیٹا ڈیلیٹ کرکے غلطی بھی نہ مانی Read More »

غزہ میں انسانی بحران: 100سے زائدبین الاقوامی تنظیموں نے خطرے کی گھنٹی بجادی

غزہ میں انسانی بحران اپنی آخری حدوں کو چھو رہا ہے۔ ایسے میں 100سے زائد بین الاقوامی سماجی تنظیموں نے مقبوضہ علاقے میں غذائی قلت کے باعث خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل ، ڈاکٹروں کی بین الاقوامی تنظیم ایم ایس ایف اور آکسفام جیسی 100 سے زائد بین القوامی سماجی تنظیموں نے کہا

غزہ میں انسانی بحران: 100سے زائدبین الاقوامی تنظیموں نے خطرے کی گھنٹی بجادی Read More »

ریٹنگ کی دوڑ نے ہمارے ڈرامے کا معیار گرادیا ہے: مرینہ خان

لیجنڈ ٹی وی اداکارہ مرینہ خان کہتی ہیں کہ ریٹنگ کی دوڑ نے ہمارے ڈرامے کا معیار گرادیا ہے۔ ہمیں ڈراموں کی تعداد بڑھانے کے بجائے اداکاروں پر توجہ دینے کی ضرروت ہے۔ احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں بات کرتے ہوئے مرینہ خان نے کہا کہ مصنف کی ایک حد ہوتی ہے۔ اسے پار

ریٹنگ کی دوڑ نے ہمارے ڈرامے کا معیار گرادیا ہے: مرینہ خان Read More »

امریکا اور جاپان میں تجارتی معاہدہ طے پا گیا

امریکا اور جاپان میں بالآخر تجارتی معاہدہ طے پاگیا ۔ جس کے تحت جاپانی مصنوعات پر امریکا میں 15 فیصد ٹیرف لگایا جائے گا اور جاپان امریکا میں 550 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرےگا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جاپان نے حالیہ تجارتی معاہدے کو دونوں ملکوں

امریکا اور جاپان میں تجارتی معاہدہ طے پا گیا Read More »

ہالی ووڈ فلم اوتار 3 کے ولن کا چہرہ سامنے آگیا

دنیا بھرمیں ریکارڈ ساز کاروبار کرنے والی ہالی ووڈ فلم اوتار کے تیسرا حصے کا انتظار کرنے والوں کے لیے ایک بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے۔ جلد ہی اوتار-‘ یعنی ’اوتار: فائر اینڈ ایش‘ کا ٹریلر ریلیز ہونے والا ہے۔ فی الحال اس کا فرسٹ لُک پوسٹ جاری کیا ہے، جو آتے ہی سوشل میڈیا

ہالی ووڈ فلم اوتار 3 کے ولن کا چہرہ سامنے آگیا Read More »

فخر زمان ٹی 20 میں سب سے زیادہ کیچ لینے والے پاکستانی فیلڈر

قومی ٹیم کے اسٹار بیٹر فخر زمان نے بابر اعظم سے پاکستان کے لیے ٹی20 بین الاقوامی کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچ پکڑنے کا اعزاز چھین لیا۔ بنگلا دیش میں کھیلی جارہی ٹی 20 سیریز کے دوسرے میچ میں تنظیم حسن ثاقب کو کیچ لے کر پویلین کی راہ دکھائی۔ اس کےساتھ ہی ٹی20

فخر زمان ٹی 20 میں سب سے زیادہ کیچ لینے والے پاکستانی فیلڈر Read More »

دورہ آئرلینڈ کیلئے پاکستان ویمنز ٹیم کا اعلان

دورہ آئرلینڈ کیلئے پاکستان ویمنز ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، فاطمہ ثناء آئرلینڈ کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچز میں کپتانی کریں گی۔ پی سی بی کے مطابق 15 رکنی اسکواڈ کا انتخاب وومنز نیشنل سلیکشن کمیٹی نے اسکلز کیمپ میں شریک 24 کھلاڑیوں میں سے کیا۔ آئرلینڈ کے خلاف سیریز 6 سے 10

دورہ آئرلینڈ کیلئے پاکستان ویمنز ٹیم کا اعلان Read More »

سانحہ 9 مئی : شاہ محمود قریشی بری، کئی پی ٹی آئی رہنماؤں کو 10، 10 سال قید

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی 2023 کو لاہور میں شیر پاؤ پل پر جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں پی ٹی آئی کے سینیئر رہنما شاہ محمود قریشی کو بری اور یاسمین راشد، میاں محمود الرشید، اعجاز چوہدری اور عمر سرفراز چیمہ کو دس، دس سال قید کی سزائیں سنا دی ہیں۔

سانحہ 9 مئی : شاہ محمود قریشی بری، کئی پی ٹی آئی رہنماؤں کو 10، 10 سال قید Read More »