صفحۂ اول

بڑھاپے میں ہیرو: عمران خان نے شاہ رخ، سلمان اور عامر کو آئینہ دکھادیا

بالی ووڈ کے سپر اسٹارز شاہ رخ خان، سلمان خان اور عامر خان کئی دہائیوں سے فلم انڈسٹری پر راج کر رہے ہیں، تاہم عامر خان کے بھانجے اور اداکار عمران خان کا ماننا ہے کہ اب وقت آ گیا ہے کہ تینوں خانز کو اپنے کرداروں پر نظرِ ثانی کرنی چاہیے۔ شوشا نامی نیوز […]

بڑھاپے میں ہیرو: عمران خان نے شاہ رخ، سلمان اور عامر کو آئینہ دکھادیا Read More »

اسلام آباد خودکش حملہ : داعش نے ذمہ داری قبول کرلی

دہشتگرد تنظیم داعش نے گزشتہ روز اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں مسجد خدیجتہ الکبریٰ پر ہونے والے جمعے کی نماز کے دوران خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ بی بی سی کے مطابق ٹیلیگرام پر داعش کے چینلز دعویٰ کیا گیا ہے کہ نماز جمعہ کے دوران خودکش حملہ پاکستان میں

اسلام آباد خودکش حملہ : داعش نے ذمہ داری قبول کرلی Read More »

پاک بھارت میچ کرکٹ کی جان ہے : سنیل شیٹی کی منتیں

پاکستان کی جانب سے بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کے فیصلے نے کرکٹ کے ساتھ ساتھ بالی ووڈ میں بھی ہلچل مچا دی ہے۔ بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار سنیل شیٹی بھی میدان میں آ گئے اور دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ مقابلے کی بھرپور حمایت کر دی۔ سنیل شیٹی کا کہنا ہے

پاک بھارت میچ کرکٹ کی جان ہے : سنیل شیٹی کی منتیں Read More »

یوکرین پر روس کا بڑا حملہ: بجلی کے نظام پر ڈرونز اور میزائلوں کی بارش

روس نے یوکرین کے توانائی نظام کو نشانہ بناتے ہوئے بڑے پیمانے پر نئے فضائی حملے کیے ہیں، جن میں پاور گرڈ، بجلی گھروں اور سب اسٹیشنز کو براہِ راست نشانہ بنایا گیا۔ یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی کے مطابق رات بھر جاری رہنے والے ان حملوں میں 400 سے زائد ڈرونز اور تقریباً 40 مختلف

یوکرین پر روس کا بڑا حملہ: بجلی کے نظام پر ڈرونز اور میزائلوں کی بارش Read More »

اسلام آباد: امام بارگاہ میں نماز جمعہ کے دوران خودکش حملہ: 31 افراد جاں بحق

اسلام آباد کے نواحی علاقے ترلائی کلاں میں واقع امام بارگاہ و مسجد خدیجۃ الکبریٰ میں نمازِ جمعہ کے دوران خودکش دھماکے میں 31 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ بی بی سی کے مطابق مسجدخدیجۃ الکبریٰ میں ٹھیک ایک بجے نماز جمعہ کا آغاز ہوا۔ نمازی پہلی رکعت میں سجدے میں گئے کہ

اسلام آباد: امام بارگاہ میں نماز جمعہ کے دوران خودکش حملہ: 31 افراد جاں بحق Read More »

سری لنکا کی پاکستان سے بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ پر نظرِ ثانی کی اپیل

سری لنکا نے پاکستان سے اپیل کی ہے کہ وہ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کے فیصلے پر نظرِ ثانی کرے۔ اس پیش رفت نے کرکٹ حلقوں میں نئی بحث چھیڑ دی ہے، خاص طور پر ایسے وقت میں جب ٹورنامنٹ کی تیاریوں کو

سری لنکا کی پاکستان سے بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ پر نظرِ ثانی کی اپیل Read More »

یورپی یونین کا ٹک ٹاک کو لت لگانے والے فیچرز تبدیل کرنے کا حکم، جرمانے کی وارننگ

یورپی یونین نے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کو اپنے پلیٹ فارم پر موجود مبینہ طور پر لت پیدا کرنے والے فیچرز میں فوری تبدیلی کا حکم دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ بصورتِ دیگر اس پر بھاری جرمانے عائد کیے جا سکتے ہیں۔ یورپی کمیشن کے مطابق، چینی ملکیت والا سوشل میڈیا پلیٹ فارم

یورپی یونین کا ٹک ٹاک کو لت لگانے والے فیچرز تبدیل کرنے کا حکم، جرمانے کی وارننگ Read More »

خواتین کے مقابلے میں مرد اوسطاً 7 سال پہلےدل کی بیماریوں کا شکار ہونے لگتے ہیں : تحقیق

امریکی ماہرین کے مطابق مردوں میں دل کی بیماری کا خطرہ خواتین کے مقابلے میں کئی سال پہلے ظاہر ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن کے جریدے میں شائع ہونے والی ایک نئی تحقیق کے مطابق مردوں میں دل کی بیماری کا خطرہ خواتین کے مقابلے میں اوسطاً سات سال پہلے نمایاں

خواتین کے مقابلے میں مرد اوسطاً 7 سال پہلےدل کی بیماریوں کا شکار ہونے لگتے ہیں : تحقیق Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ: اپنے کھیل سے میچ کا پانسہ پلٹ سکنے والے 5 نوجوان کھلاڑی

ٹی 20 کرکٹ کو جارحانہ کہا جاتا ہے۔ اس میں وہیں کھلاڑی کامیاب قرار پاتے ہیں جو بے خوفی سے مخالف ٹیموں پر قہر ڈھاتے ہیں۔ بھارت اور سری لنکا میں شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں جہاں دنیائے کرکٹ کے بڑے ستارے ایکشن میں ہوں گے، وہیں نوجوان اور نڈر کھلاڑیوں کے

ٹی 20 ورلڈ کپ: اپنے کھیل سے میچ کا پانسہ پلٹ سکنے والے 5 نوجوان کھلاڑی Read More »

بلوچستان میں آپریشن ردّالفسادِ فتنہ-1 مکمل: جھڑپوں اور کلیئرنس آپریشنز میں 216 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں آپریشن ردّالفسادِ فتنہ-1 کامیابی سے مکمل کر لیا ہے، جس کے تحت بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشت گرد عناصر کے خلاف مربوط، تیز رفتار اور انٹیلی جنس پر مبنی کارروائیاں کی گئیں۔ ان کارروائیوں کا مقصد امن و ترقی کو سبوتاژ کرنے کی کوششوں کو ناکام بنانا اور خواتین و

بلوچستان میں آپریشن ردّالفسادِ فتنہ-1 مکمل: جھڑپوں اور کلیئرنس آپریشنز میں 216 دہشت گرد ہلاک Read More »