آئی ایم ایف شرائط :سرکاری اداروں پر گاڑیوں اور دفتری سامان خریداری پر پابندی
وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف شرائط کے تحت سرکاری اداروں پر گاڑیوں اور دفتری سامان خریداری پر پابندی لگادی۔ وفاقی وزارت خزانہ نے تمام وزارتوں اور ماتحت اداروں کو نئی اسامیوں کی تخلیق، گاڑیوں اور دفتری سامان خریداری کی ممانعت کر دی ۔ نوٹی فکیشن کے مطابق وفاقی کابینہ کے 10 جون کو جاری […]
آئی ایم ایف شرائط :سرکاری اداروں پر گاڑیوں اور دفتری سامان خریداری پر پابندی Read More »