صفحۂ اول

شنگھائی تعاون تنظیم: بھارت پہلگام واقعے کو پاکستان سے جوڑنے میں ناکام

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) میں پاکستان نے بڑی کامیابی حاصل کرلی، تنظیم کی وزرائے دفاع کے اجلاس کے مشترکہ اعلامیے میں بھارت پہلگام واقعے کو پاکستان سے جوڑنے میں ناکام ہوگیا، بھارت نے مشترکہ اعلامیے پر دستخط سے انکار کردیا۔ چین نے مشرقی ساحلی شہر چنگ ڈاؤ میں شنگھائی تعاون تنظیم کا وزرائے […]

شنگھائی تعاون تنظیم: بھارت پہلگام واقعے کو پاکستان سے جوڑنے میں ناکام Read More »

اللہ کا شکر ہے ایران اسرائیل جنگ بند ہوگئی: وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے ایران اسرائیل جنگ بند ہوگئی، ایرانی قوم نے بڑی جرات و بہادری کا مظاہرہ کیا، وہ جھکے نہیں اور نہ دباؤ قبول کیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ بجٹ منظوری کے بعد ہم یکم جولائی

اللہ کا شکر ہے ایران اسرائیل جنگ بند ہوگئی: وزیر اعظم Read More »

نئے ہجری سال کے آغاز پر غلاف کعبہ تبدیل

ہرسال کی طرح نئے ہجری سال کے آغاز پر خانہ کعبہ کاغلاف کردیا گیا۔ کسوہ کی تبدیلی کا کام بدھ کو بعد نماز عصر شروع کیا گیا جو جمعرات کی صبح مکمل ہوا۔ خانہ کعبہ کاغلاف کسوۃ کعبہ کہلاتا ہے۔ چند برس قبل تک اس کی تبدیلی کاعمل 9 ذی الحجہ کو کیا جاتا تھا

نئے ہجری سال کے آغاز پر غلاف کعبہ تبدیل Read More »

عاصم منیر متاثر کن اور اچھے انسان ہیں: صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر سے میری ملاقات ہوئی ہے، وہ ایک متاثر کن اور اچھے انسان ہیں۔ دی ہیگ میں نیٹو کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے

عاصم منیر متاثر کن اور اچھے انسان ہیں: صدر ٹرمپ Read More »

پاکستان سے ٹی 20 سیریز : بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے شیڈول کا اعلان کردیا

بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ بنگلا دشی کرکٹ بورڈ کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم باہمی ٹی 20 سیریز کے لیے 16 جولائی کو ڈھاکا پہنچے گی۔ ٹی 20سیریز 3 میچز پر مشتمل ہوگی اور تمام میچز ڈھاکا کے شیر

پاکستان سے ٹی 20 سیریز : بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے شیڈول کا اعلان کردیا Read More »

ایران کے جوہری پروگرام کو تباہ نہیں کر پائے، امریکی خفیہ رپورٹ لیک

امریکی خفیہ ایجنسی نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ایران پر امریکا کے حملوں کا کوئی خاص اثر نہیں پڑا۔ حملوں سے تہران کے جوہری پروگرام کو صرف چند ماہ کے لیے پیچھے کیا جا سکا ہے ۔ یہ مکمل ختم نہیں ہوا۔ ایران ا ور اسرائیل کے درمیان جنگ کے دوران 21

ایران کے جوہری پروگرام کو تباہ نہیں کر پائے، امریکی خفیہ رپورٹ لیک Read More »

لفظ ’حضور‘ نے امیتابھ بچن کو معافی مانگنے پر کیا مجبور

بالی ووڈ کے سپر اسٹار امیتابھ بچن نے اردو کے ایک لفظ حضور کے غلط املا پر اپنے مداحوں سے معافی مانگ لی۔ انسان غلطیوں کا پتلا ہے۔ لیکن اپنی غلطیوں کا اعتراف ہی انسان کی عظمت کی نشانہ ہوتا ہے۔ بالی ووڈ کے سپر اسٹار امیتابھ بچن کا شمار بھی ایسی شخصیات میں ہوتا

لفظ ’حضور‘ نے امیتابھ بچن کو معافی مانگنے پر کیا مجبور Read More »

ایران اسرائیل سیز فائر پر متفق: جنگ کا خاتمہ ہوگیا: ٹرمپ کا دعویٰ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران اور اسرائیل نے ایک مکمل جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے، جو آنے والے چند گھنٹوں میں نافذ العمل ہوگی۔ ٹرمپ کا یہ اعلان پیر کو اس کے فوراً بعد آیا جب ایران نے قطر میں امریکی فوجیوں کے زیر انتظام ال عُدیٰ ایئر بیس

ایران اسرائیل سیز فائر پر متفق: جنگ کا خاتمہ ہوگیا: ٹرمپ کا دعویٰ Read More »

ایران نے اسرائیل سے جنگ بندی کی تصدیق کردی

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے بیان کے بعد ایران نے بھی اس کی تصدیق کردی ہے۔ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اگر اسرائیل اپنی غیر قانونی جارحیت بند

ایران نے اسرائیل سے جنگ بندی کی تصدیق کردی Read More »

امیری ہو تو ایسی! مال میں آئے شیخ نے کھانا کھایا اور سب کا بل بھر دیا

خلیجی عرب ممالک کے شیخ بہت امیر کبیر ہیں۔ ان کی دولت کا اندازہ ان کے رہن سہن سے ہوتاہے۔ایسے ہی ایک شیخ حمدان بھی ہیں جو دبئی کے دبئی کے ولی عہد، نائب وزیراعظم، متحدہ عرب امارات کے وزیر دفاع اور ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق شیخ حمدان بن محمد

امیری ہو تو ایسی! مال میں آئے شیخ نے کھانا کھایا اور سب کا بل بھر دیا Read More »