زمین سے دور وہ نیلا سیارہ جہاں آسمان سے پانی نہیں، موت برستی ہے
خلائے بسیط میں ایک ایسا پراسرار سیارہ بھی موجود ہے جو دیکھنے میں تو پرسکون نیلے سمندر جیسا لگتا ہے، مگر حقیقت میں وہاں کا ماحول انتہائی ہولناک ہے۔ ناسا کے مطابق اس سیارے پر بارش پانی کی نہیں بلکہ کبھی نہ رکنے والی شیشے جیسی بارش کی صورت میں ہوتی ہے، جو ہر چیز […]
زمین سے دور وہ نیلا سیارہ جہاں آسمان سے پانی نہیں، موت برستی ہے Read More »









