معیشت

معرکہ حق میں فتح کی مناسبت سے 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری

اسٹیت بینک نے بھارت کے خلاف معرکہ حق میں فتح کی مناسبت سے 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کےجاری اعلامیے کے مطابق 75 روپے مالیت کے سکے کی تیاری میں 79 فیصد تانبا، 20فیصد جست اور ایک فیصد نکل استعمال کیا گیا ہے۔ اس کا قطر 30 ملی میٹر جبکہ […]

معرکہ حق میں فتح کی مناسبت سے 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری Read More »

پاکستان کا ریلوے ٹریک زائد المیعاد اور سگنل کا فرسودہ : رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش

وزیر ریلوے نے ملک کے ریلوے نظام سے متعلق دستاویزات قومی اسمبلی میں پیش کردی ہیں جس کے مطابق پاکستان کے 87 فیصد ریلوے ٹریک زائد المیعاد اور سگنل کا نظام 80 فیصد فرسودہ ٹیکنالوجی پر مشتمل ہے۔ دستاویزات میں بتایا گیا ہے کہ ریلوے کے 233 انجن 20 سال کی مقررہ معاشی زندگی، 1183

پاکستان کا ریلوے ٹریک زائد المیعاد اور سگنل کا فرسودہ : رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش Read More »

پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں ایک درجہ بہتری

بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے بدھ پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ کو ایک درجہ بہتر کرتے ہوئے ’ Caa2‘ سے بڑھا کر ‘Caa1’ کر دیا ہے۔ موڈیز نے اپنے آؤٹ لک میں پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بہتر کرنے کی وجہ ملک کی بتدریج بہتر ہوتی بیرونی مالی پوزیشن بتائی ہے۔ اس سے قبل 24 جولائی

پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں ایک درجہ بہتری Read More »

حکومت نے پیٹرول سستا جبکہ ڈیزل مزید مہنگا کر دیا

وزارت خزانہ نے آئندہ 15روز کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ خزانہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 7 روپے 54 پیسے کی کمی کی گئی ہے جس کے بعد اس کی فی لیٹر نئی قیمت 264 روپے 61 پیسے ہوگئی ہے۔ اس سے

حکومت نے پیٹرول سستا جبکہ ڈیزل مزید مہنگا کر دیا Read More »

ایل پی جی کی قیمت میں ایک ماہ کے لئے بڑی کمی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) 17 روپے 73 پیسے فی کلو سستی کر دی۔ ڈان نیوز کے مطابق اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق ایل پی جی کا 11.8 کلو گرام کا گھریلو سلنڈر 209 روپے

ایل پی جی کی قیمت میں ایک ماہ کے لئے بڑی کمی Read More »

شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی مانیٹری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) نے شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ کمیٹی نے موجودہ معاشی حالات اور مہنگائی کے تخمینوں کو مدنظر رکھتے ہوئے پالیسی ریٹ کو 11

شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ Read More »

شرح سود میں کمی نہ ہونے پر تجارتی و صنعتی حلقے شدید مایوس

صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان کے کاروباری، صنعتی اور تجارتی حلقے حکومتی مالیاتی پالیسی سے شدید مایوس ہیں اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنی نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود کو برقرار رکھا ہے۔ جس پر صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے

شرح سود میں کمی نہ ہونے پر تجارتی و صنعتی حلقے شدید مایوس Read More »

گزشتہ 5 برس میں 1 لاکھ 57 ہزار سے زائد گاڑیاں بیرون ملک سے منگوائی گئیں: وزارت خزانہ

سینیٹ اجلاس کے دوران وزات خزانہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ گزشتہ 5 برسوں کے دوران 1 لاکھ 57 ہزار 960 گاڑیاں درآمد کی گئیں۔ سینیٹ اجلاس کے دوران سینیٹر عبدالقادر نے سوال کیا کہ تاجر دوست اسکیم کے تحت کتنے لوگ رجسٹر ہوئے اور ایف بی آر نے کتنا ٹیکس حاصل کیا۔

گزشتہ 5 برس میں 1 لاکھ 57 ہزار سے زائد گاڑیاں بیرون ملک سے منگوائی گئیں: وزارت خزانہ Read More »

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والوں کی تعداد 72 لاکھ ہوگئی: ایف بی آر

فیڈرل بورڈآف ریونیو نے وزیراعظم کوبتایا ہے کہ ایک سال کےدوران ملک مین ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والوں کی تعداد 45 لاکھ سے بڑھ کر 72 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جاری اصلاحات پر جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس کے شرکا کو بتایا

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والوں کی تعداد 72 لاکھ ہوگئی: ایف بی آر Read More »

پٹرول 5.36 روپے، ڈیزل 11.37 روپے فی لیٹر مہنگا

حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5.36 روپے جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 11.37 روپے اضافہ کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 36 پیسے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 37 پیسے فی لیٹر

پٹرول 5.36 روپے، ڈیزل 11.37 روپے فی لیٹر مہنگا Read More »