ملتان سلطانز کو آخری گیند پر شکست: اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس ایل 9 کا چیمپئین
پاکستان سپر لیگ 9 کے فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے آخری گیند پر ملتان سلطانز کو ہراکر فائنل جیت لیا۔۔ کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں کھیلے گئے فائنل میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 159 […]
ملتان سلطانز کو آخری گیند پر شکست: اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس ایل 9 کا چیمپئین Read More »