پی سی بی کا کوچنگ اسٹاف میں نئی غیر ملکی تقرریوں کا فیصلہ
پاکستان کرکبٹ بورڈ نے کوچنگ اسٹاف میں نئی تقرریوں کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے فیلڈنگ کوچ محمد مسرور اپنی ذمے داریوں سے الگ ہوگئے۔سوشل میڈیا پیغام میں محمد مسرور نے لکھا کہ ٹیم کے ساتھ میرا باب اب ختم ہوگیا ہے، تمام کھلاڑیوں کا اعتماد کرنے، اسٹاف کا سپورٹ کرنے پر شکریہ […]
پی سی بی کا کوچنگ اسٹاف میں نئی غیر ملکی تقرریوں کا فیصلہ Read More »