August 4, 2025

ٹرمپ کی بھارت کو روسی تیل خریدنے پر ٹیرف مزید بڑھانے کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس سے خام تیل کی خریداری کی صورت میں بھارت کی برآمدی اشیا پر ٹیرف مزید بڑھانے کا عندیہ دیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یکم اگست کو اپنا بین الاقوامی تجارتی توازن بہتر بنانے کے لئے ہر ملک پر اس کی برآمدات کے حجم کی بنیاد پر ٹیرف […]

ٹرمپ کی بھارت کو روسی تیل خریدنے پر ٹیرف مزید بڑھانے کی دھمکی Read More »

کراچی والوں کے لئے کے الیکٹرک نے بجلی کا بل بدل دیا

کے-الیکٹرک نے اپنے بجلی کے بل کا نیاڈیزائن متعارف کرادیا ہے۔ اس نئے لےآؤٹ کا مقصد صارفین کو بجلی کے استعمال اور ادائیگیوں کا واضح خلاصہ فراہم کرنا ہے۔ کے الیکٹرک کی جانب سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق صارفین کے لیے نرخ ، زمرہ جات یا سلیب میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی

کراچی والوں کے لئے کے الیکٹرک نے بجلی کا بل بدل دیا Read More »

ارباز کی اہلیہ امید سے ۔۔ سلمان خان پھر سے تایا بننے والے ہیں

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے خود تو شادی نہیں کی لیکن اب ان کے چھوٹےبھائی ارباز خان نے دو دو شادیاں کرلیں ہیں۔ اور وہ ان کی اہلیہ امید سے ہیں۔ بھارتی نیوزویب سائیٹ بالی ووڈ ہنگامہ کے مطابق ارباز خان نےملائکہ اروڑا سے طلاق کےبعد 2023 میں شوری خان نامی خاتون

ارباز کی اہلیہ امید سے ۔۔ سلمان خان پھر سے تایا بننے والے ہیں Read More »

تیسرا ٹی20: ویسٹ ہار گیا، سیریز بھی پاکستان کے نام

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف 3 ٹی 20میچوں کی سیریز کا تیسرا اورآخری میچ 13 رنز سے جیت کر سیریز بھی اپنے نام کرلی۔۔ امریکا کی ریاست فلوریڈا کے شہر لاؤڈر میں ہونے والے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور حریف ٹیم کو جیت کے لیے 190

تیسرا ٹی20: ویسٹ ہار گیا، سیریز بھی پاکستان کے نام Read More »

فخر زمان انجری کے باعث ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز سے باہر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بیٹر فخر زمان ویسٹ انڈیز دورے کے دوران انجری کا شکار ہو کر سیریز کے بقیہ میچز سے باہر ہوگئے ہیں۔ فخر زمان ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران انجری کا شکار ہوئے تھے، جس کے بعد وہ آج کھیلے جانے والے تیسرے ٹی ٹوئنٹی

فخر زمان انجری کے باعث ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز سے باہر Read More »

ٹرمپ کے مشیر کا بھارت پر تیل خرید کر روس کی مالی مدد کا الزام

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے انتہائی قریبی ساتھی اور مشیر اسٹیفن ملر نے بھارت پر الزام لگایا ہے کہ وہ روس سے تیل خرید کر یوکرین جنگ میں ’بالواسطہ مالیمعاونت کررہا ہے ۔ وہائٹ ہاؤس کے ڈپٹی چیف آف اسٹاف اسٹیفن ملر نے فوکس نیوز کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا کہ ٹرمپ اور نریندر

ٹرمپ کے مشیر کا بھارت پر تیل خرید کر روس کی مالی مدد کا الزام Read More »

روس میں گزشتہ ہفتے زلزلے کے بعد 500 سال سے خاموش آتش فشاں پھٹ گیا

روس کے مشرقی علاقے میں گزشتہ ہفتے آئے 8.8 شدت کے زلزلے کے بعد 500 سال سے خاموش آتش فشاں پھٹ گیا ہے اور اس کی راکھ زمین سے 4 میل اوپر تک اٹھ رہی ہے۔۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس کے مشرقی علاقے جزیرہ نما کامچاتکا میں واقع کرشنینکوف آتش فشاں سے آسمان

روس میں گزشتہ ہفتے زلزلے کے بعد 500 سال سے خاموش آتش فشاں پھٹ گیا Read More »

حج کے خواہشمند ہو جائیں تیار: درخواستیں اور رقم جمع کرانےکا عمل شروع

وفاقی حکومت کی آئندہ برس کے لئےجاری حج پالیسی کے مطابق پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر رجسٹرڈ افراد کیجانب سے درخواستیں اور رقم جمع کرانےکا عمل شروع ہوگیا ہے۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق نامزد بینکوں اور آن لائن پورٹل کے ذریعے حج درخواستیں جمع کروانے کی سہولت دستیاب ہے۔پہلے آئیے پہلے پائیے

حج کے خواہشمند ہو جائیں تیار: درخواستیں اور رقم جمع کرانےکا عمل شروع Read More »