August 18, 2025

سیلابی صورت حال؛ ناجائز دولت کی ہوس قیمت بے گناہ غریب ادا کررہا ہے: خواجہ آصف

وزیر دفاع وشہری ہوابازی خواجہ آصف نے خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں سیلابی صورتحال پر کہا ہے کہ ناجائز دولت کی ہوس قیمت بے گناہ غریب ادا کررہا ہے۔ خیبر پختونخوا میں تباہ کن سیلاب کے باعث ہونے والی اموات کی تعداد 341 تک پہنچ گئی، جن میں سے صرف بونیر میں 222 افراد […]

سیلابی صورت حال؛ ناجائز دولت کی ہوس قیمت بے گناہ غریب ادا کررہا ہے: خواجہ آصف Read More »

اب بھی 26ویں آئینی ترمیم ہضم کر رہے ہیں، فی الحال 27 ویں کی ضرورت نہیں: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملک بخوبی چل رہا ہے، استحکام اور معاشی بہتری آرہی ہے، اس لیے 27ویں آئینی ترمیم کی ضرورت نہیں ہے۔ لندن میں صحافیوں سے گفتگو کےدوران اسحاق ڈار نے کہا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی قیادت میں 2017 میں پاکستان ’ دنیا کی

اب بھی 26ویں آئینی ترمیم ہضم کر رہے ہیں، فی الحال 27 ویں کی ضرورت نہیں: اسحاق ڈار Read More »

حماس نے مصر اور قطر کی ثالثی میں جنگ بندی کی نئی تجویز قبول کر لی

حماس نے غزہ میں فائر بندی کے لئے مصر اور قطر کی ثالثی میں نئی تجویز پر اتفاق کر لیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں اسرائیلی جارحیت کو وروکنے کے لئے مصر اور قطر نے بطور ثالث گزشتہ روز حماس کو نئی تجویز پیش کی تھی۔ جسے حماس نے قبول کرلیا ہے۔ مزاحمتی

حماس نے مصر اور قطر کی ثالثی میں جنگ بندی کی نئی تجویز قبول کر لی Read More »

ایلون مسک کی دولت میں 7 ماہ کے دوران 80 ارب ڈالر کی کمی

دور حاضر میں دنیا کے سب سے امیر انسان ایلون مسک آئے روز سرخیوں میں رہتے ہیں۔ کبھی وہ اپنے بیان کی وجہ سے خبروں میں آتے ہیں تو کبھی اپنی سوشل میڈیا پوسٹس کے ذریعے۔ ٹیسلا ، اسپیس ایکس اور ایکس اے آئی جیسی کمپنیوں مالک کی دولت میں کمی آرہی ہے۔ مسک کی

ایلون مسک کی دولت میں 7 ماہ کے دوران 80 ارب ڈالر کی کمی Read More »

ڈرائیور کے بغیر اے آئی سے چلنے والی روبوکار،جس میں ہیں 37 کیمرے اور 11 ریڈار

کیلیفورنیا کی ایک اسٹارٹ اپ کمپنی ٹینسر نے ایک خودکار گاڑی پیش کی ہے، جسے ذاتی استعمال کے لیے بنایا گیا ہے۔ اس گاڑی کا نام ٹینسر روبوکار ہے۔ آپ نے روبوٹ کے بارے میں سنا ہوگا اور ہو سکتا ہے کہ دیکھا بھی ہو، لیکن کیا آپ نے کبھی کسی روبوکار کے بارے میں

ڈرائیور کے بغیر اے آئی سے چلنے والی روبوکار،جس میں ہیں 37 کیمرے اور 11 ریڈار Read More »

وسیم اکرم کے خلاف آن لائن جوئے کی تشہیر پر ایف آئی اے میں درخواست

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور لیجنڈ آل راؤنڈر وسیم اکرم کے خلاف ایف آئی اے میں وسیم اکرم کے خلاف آن لائن جوئے کی تشہیر کی درخواست دائر کی گئی ہے۔ کراچی اور لاہور سمیت ملک کے کئی شہروں میں وسیم اکرم کی تصویروں کے ساتھ تشہیری بل بورڈز آویزاں ہیں جن میں ایک

وسیم اکرم کے خلاف آن لائن جوئے کی تشہیر پر ایف آئی اے میں درخواست Read More »

بھارتی انڈسٹری میں گلوکار کو ایک گانے کے 101 روپے ملتے ہیں: گلوکارہ کنیکا کپور

بے بی ڈول اور چٹیاں کلائیاں جیسے مقبول ترین گانوں کی گلوکارہ کنیکا کپور نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت میں گلوکاروں کو اپنے گانوں کی فیس کے طور پر صرف 101 روپے ملتے ہیں۔ کنیکا کپور کو 2014 میں ریلیز ہونے والی فلم راگنی ایم ایم ایس 2 کے گانے بے بی ڈول سے

بھارتی انڈسٹری میں گلوکار کو ایک گانے کے 101 روپے ملتے ہیں: گلوکارہ کنیکا کپور Read More »

محسن نقوی نے قومی ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کو 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان

وفاقی وزیر داخلہ و چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے قومی ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کو 10 لاکھ انعام کا اعلان کردیا۔ بیان کے مطابق لاہور میں قومی ہاکی ٹیم کے کپتان عماد شکیل بٹ نے محسن نقوی کو محسن نقوی کو نشان امتیاز عطا ہونے پر مبارکباد دی۔ انہوں نے وفاقی وزیر

محسن نقوی نے قومی ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کو 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان Read More »

جرمنی بلا وجہ کی تنقید بند کرے :چین کی تنبیہ

چین نے جرمنی کو متنبہ کیا تھا کہ وہ “محاذ آرائی کو بھڑکانے اور کشیدگی کو بڑھاوا دینے” کے خلاف ہے۔ اسلئے اس پر بلاوجہ تنقید نہ کی جائے۔ اے ایف پی کے مطابق جاپان کے دورے کے دوران جرمنی کے وزیر خارجہ جوہان واڈیفل نے کہا تھا کہ چین ایشیائی بحرالکاہل میں جارحانہ عزائم

جرمنی بلا وجہ کی تنقید بند کرے :چین کی تنبیہ Read More »