August 29, 2025

سہہ ملکی ٹی 20:پاکستان نے افغانستان کو 39 رنزسے ہرادیا

سہہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے افغانستان کو 39 رنزسے ہرادیا۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے۔ جواب میں افغانستان کی ٹیم 143 رنز ہی بناسکی۔ […]

سہہ ملکی ٹی 20:پاکستان نے افغانستان کو 39 رنزسے ہرادیا Read More »

غزہ میں فلسطینیوں کا قتل عام: شہدا کی تعداد 63ہزار سے بڑھ گئی

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے غزہ میں غذائی بحران کو سوچے سمجھے فیصلوں کا نتیجہ قرار دے دیا ہے۔ دوسری جانب غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں جام شہادت نوش کرنے والوں کی تعداد 63 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ نیویارک میں سلامتی کونسل اجلاس سے قبل صحافیوں سے بات چیت

غزہ میں فلسطینیوں کا قتل عام: شہدا کی تعداد 63ہزار سے بڑھ گئی Read More »

پنجاب میں گزشتہ 40 سال کا بدترین سیلاب

پنجاب کو ان دنوں گزشتہ 40 سال کے بدترین سیلاب کا سامنا ہے۔ تینوں مشرقی دریاؤں میں سیلاب سے ہزاروں دیہات، کھڑی فصلیں زیرِ آب آ گئی ہیں جب کہ لاکھوں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جارہا ہے۔ گزشتہ چند روز کے دوران پنجاب اور بھارت کی ملحقہ ریاستوں میں ہونے والی طوفانی

پنجاب میں گزشتہ 40 سال کا بدترین سیلاب Read More »

دبئی کا ریستوران لے آیا دنیا کا پہلا اے آئی ماسٹر شیف

آرٹیفیشل انٹیلیجنس اب صرف چیٹ بوٹ یا کوڈنگ تک محدود نہیں رہا، بلکہ کھانے کی دنیا میں بھی دستک دے چکا ہے۔ دبئی میں جلد کھلنے والا ایک نیا ریستوران ووہو اسی آئیڈیا پر کام کر رہا ہے، جہاں مینو، ذائقے کے امتزاج اور پورے ڈائننگ تجربے کا ڈیزائن ایک اے آئی شیف کرے گا۔

دبئی کا ریستوران لے آیا دنیا کا پہلا اے آئی ماسٹر شیف Read More »

اے آئی سے امریکی شہری کی 2 سالہ تلاش لمحوں میں ختم

اےآئی چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی نےایک امریکی شہری کی دو سال پہلے چوری ہونےوالی گاڑی واپس دلوادی۔ امریکی نیوز ویب سائیٹ کےمطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا کے رہائشی اینڈریو گارشیا کی لیمبوگینی ہریکین ای وی او سپر کار دسمبر 2023 چوری پوگئی تھی۔ کروڑوں روپے مالیت کی سپر کار کی تلاش کے لئے اینڈریو

اے آئی سے امریکی شہری کی 2 سالہ تلاش لمحوں میں ختم Read More »

کیا ہوتی ہے کوانٹم ڈیٹنگ، نئی نسل میں کیوں بڑھ رہا ہے اس کا ٹرینڈ

آج کی ڈیجیٹل دنیا میں رشتوں کی تعریف مسلسل بدل رہی ہے۔ پہلے جہاں ملاقاتیں خاندان اور معاشرتی دائرے میں ہوتی تھیں، وہاں اب تعلقات کی شروعات موبائل اسکرین پر چیٹ اور ویڈیو کال سے ہونے لگی ہیں۔ نئی نسل اب ایک الگ طریقہ اپنانے لگی ہے جو پہلے کبھی سنا بھی نہیں گیا تھا۔ایسا

کیا ہوتی ہے کوانٹم ڈیٹنگ، نئی نسل میں کیوں بڑھ رہا ہے اس کا ٹرینڈ Read More »

بھارتی تاجر کو یرغمال بناکر بٹکوائن ہتھانے پر بی جےپی رہنما کو تاحیات قید

بھارری عدالت نے ریاست گجرات کےایک بلڈر کو یرغمال بناکر اس کے بٹ کوائن اور لاکھوں روپے نقد رقم ہتھانے کے الزام میں بی جے پی کے سابق رکن اسمبلی سمیت 14 افراد کو تاحیات قید کی سزا سنادی گئی ہے۔ بھارتی نیوز ویب سائیٹ قومی آواز کے مطابق 2018 ریاست گجرات میں پولیس افسران

بھارتی تاجر کو یرغمال بناکر بٹکوائن ہتھانے پر بی جےپی رہنما کو تاحیات قید Read More »

ڈکی بھائی کے بعد لاہور کا ایک اور ٹک ٹاکر خرم گجر گرفتار

معروف پاکستانی یوٹیوبر اور ٹک ٹاکر سعد الرحمٰن عرف ڈکی بھائی کے بعد ابلاہور کا ایک اور ٹک ٹاکر سلاخوں کے پیچھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابقخرم گجر کو 2 لاکھ یورو کے فراڈ کیس میں حراست میں لیا ہے۔ مبینہ طور پر خرم گجر نے اوورسیز پاکستانی کو دھوکا دیا ہے، ان پر دھوکا دہی

ڈکی بھائی کے بعد لاہور کا ایک اور ٹک ٹاکر خرم گجر گرفتار Read More »