August 31, 2025

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا۔ پیٹرول کی قیمت 264 روپے 61 پیسے فی لیٹر برقرار رکھی گئی ہے،  جبکہ  ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر کمی کی گئی، جس کے بعد  ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 269 روپے 99 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔ دوسری جانب آئل […]

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان Read More »

یوٹیلٹی اسٹورز کا 54 سالہ دور ختم، ملک بھر کے اسٹورز باقاعدہ بند

حکومت نے ملک بھر میں آج سے یوٹیلیٹی اسٹورز بندکرنے کااعلان کردیا۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے عہدیداران کی پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ حکومت کی سبسڈی کے باوجود یوٹیلٹی اسٹورز غیر پائیدار تھے۔ اور انہیں ہر ماہ مجموعی طور پر 60 کروڑ روپے

یوٹیلٹی اسٹورز کا 54 سالہ دور ختم، ملک بھر کے اسٹورز باقاعدہ بند Read More »

یو اے ای میں شدید گرمی: ایشیا کپ میچز کے اوقات تبدیل

متحدہ عرب امارات (یواے ای) میں شدید گرمی کے باعث ایشیا کپ ٹی 20 ٹورنامنٹ کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی ہے۔ کرک انفو کےمطابق 9 ستمبر سے 28 ستمبر تک دبئی اور ابوظہبی میں شیڈول ایشیا کپ میں 19 میں سے 18 میچوں کا آغاز وقت پہلے مقررہ وقت سے آدھا گھنٹہ تاخیر

یو اے ای میں شدید گرمی: ایشیا کپ میچز کے اوقات تبدیل Read More »

پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا سیلابی ریلا، صوبائی حکومت کو ملتان بچانے کا چیلنج

دریائے چناب، راوی، ستلج اور جہلم کے سیلابی ریلے اپنے روایتی راستوں سے ہوتے ہوئے سندھ کی جانب گامزن ہیں لیکن اس سے پہلے پنجاب کو ملتان بچانے کا چیلنج درپیش ہے۔ پراونشل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی پنجاب کے مطابق دریاؤں میں طغیانی کی صورتحال برقرار ہے۔دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ والا کے مقام پر پانی

پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا سیلابی ریلا، صوبائی حکومت کو ملتان بچانے کا چیلنج Read More »

امریکا بھارت تعلقات خراب: ڈونلڈ ٹرمپ نے دورہ منسوخ کر دیا

امریکی اخبار ’نیو یارک‘ ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ رواں برس ’کواڈ‘ کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے بھارت نہیں آئیں گے۔ کم و بیش 2 دہائیاں قبل بھارت جاپان ، آسٹریلیا اور امریکا نے آفات سے بچاؤ کی کوششوں میں تعاون کے لیے 2007 میں ایک غیر رسمی اتحاد

امریکا بھارت تعلقات خراب: ڈونلڈ ٹرمپ نے دورہ منسوخ کر دیا Read More »

علیزے شاہ کا ذہنی بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف

اداکارہ علیزے شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ شدید ذہنی بیماری پوسٹ ٹرامیٹک اسٹریس ڈس آرڈر میں مبتلا ہیں اور اس کی وجہ شوبز انڈسٹری میں ان کے ساتھ ہونے والا سلوک ہے۔ علیزے شاہ نے انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کی۔جس میں انہوں نے لکھا کہ 12 گھنٹے مسلسل کام کے دوران روا رکھا

علیزے شاہ کا ذہنی بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف Read More »

بھارتی ٹی وی اداکارہ پریا مراٹھے کا 38 سال کی عمر میں انتقال

بھارت کی معروف ٹی وی اداکارہ پریا مراٹھے کا 38 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا۔ وہ گزشتہ ایک سال سے کینسر کے مہلک مرض میں مبتلا تھیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پریا کی پیدائش 23 اپریل 1987 کو ممبئی میں ہوئی تھی۔ یہیں ان کی پرورش اور تعلیم و تدریس ہوئی۔ تعلیم پوری

بھارتی ٹی وی اداکارہ پریا مراٹھے کا 38 سال کی عمر میں انتقال Read More »

انسٹاگرام کو انٹرنیٹ سرگرمی ٹریک کرنے سے کیسے روکیں

آج کے دور میں کئی کمپنیوں پر صارفین کی سرگرمی کو ٹریک کرنے اور ان کے ذاتی ڈیٹا کے استعمال کے الزامات لگتے رہتے ہیں۔ کمپنیاں صارفین کی آن لائن سرگرمی پر نظر رکھتی ہیں اور بعد میں اس ڈیٹا کو اشتہارات کے لیے دیگر کمپنیوں کو بیچتی ہیں۔ آپ نے کئی بار دیکھا ہوگا

انسٹاگرام کو انٹرنیٹ سرگرمی ٹریک کرنے سے کیسے روکیں Read More »

طاقتور ہونے کے علاوہ ہمارے پاس کوئی راستہ نہیں : سربراہ ایرانی فوج

ایران کی فوج کے سربراہ میجر جنرل امیر حاتمی کا کہنا ہے کہ طاقتور تر ہونے کے علاوہ ہمارے سامنے کوئی دوسرا راستہ نہیں۔ ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی ارنا کے مطابق دارالحکومت تہران میں ڈاکٹروں کے قومی دن کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کے دوران میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا کہ

طاقتور ہونے کے علاوہ ہمارے پاس کوئی راستہ نہیں : سربراہ ایرانی فوج Read More »

حوثی حکومت کی اسرائیلی حملے میں وزیراعظم کے جاں بحق ہونے کی تصدیق

یمن کی حکومت نے صنعا پر گزشتہ جمعرات کے حملے میں وزیر اعظم اور ان کی کابینہ کے چند اراکین کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ یمن میں حوثی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے ہفتے کو تصدیق کی ہے کہ دارالحکومت صنعا پر ایک اسرائیلی حملے میں ان کے وزیراعظم احمد غالب

حوثی حکومت کی اسرائیلی حملے میں وزیراعظم کے جاں بحق ہونے کی تصدیق Read More »