September 7, 2025

سہ ملکی ٹی 20 سیریز فائنل: پاکستان نے افغانستان کو ہرا دیا

پاکستان نے سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں افغانستان کو 75 رنز سے شکست دے دی ہے۔ شارجہ میں کھیلے گئے فائنل میں اکستان نے مقررہ 20 اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر141 رنز بنائے اور افغانستان کو جیت کے لیے 142 رنز کا ہدف ملا تاہم ہدف کے تعاقب میں افغانستان […]

سہ ملکی ٹی 20 سیریز فائنل: پاکستان نے افغانستان کو ہرا دیا Read More »

بھارت سےستلج میں مزید پانی کی آمد، سندھ میں 9 ستمبر کو طغیانی کا خدشہ

بھارت سے دریائے ستلج میں مزید پانی آرہا ہے جبکہ سندھ میں 9 ستمبر کو بیراجوںپر شدید دباؤہوگا۔ وزارت آبی وسائل کے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ بھارتی ہائی کمیشن نے دریائے ستلج میں 2 مقامات پر اونچے درجے کے سیلاب سے آگاہ کیا ہے، دریائے ستلج میں ہریکے اور فیروز پور کے مقام

بھارت سےستلج میں مزید پانی کی آمد، سندھ میں 9 ستمبر کو طغیانی کا خدشہ Read More »

ایپل سی ای او کا ٹرمپ کو 2 منٹ میں 8 مرتبہ شکریہ

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کئی بڑی امریکی کمپنیوں کے سی ای او کے ساتھ وائٹ ہاؤس میں ڈنر کا انعقاد کیا۔ جس میں ’ایپل‘ کے سی ای او ٹم کُک بھی موجود تھے۔ سوشل میڈیا پر ان سے اور ڈونالڈ ٹرمپ سے جڑی کچھ کلپس وائرل ہو رہی ہیں۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ

ایپل سی ای او کا ٹرمپ کو 2 منٹ میں 8 مرتبہ شکریہ Read More »

بھائی کے مفت علاج کے لیے اسپتالوں کے چکر لگاتا تھا: ہمایوں سعید

سینئر اداکار ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ زندگی میں بہت مشکل وقت دیکھا، اپنے بھائی کے مفت علاج کے لیے مختلف اسپتالوں کے چکر لگاتا تھا۔ یوٹیوب چینل ’فوشیا میگزین‘ کو انٹرویو میں ہمایوں سعید نے کہا کہ انہوں نے اپنی زندگی میں کامیابی کے لئے بہت محنت کی۔ وہ صرف سترہ یا اٹھارہ

بھائی کے مفت علاج کے لیے اسپتالوں کے چکر لگاتا تھا: ہمایوں سعید Read More »

پاکستان پہلی بار ٹی 20 انٹرنیشنل ٹرائی سیریز کی میزبانی کے لئےتیار

پاکستان ملکی تاریخ میں پہلی بار رواں برس نومبر میں 3 ملکی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ٹرائی سیریز کی میزبانی کرے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلامیے کے مطابق 17 سے 29 نومبر تککھیلی جانے والی سہہ ملکی ٹی 20 سیریز میں پاکستان ، افغانستان اور سری لنکا ہوں گے۔ یہ سیریز آئندہ سال بھارت اور

پاکستان پہلی بار ٹی 20 انٹرنیشنل ٹرائی سیریز کی میزبانی کے لئےتیار Read More »

جاپانی وزیر اعظم پارٹی تقسیم اور انتخابی شکست پر مستعفی

جاپانی وزیر اعظم شیگرو ایشیبا نے پارٹی تقسیم اور انتخابی شکست کے دباؤ میں استعفیٰ دے دیا۔ وہ ایک سال قبل وزیر اعظم بنے تھے مگر ایوانِ بالا میں اکثریت نہ ملنے سے ان کی ساکھ کمزور پڑ گئی تھی۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق جاپان کے وزیر اعظم شیگرو ایشیبا نے حکمراں لبرل ڈیموکریٹک

جاپانی وزیر اعظم پارٹی تقسیم اور انتخابی شکست پر مستعفی Read More »

پاکستان میں آدھی سے زیادہ خواتین ہارمونل بیماریوں کا شکار: ماں بننے کی صلاحیت کم ہونے لگی

پاکستان میں خراب طرز زندگی اور غیر معیاری خوراک کی وجہ سے خواتین میں خاص قسم کی ہارمونل بیماری بڑھ رہی ہے جو ان کی ماں بننے کی صلاحیت کو ختم کررہی ہے۔ جرمن نیوز ویب سائیٹ ڈی ڈبلیو میں شائع رپورٹ کے مطابق معاشرے میں غیر صحت بخش غذا یا ‘جنک فوڈ‘ اور غیر

پاکستان میں آدھی سے زیادہ خواتین ہارمونل بیماریوں کا شکار: ماں بننے کی صلاحیت کم ہونے لگی Read More »

آسٹریلیا کا نازیبا تصاویر بنانے والے اے آئی ٹولز سے متعلق بڑا اعلان

آسٹریلیا نے ٹیکنالوجی کمپنیوں کو نازیبا تصاویر بنانے اور جاسوسی کرنے والے آن لائن اے آئی ٹولزکا استعمال روکنے کا پابند بنانے کا اعلان کیا ہے۔ دنیا بھر میں ایسی ایپس تیزی سے پھیل رہیں ہیں جن کی مدد سے کسی بھی تصویر کو عریاں یا برہنہ بنایاجائے۔ ان ایپس کو نیوڈیفائی ایپس کہا جاتا

آسٹریلیا کا نازیبا تصاویر بنانے والے اے آئی ٹولز سے متعلق بڑا اعلان Read More »

روس کا یوکرین پر اب تک کا سب سے بڑا فضائی حملہ

روس نے گزشتہ 4 برسوں سے جاری جنگ کے دوران ہوکرین پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ کیا ہے۔ جس میں یوکرین کی کابینہ کے دفتر کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ جرمن نیوز ویب سائیٹ کے مطابق روس کے اتوار کی علی الصبح کئے گئے فضائی حملے سے یوکرین کے دارالحکومت کییو میں

روس کا یوکرین پر اب تک کا سب سے بڑا فضائی حملہ Read More »