September 13, 2025

افغانستان خارجیوں یا پاکستان میں سے کسی ایک کا انتخاب کرے: وزیرِاعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نےکہا ہےکہ افغانستان کو واضح کر دیا گیا ہے کہ خارجیوں یا پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کر لیں، دہشت گردی کے واقعات میں افغان باشندے شامل ہیں، جو سرحد پار سے آ کر پاکستان میں دہشت گردی کر رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف اور […]

افغانستان خارجیوں یا پاکستان میں سے کسی ایک کا انتخاب کرے: وزیرِاعظم Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا اچھے طرزِ حکمرانی اور عوامی شمولیت پر مبنی ترقی پر زور

فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ریاست ہر سال قیمتی جانوں اور املاک کے نقصان کی متحمل نہیں ہو سکتی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نے لاہور، قصور، ملتان، جلال پور پیر والا کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا اچھے طرزِ حکمرانی اور عوامی شمولیت پر مبنی ترقی پر زور Read More »

ڈئیلا: دنیا کی پہلی ورچوئل وزیر، بدعنوانی کا خاتمہ جس کی ذمہ داری

دنیا میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ کھیل، صحت، طب اور ٹیک کے بعد اب اس کی انٹری سیاست اور حکومت میں بھی ہو گئی ہے۔ عالمی نیوز ویب سائیٹس کے مطابق یورپ کے غریب ترین ملکوں میں شامل البانیہ میں سرکاری ٹھیکوں میں بدعنوانی کے معاملے بار

ڈئیلا: دنیا کی پہلی ورچوئل وزیر، بدعنوانی کا خاتمہ جس کی ذمہ داری Read More »

کراچی کے کیفے ستار بخش نے اسٹاربکس کے خلاف ٹریڈ مارک کی جنگ جیت لی

کراچی کے ایک عام سے کیفے نے دنیا بھر میں شہرت یافتہ کافی کی بڑی کمپنی اسٹاربکس کے خلاف ٹریڈ مارک کی جنگ جیت کر شہرت حاصل کرلی ہے۔ ستار بخش کیفے آج کل نا صرف اپنی کافی بلکہ اپنی برانڈنگ کی وجہ سے بھی شہر کی نوجوان نسل اور سوشل میڈیا میں توجہ کا

کراچی کے کیفے ستار بخش نے اسٹاربکس کے خلاف ٹریڈ مارک کی جنگ جیت لی Read More »

حماس کے بغیر آزاد فلسطینی ریاست: اقوام متحدہ میں نیویارک اعلامیے کی توثیق

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطین کے دو ریاستی حل کے لیے ’نیویارک اعلامیے‘ کی توثیق کردی۔ بی بی سی کے مطابق 7 صفحات پر مشتمل ’نیویارک ڈیکلیئریشن‘ رواں سال جولائی میں فرانس اور سعودی عرب کی میزبانی میں ہونے والی اقوام متحدہ کی عالمی کانفرنس کے بعد سامنے آیا ہے ۔ امریکہ اور

حماس کے بغیر آزاد فلسطینی ریاست: اقوام متحدہ میں نیویارک اعلامیے کی توثیق Read More »

پارک ویو سٹی لاہور میں 30 فٹ بلند بند کی تعمیر شروع، علیم خان کا متاثرین کیلیے 1 ارب روپے کا ریلیف پیکج

پارک ویو سٹی لاہور نے حالیہ سیلابی صورتحال کے بعد رہائشیوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے 30 فٹ بلند حفاظتی پشتے کی تعمیر کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے۔ افتتاحی تقریب میں چیئرمین وژن گروپ عبدالعلیم خان، سی ای او پارک ویو سٹی جنید امین اور ڈائریکٹر سیلز و مارکیٹنگ نعیم وڑائچ نے شرکت

پارک ویو سٹی لاہور میں 30 فٹ بلند بند کی تعمیر شروع، علیم خان کا متاثرین کیلیے 1 ارب روپے کا ریلیف پیکج Read More »

اےآئی سے کورونا جیسی وبا پھیلائی جاسکتی ہے: سی ای او چیٹ جی پی ٹی کی وارننگ

چیٹ جی پی ٹی کے سی او او سیم آلٹم مین نے خبردار کیا ہے کہ مستقبل میں اےآئی چیٹ بوٹس کی مدد سے کورونا وائرس جیسی وبا پھیلائی جاسکتی ہے۔ اے آئی چیٹ بوٹچیٹ جی پی ٹی بنانے والی کمپنی اوپن اے آئی کے سی ای او آلٹمین نے دنیا کو ایک نئی تشویش

اےآئی سے کورونا جیسی وبا پھیلائی جاسکتی ہے: سی ای او چیٹ جی پی ٹی کی وارننگ Read More »

نیپال میں انقلاب کے بعد عبوری حکومت سابق خاتون چیف جسٹس کے سپرد

نیپال میں جین زی بغاوت کے بعد سپریم کورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس سوشیلا کارکی نے عبوری حکومت کے وزیر اعظم کے طور پر حلف اٹھالیا۔ الجزیرہ کے مطابق سوشیلا کارکی کو صدر رام چندر پاوڈل، آرمی چیف اشوک راج سگڈیل، نیپال کے اعلیٰ فوجی حکام اور’ جین-زی‘ کے نمائندوں کے درمیان عبوری حکومت

نیپال میں انقلاب کے بعد عبوری حکومت سابق خاتون چیف جسٹس کے سپرد Read More »

انگلینڈ نے ٹی20 کی تاریخ بدل دی : میچ میں ٹیسٹ پلیئنگ ٹیم کے پہلی بار 304 رنز

انگلینڈ نے ٹی20 بین الاقوامی کرکٹ میں تاریخ رقم کرتے ہوئے ساؤتھ افریقا کے خلاف 20 اوور میں 304 رن بنا دیے۔ یہ کسی بھی ٹیم کا انٹرنیشنل مقابلوں میں سب سے بڑا اسکور ہے۔ ساؤتھ افریقا کے خلاف مانچسٹر میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹی20 مقابلے میں انگلش ٹیم نے 20 اوورز میں

انگلینڈ نے ٹی20 کی تاریخ بدل دی : میچ میں ٹیسٹ پلیئنگ ٹیم کے پہلی بار 304 رنز Read More »