September 19, 2025

جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان نے کارروائی کا بائیکاٹ کردیا

عمران خان اور ان کے وکلا نے راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) کی جانب سے جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کے فیصلے کے خلاف درخواست خارج کرنے پر عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کردیا۔ راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں 9 […]

جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان نے کارروائی کا بائیکاٹ کردیا Read More »

آج کل کی عورتوں نے مردوں کو مرد رہنے نہیں دیا: مومنہ اقبال

ٹی وی اداکارہ مومنہ اقبال کا کہنا ہےکہ آج کل کی عورتوں نے مردوں کو مرد رہنے نہیں دیا۔ یوٹیوب چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں مومنہ اقبال نےکہا کہ ان کا بھائی صرف 19سال کا ہے لیکن وہ بہنوں کا بہت خیال رکھتا ہے۔ ان کے لئے گاڑی کا دروازہ کھولتا ہے۔ ایک مرتبہ

آج کل کی عورتوں نے مردوں کو مرد رہنے نہیں دیا: مومنہ اقبال Read More »

غیرقانونی مقیم افغان شہری دہشتگردی میں ملوث ہیں: ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ غیر قانونی مقیم افغان باشندے بھارت کی ریاستی سرپرستی میں پاکستان میں دہشت گردی اور سنگین جرائم میں ملوث ہیں۔ پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی نیوز) پر نشر کیے گئے ایک انٹرویو کے دوران لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا

غیرقانونی مقیم افغان شہری دہشتگردی میں ملوث ہیں: ترجمان پاک فوج Read More »

پوتن کی جانشینی کے لیے معیار طے ہے، خود روسی صدر نے بتادیا

ولادی میر پوتن 2 عشروں سے زائد عرصے سے روس حکومت کررہے ہیں لیکن اب ان کے جانشین کی باتیں گردش کررہی ہیں۔ پوتن نے خود ہی اپنے سیاسی جانشین کے بارے میں بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اس میں کیا خوبیاں ہونی چاہئیں۔ برطانوی ادارے کے مطابق روسی پارلیمنٹ ’دوما‘ میں نمائندگی رکھنے

پوتن کی جانشینی کے لیے معیار طے ہے، خود روسی صدر نے بتادیا Read More »

سکیورٹی کونسل : غزہ میں مستقل جنگ بندی کی قرارداد امریکا نے پھر ویٹو کر دی

امریکا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں مستقل جنگ بندی سے متعلق قرارداد کو ایک مرتبہ پھر ویٹو کردیا۔ غزہ میں مستقل جنگ بندی کے لئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے 15 میں سے 10 ارکان ممالک نے قراردادپیش کی تھی۔ قرارداد میں غزہ میں انسانی بحران پر تشویش اور بھوک

سکیورٹی کونسل : غزہ میں مستقل جنگ بندی کی قرارداد امریکا نے پھر ویٹو کر دی Read More »

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے خلاف 5 ججز کا سپریم کورٹ سے رجوع

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے اختیارات اور اقدامات کے خلاف ہائی کورٹ کے پانچ ججوں نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ ڈان نیوز کے مطابق جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس بابر ستار، جسٹس طارق محمود جہانگیری، جسٹس ثمن رفعت اور جسٹس اعجاز اسحق خان نے علیحدہ علیحدہ درخواستیں سپریم کورٹ میں دائر

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے خلاف 5 ججز کا سپریم کورٹ سے رجوع Read More »

بھارتی اداکارہ دیشا پٹانی کے گھر پر فائرنگ: ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک

بھارتی ریاست اتر پردیش کی پولیس نے بالی ووڈ اداکارہ دیشا پٹانی کے گھر پر فائرنگ میں ملوث دو نابالغ ملزمان کو مقابلے میں ہلاک اور دو کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 12 ستمبر کی صبح اتر پر دیش کے شہر بریلی کےعلاقےسول لائنز میں دشا پٹانی کے گھر

بھارتی اداکارہ دیشا پٹانی کے گھر پر فائرنگ: ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک Read More »

فرانس سیاسی عدم استحکام کا شکار؛لاکھوں لوگ سڑکوں پر

فرانس میں بجٹ کٹوتی کے حکومتی منصوبے کے خلاف لاکھوں لوگ سڑکوں پر نکل ۤئے۔ فرانسیسی صدر امینوئل میکروں نے گزشتہ ہفتہ اپنے قریبی ساتھی سیبسٹین لیکورنو کو وزیر اعظم مقرر کیا تھا۔ وہ گزشتہ ایک سال میں فرانس کے تیسرے وزیر اعظم ہیں۔ 39 سالہ سابق وزیر دفاع نے وعدہ کیا ہے کہ وہ

فرانس سیاسی عدم استحکام کا شکار؛لاکھوں لوگ سڑکوں پر Read More »