سیاست سے نکلیں اور ٹیم کیلئے کھیلیں: یونس خان کی قومی ٹیم پر کڑی تنقید
سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم یونس خان نے قومی ٹیم پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کھلاڑی سیاست سے باہر نکلیں اور ٹیم کیلئے کھیلیں۔ اپنے لئے نہیں ملک و قوم کیلئے کھیلیں۔ شاہین شاہ آفریدی بیٹنگ کر سکتا ہے تو دوسرے کیوں نہیں کراچی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران یونس خان […]
سیاست سے نکلیں اور ٹیم کیلئے کھیلیں: یونس خان کی قومی ٹیم پر کڑی تنقید Read More »







