October 9, 2025

کبھی کبھی ہمیں والدین کو والدین کے بجائے بطور انسان دیکھنا چاہیے: پوجا بھٹ

بالی ووڈ اداکارہ پوجابھٹ کا کہناہےکہ بعض اوقات ہمیں اپنے والدین کو والدین کے طور پر نہیں بلکہ صرف انسان کے طور پر دیکھنا چاہیے۔ عالیہ بھٹ کی بڑی بہن پوجا بھٹ پوجا بھٹ اپنے خیالات کا برملا اوربے لاگ اظہار کرتی ہیں۔طویل عرصے بعد انھوں نے اسکرین پر واپسی کی اور او ٹی ٹی […]

کبھی کبھی ہمیں والدین کو والدین کے بجائے بطور انسان دیکھنا چاہیے: پوجا بھٹ Read More »

ہالی ووڈ اداکار فرحان طاہر سے شادی 4 ماہ ہی چل سکی تھی: زارا ترین

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ زارا ترین نے اپنی ذاتی زندگی کے ایک اہم باب پر پہلی بار لب کشائی کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ ان کی شادی ہالی ووڈ اداکار فرحان طاہر سے صرف چار ماہ میں ہی عملی طور پر ختم ہوگئی تھی، تاہم قانونی کارروائی مکمل ہونے میں وقت لگا۔ زارا

ہالی ووڈ اداکار فرحان طاہر سے شادی 4 ماہ ہی چل سکی تھی: زارا ترین Read More »

افغان مہاجرین کی مہمان نوازی کی قیمت ہم اپنے خون سے ادا کر رہے ہیں: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ 60لاکھ افغان مہاجرین کی مہمان نوازی کی قیمت ہم اپنے خون سے ادا کر رہے ہیں اپنی ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے ہزاروں طالبان کو پاکستان لا کر بسایا۔ آج بھی پی ٹی آئی دہشت گردوں سے مذاکرات کی بات کر

افغان مہاجرین کی مہمان نوازی کی قیمت ہم اپنے خون سے ادا کر رہے ہیں: خواجہ آصف Read More »

جنوبی افریقا ٹیسٹ سیریز : 39 سالہ آصف آفریدی کی شمولیت، اظہر محمود دفاع کرنے لگے

ٹیسٹ فارمیٹ میں قومی کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ اظہر محمود کہتے ہیں کہ آصف آفریدی ڈومیسٹک میں پرفارم کر کے ٹیم میں آئے ہیں اور جہاں تک عمر کا تعلق ہے وہ صرف ایک نمبر ہے۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا آغاز 12 اکتوبر سے ہوگا۔ دونوں ٹیمیں بھرپور

جنوبی افریقا ٹیسٹ سیریز : 39 سالہ آصف آفریدی کی شمولیت، اظہر محمود دفاع کرنے لگے Read More »

خبردار ! مائیکرو سافٹ ایڈج استعمال کرنے والے ہیکرز سے رہیں محتاط

دنیا بھر میں لاکھوں افراد مائیکرو سافٹ کا انٹر نیٹ براؤزر ایڈج استعمال کرتے ہیں لیکن ماہرین نے اس میں موجود خامیوں کے پیش نظر صارفین کو ہیکنگ سے خبردار کیا ہے۔ دنیا بھر کے لاکھوں کمپیوٹر صارفین کی طرح اگر آپ بھی ویب براؤزنگ کے لیے مائیکرو سافٹ ایڈج استعمال کرتے ہیں تو آپ

خبردار ! مائیکرو سافٹ ایڈج استعمال کرنے والے ہیکرز سے رہیں محتاط Read More »

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی رنکو سنگھ سے 10 کروڑ روپے بھتہ طلب

بھارتی کرکٹ ٹیم کے رکن رنکو سنگھ کو ممبئی میں بھتہ طلب کیا گیا ہے اور نہ دینے کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئی ہیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی پولیس نے انٹر پول کی مدد سے محمد دلشاد نوشاد نامی ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس کا دعویٰ ہے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی رنکو سنگھ سے 10 کروڑ روپے بھتہ طلب Read More »

رونالڈو کے نام نیا اعزاز: دنیا کے پہلے ارب پتی فٹبالر

دور حاضر کے مقبول ترین فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو دنیا میں پہلے ارب پتی فٹبالر بن گئے ہیں۔ پرتگال کے فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو 40 برس کے ہوچکے ہیں لیکن فٹبال کے میدانوں میں آج بھی ان کی حکمرانی ہے۔ وہ دور حاضر کے سب سے مقتول ترین کھلاڑیوں میں شامل ہیں۔ فٹبال کے حوالے سے کئی

رونالڈو کے نام نیا اعزاز: دنیا کے پہلے ارب پتی فٹبالر Read More »

غزہ امن منصوبے کا پہلا مرحلہ طے پاگیا: امریکا ، اسرائیل اور حماس کی تصدیق

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ’اسرائیل اور حماس امن منصوبے کے پہلے مرحلے پر دستخط کر دیے ہیں۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ڈونلڈ ٹرمپ نے لکھا کہ تمام مغوی بہت جلد رہا کر دیے جائیں گے اور اسرائیل اپنے فوجیوں کو ایک طے شدہ حد تک واپس بلا لے گا۔

غزہ امن منصوبے کا پہلا مرحلہ طے پاگیا: امریکا ، اسرائیل اور حماس کی تصدیق Read More »