November 13, 2025

آرمی چیف اب چیف آف ڈیفنس فورسز ہوں گے: آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور

قومی اسمبلی نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی اور آرمی ، نیوی اور ایئرفورس کے ترمیمی بلز 2025 کثرت رائے سے منظور کرلیے، آرمی ایکٹ کی منظوری کے بعد آرمی چیف اب چیف آف ڈیفنس فورسز (سی ڈی او) ہوں گے، عہدے کی مدت پانچ برس ہوگی۔ قومی اسمبلی اجلاس میں […]

آرمی چیف اب چیف آف ڈیفنس فورسز ہوں گے: آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور Read More »

سری لنکا کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں سلو اور ریٹ پر پاکستان پر جرمانہ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے سری لنکا کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان کرکٹ ٹیم پر جرمانہ کیا گیا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق سلو اوور ریٹ پر پاکستان کو میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ کیا گیا ہے۔ پاکستان ٹیم نے مقررہ وقت میں

سری لنکا کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں سلو اور ریٹ پر پاکستان پر جرمانہ Read More »

سپریم کورٹ کے جسٹس منصور اور جسٹس اطہر من اللہ مستعفی

سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے عہدے استعفی دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ اپنے استعفے ایوان صدر بھجوادیئے۔ جسٹس منصور علی شاہ ننے اپنے استعفے میں کہا ہے کہ 27ویں آئینی ترمیم آئین پاکستان پر

سپریم کورٹ کے جسٹس منصور اور جسٹس اطہر من اللہ مستعفی Read More »

صدر مملکت نے دستخط کردیئے: 27ویں ترمیم آئین کا حصہ بن گئی

صدر مملکت آصف علی زرداری نے 27 ویں آئینی ترمیمی بل پر دستخط کردیے جس کے بعد 27ویں ترمیم آئین کا حصہ بن گئی ۔ قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظوری کے بعد 27ویں آئینی ترمیم کا منظور شدہ بل ایوان صدر بھجوایا گیا تھا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے ترمیم بل پر دستخط

صدر مملکت نے دستخط کردیئے: 27ویں ترمیم آئین کا حصہ بن گئی Read More »

آپ کو شرم نہیں آتی؟: سنی دیول بھارتی میڈیا پر برس پڑے

بھارتی میڈیا کی جھوٹی خبروں سے فنکار بھی عاجز ہیں۔ سنی دیول نے اپنے والد دھرمیندر کے انتقال کی جھوٹی خبر نشر کا غصہ نکال دیا۔ دھرمیندر کی طبیعت ناساز ہے .بھارتی میڈیا نے 3 روز قبل دھرمیندر کی موت کی خبر نشر کردی تھی۔جس کا غصہ سنی دیول نے نکال دیا۔ ممبئی میں اپنے

آپ کو شرم نہیں آتی؟: سنی دیول بھارتی میڈیا پر برس پڑے Read More »

ترمیم میں بھی ترمیم ۔۔۔ 27ویں ترمیم کی اضافی شقیں سینیٹ سے منظور

سینیٹ نے قومی اسمبلی سے منظور کی گئی 27ویں آئینی ترمیم کی اضافی شقیں دو تہائی اکثریت سے منظور کرلی ہیں۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت ایوان بالا وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے بل کی حتمی منظوری کی تحریک پیش کی، 27ویں آئینی ترمیم میں مزید ترامیم

ترمیم میں بھی ترمیم ۔۔۔ 27ویں ترمیم کی اضافی شقیں سینیٹ سے منظور Read More »

غریب لوگوں میں الزائمر اور دماغی امراض کا خطرہ دوگنا ہوتا ہے: تحقیق

نئی امریکی تحقیق نے انکشاف کیا ہے کہ غریب طبقہ نہ صرف مالی مشکلات میں مبتلا رہتا ہے بلکہ یہ ڈیمنشیا جیسے دماغی زوال کا زیادہ شکار بھی ہیں ،گویا غربت یہاں بھی اپنا اثر دکھا رہی ہے۔ امریکن اکیڈمی آف نیورولوجی کے جریدے میں شائع ہونے والی اس تحقیق کے مطابق، کم آمدنی والے

غریب لوگوں میں الزائمر اور دماغی امراض کا خطرہ دوگنا ہوتا ہے: تحقیق Read More »

اسلام آباد کچہری خودکش دھماکے کا سہولت کار اور ہینڈلر گرفتار

اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس حملے کے سہولت کار اور ہینڈلر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اسلام آباد کے علاقے جی الیون میں منگل کے روز جوڈیشل کمپلیکس کے باہر ہونے والے خودکش دھماکے کے بعد سیکیورٹی اداروں نے اہم پیش رفت کرتے ہوئے حملے کے سہولت کار اور ہینڈلر کو گرفتار کر لیا ہے۔

اسلام آباد کچہری خودکش دھماکے کا سہولت کار اور ہینڈلر گرفتار Read More »

پاک سری لنکا ون ڈے میچز اور سہ ملکی سیریز کا شیڈول تبدیل

پاکستان میں تین ملکی ون ڈے کرکٹ سیریز 18 نومبر سے راولپنڈی میں شروع ہوگی، جس میں پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جمعرات کو تصدیق کی ہے کہ سیریز کے تمام میچ اب راولپنڈی میں ہی کھیلے جائیں گے، جب کہ پہلے کچھ

پاک سری لنکا ون ڈے میچز اور سہ ملکی سیریز کا شیڈول تبدیل Read More »

جاوید اختر کو تخلیقی کام میں مصنوعی ذہانت کے بڑھتے استعمال پر تشویش

ممتاز بھارتی نغمہ نگار اور اسکرین رائٹر جاوید اختر نے فلم انڈسٹری میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے بڑھتے ہوئے استعمال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ ٹیکنالوجی اس وقت تخلیقی دنیا کو نیا رخ دے رہی ہے، لیکن اس کے اثرات ہمیشہ مثبت نہیں ہو سکتے۔ ایک

جاوید اختر کو تخلیقی کام میں مصنوعی ذہانت کے بڑھتے استعمال پر تشویش Read More »