صوبے ٹیکس وصولی کے معاملے میں وفاق سے آگے نکل گئے : بلاول
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ٹیکس وصولی صرف ڈنڈے کے زور پر نہیں اعتماد اور عزت سے ممکن ہے۔ آج صوبے ٹیکس وصولی کے معاملے میں وفاق سے آگے نکل گئے ہیں۔ لاہور میں صنعت کاروں اور تاجروں سے گفتگو کے دوران چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ […]
صوبے ٹیکس وصولی کے معاملے میں وفاق سے آگے نکل گئے : بلاول Read More »









