شدید گرمی 2026 فیفا ورلڈ کپ انتظامیہ کا امتحان: کئی میدان ہائی رسک قرار
امریکا، میکسیکو اور کینیڈا میں بڑھتا ہوا درجۂ حرارت 2026 فٹبال ورلڈ کپ کے لیے ایک سنجیدہ چیلنج بنتا جا رہا ہے۔ شدید گرمی نہ صرف کھلاڑیوں بلکہ شائقین کی صحت اور ٹورنامنٹ کے انتظامات کے لیے بھی بڑے مسائل کھڑے کر رہی ہے، جن پر تاحال مکمل طور پر قابو نہیں پایا جا سکا۔ […]
شدید گرمی 2026 فیفا ورلڈ کپ انتظامیہ کا امتحان: کئی میدان ہائی رسک قرار Read More »







