January 6, 2026

حکومت کا یکم جنوری سے گیس کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کے اجلاس میں حکومت نے واضح کیا ہے کہ یکم جنوری سے گیس کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا جائے گا۔ اجلاس کے دوران وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک نے بتایا کہ یہ فیصلہ وزیرِاعظم کے احکامات کے مطابق کیا گیا ہے اور موجودہ صورتحال میں صارفین […]

حکومت کا یکم جنوری سے گیس کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ Read More »

شام سےافغانستان منتقل ہونےوالےدہشت گردوں میں کوئی پاکستانی نہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کسی ایک ادارے کی نہیں بلکہ پوری قوم کی جنگ ہے، اور ریاست پاکستان دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے پرعزم ہے۔ راولپنڈی میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ

شام سےافغانستان منتقل ہونےوالےدہشت گردوں میں کوئی پاکستانی نہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر Read More »

اسمارٹ فونز کے چیلنج کے باوجود ٹی وی زندہ: اے آئی اور بڑی اسکرینز سے نئی جنگ

اسمارٹ فونز اور ٹیبلٹس کے بڑھتے استعمال کے باعث جہاں ٹیلی وژن کو زوال کا سامنا ہے، وہیں ٹی وی بنانے والی کمپنیاں اس روایتی اسکرین کو نئی ٹیکنالوجی کے ذریعے دوبارہ زندہ رکھنے کے لیے پُرعزم دکھائی دیتی ہیں۔ لاس ویگاس میں جاری کنزیومر الیکٹرونکس شو (سی ای ایس) میں پیش کیے گئے جدید

اسمارٹ فونز کے چیلنج کے باوجود ٹی وی زندہ: اے آئی اور بڑی اسکرینز سے نئی جنگ Read More »

گروک کا اسپائسی موڈ : بچوں کی جعلی فحش تصاویر نے یورپ میں خطرے کی گھنٹی بجادی

ایلون مسک کے مصنوعی ذہانت پر مبنی ٹول گروک ایک نئے عالمی تنازعے کی زد میں آ گیا ہے، جہاں اس پر خواتین اور کم عمر بچوں کی جنسی نوعیت کی جعلی تصاویر بنانے کے سنگین الزامات سامنے آئے ہیں۔ گروک میں متعارف کرائے گئے “ایڈٹ امیج” فیچر کے بعد صارفین نے تصاویر کو نامناسب

گروک کا اسپائسی موڈ : بچوں کی جعلی فحش تصاویر نے یورپ میں خطرے کی گھنٹی بجادی Read More »

نیٹ فلکس کا دباؤ؟ کپِل شرما نے مزاحیہ انداز میں پول کھول دیا

مشہور کامیڈین کپِل شرما ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں۔ نیٹ فلکس پر نشر ہونے والے شو ’دی گریٹ انڈین کپِل شو‘ کے چوتھے سیزن کے حالیہ ایپی سوڈ میں کپِل نے نہ صرف حاضرین کو ہنسایا بلکہ او ٹی ٹی پلیٹ فارم کے دباؤ پر بھی مزاحیہ انداز میں روشنی ڈالی۔

نیٹ فلکس کا دباؤ؟ کپِل شرما نے مزاحیہ انداز میں پول کھول دیا Read More »

مہاتیر محمد گھر میں گر گئے: 100 سالہ سیاسی رہنما کے کولہے کی ہڈی ٹوٹ گئی

ملائیشیا کے سابق وزیرِاعظم اور سینئر سیاستدان مہاتیر محمد گھر میں پیش آنے والے حادثے کے بعد اسپتال منتقل کئے گئے ہیں۔ ڈاکٹروں کے مطابق ان کے کولہے کی ہڈی ٹوٹ گئی ہے۔ اے ایف پی کے مطابق مہاتیر محمد کے ایک معاون صوفی یوسف نے بتایا کہ مہاتیر محمد منگل کو اپنے مکان میں

مہاتیر محمد گھر میں گر گئے: 100 سالہ سیاسی رہنما کے کولہے کی ہڈی ٹوٹ گئی Read More »

سوئٹزرلینڈ نے امریکا میں زیر حراست وینیزویلین صدر مادورو کے اثاثے منجمد کر دیے

سوئٹزرلینڈ نے امریکی زیرِ حراست وینزویلا کے صدر نیکولس مادورو اور ان کے قریبی افراد کے ملک میں موجود تمام اثاثے منجمد کر دیے ہیں تاکہ اگر یہ اثاثے وینزویلا کے عوام سے ناجائز طور پر حاصل کیے گئے ہیں تو انہیں واپس لوٹایا جا سکے۔ سوئس فیڈرل کونسل کے بیان کے مطابق یہ اقدام

سوئٹزرلینڈ نے امریکا میں زیر حراست وینیزویلین صدر مادورو کے اثاثے منجمد کر دیے Read More »

آگ کی ایک سادہ سی ویڈیو نے یوٹیوب سے 10 لاکھ ڈالرکمالئے

یوٹیوب پر اپ لوڈ کی گئی ایک سادہ سی ویڈیو نے حیران کن پزیرائی حاصل کی ہے۔ اس ویڈیو میں 10 گھنٹے تک صرف جلتی ہوئی آگ دیکھی اور لکڑی کے چٹخنے کی آواز سنائی دیتی ہے، مگر 2016 میں اپ لوڈ ہونے کے بعد یہ 157 ملین سے زیادہ ویوز حاصل کر چکی ہے

آگ کی ایک سادہ سی ویڈیو نے یوٹیوب سے 10 لاکھ ڈالرکمالئے Read More »

ہندوستانی الیکشن کمیشن نے محمد شامی سے بھارتی ہونے کا ثبوت مانگ لیا

کولکتہ کے علاقے جادوپور میں ایک اسکول میں ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظرثانی (ایس آئی آر) کے سلسلے میں کرکٹر محمد شامی اور ان کے بھائی محمد کیف کو سماعت کے لیے طلب کیا گیا تھا، تاہم شامی سماعت میں شامل نہیں ہو سکے کیونکہ وہ راجکوٹ میں وجے ہزارے ٹرافی میں بنگال کی

ہندوستانی الیکشن کمیشن نے محمد شامی سے بھارتی ہونے کا ثبوت مانگ لیا Read More »

رائیٹ ہینڈ بیٹر گلین فلپس کا لیفٹ ہینڈ چھکا: سوشل میڈیا پر وائرل

نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر گلین فلپس نے ایک بار پھر کرکٹ شائقین کو حیران کر دیا، جب انہوں نے سپر اسمیش ٹی ٹوئنٹی میں دائیں ہاتھ کے بلے باز ہوتے ہوئے اچانک بائیں ہاتھ سے بیٹنگ شروع کر دی اور پہلا ہی شاٹ شاندار چھکے کی صورت میں باؤنڈری کے پار پہنچا دیا۔ دلچسپ

رائیٹ ہینڈ بیٹر گلین فلپس کا لیفٹ ہینڈ چھکا: سوشل میڈیا پر وائرل Read More »